Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User mojahidul islam
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by mojahidul islam
»
سوال: کیا قبرستان کے اندر چپل پہن کر داخل ہونا چاہیے جب کہ قبر کے ارد گرد راستے بنے ہوئے ہو چپل پہن کر داخل ہونے کے وجوہات : راستے گرم ہو جانا دھوپ کی تپش کی وجہ سے جہاں راستے نہیں بنے ہوئے ہو وہاں کانٹے چبھنے کا ڈر ہو یا بارش کی وجہ سے زمین بھیگ گیا ہو وغیرہ وغیرہ
asked
Jul 9, 2023
in
اسلامی عقائد
»
ناپاک گوشت کیسے پاک کریں سوال: اگر گوشت پر پیشاب یا رگوں سے نکلنے والا خون لگا ہو کہ اس کے دھونے کا کیا طریقہ ہوگا اگر کوئی شخص اس طریقے سے دھویے کہ گوشت سے پانی اچھے طریقے سے نہ نکالے بلکہ دھونے والے برتن پر پانی موجود ہو اور اسی بار نیا پانی ڈال کر تین دفعہ اس طرح سے دھوئے کہ ہر مرتبہ اچھے طریقے سے گوشت سے پانی نہ نکالا گیا ہو اور پانی برتن پر موجود ہو تو کیا ایسی صورت میں گوشت پاک ہو جائے گا گوشت کے پاک ہونے کے لیے اسے ایک مرتبہ دھونا ہی کافی ہے یا دو مرتبہ یا پورے تین مرتبہ دھونا ضروری ہے المستفتی: محمد مجاہد الاسلام
asked
Jul 7, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
نماز پڑھانا اور ان کا ہونٹ کا حرکت نہ کرنا ں
asked
Jun 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سوال ایک چھوٹی سی بستی ہے جس میں کل مکانات پندرہ ہیں اس بستی میں چار پانچ قسم کی دکانیں بھی ہیں اور الحمداللہ اسی بستی کے اندر ایک مسجد بھی قائم ہے اور جمعہ والے دن میں وہاں بازار بھی لگتا ہے اور بازار لگنے کے تحت مسجد میں 60 سے 70 افراد کی آمد ہو بھی جاتی ہے مذکورہ فی السوال تو کیا اس مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی جا سکتی ہے یا نہیں جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فارمائے
asked
Jun 28, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سوال: ہمارے مسجد کے بغل میں بیت الخلا جانے والے راستے پربارش کے موسم میں مسجد کے چھت سے پانی گرتا ہے اور جسم پر پڑتا ہے اور بارش کے بند ہو جانے پر بھی جمع ہوا پانی گرتا رہتا ہے اگر اس جمع ہوا پانی میں چھپکلی کی بیٹ یا بلی یا اور بھی کوئی جانوروں کی گندگی پائی جائے تو اس پڑھنے والے چینٹےکا کیا حکم ہوگا مفتی طارق مسعود صاحب کے بقول چھت سے گرنے والا پانی پاک ہے جب تک اس میں نجاست کے وصف ظاہر نہ ہو
asked
Jun 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
سوال: بارش کے موسم میں بائیک میں سفر کے دوران بڑی بڑی گاڑیاں راستوں پر چلتی ہیں اور گاڑیوں کی تیز چلنے کی وجہ سے پانی کا فوارہ جسم پر پڑتا ہے اور پورے راستے میں اس طرح کے مراحل پیش آتے ہی ہیں البتہ کسی ایک جگہ پانی جمع ہو اور اس کے چھینٹے یا فوارے پڑ جائیں تو انسان اس کے اردگرد دیکھ کر کچھ اندازہ لگا سکتا ہے پانی پاک ہے یا ناپاک ہے لیکن سفر کے دوران گاڑیوں کے ذریعہ سے پانی کے فوارے پڑ جانا اور اسکا اندازہ لگانابہت ہی پریشانی کی بات ہےیہ پانی کے فوارے کے کا کیا حکم ہوگا
asked
Jun 28, 2023
in
اسلامی عقائد
»
سوال: فتوی کے تحت یہ معلوم ہوتا ہے کہ جاری پانی پاک ہے جب تک اس میں تین وصف ظاہر نہ ہو جائیں دراصل مسئلہ یہ ہے کہ اگر کہیں پر جاری پانی بہہ رہا ہو اور وہاں پر نجاست بھی موجود ہو اور یہی بہنے والا پانی اگر کہیں قلیل مقدار پر جا کر جمع ہو جاتا ہے تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا- کیا ایسے جمع ہوا پانی سے وضو کیا جا سکتا ہے
asked
Jun 28, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
درجِ ذیل مسئلوں کا شریعتِ مطہرہ کی روشنی میں جواب مطلوب ہے. مسئلہ نمبر ١ حجاّم کا پیشہ کرنے والے کو جبکہ وہ لوگوں کی ڈاڑھی بھی کاٹتا ہے
asked
Jun 26, 2023
in
اسلامی عقائد
»
السلامُ علیکم سوال: والدین کی غیر موجودگی اور بچے کی بھی غیر موجودگی میں چا چا بچے کا عقیقہ کرسکتے ہیں ؟ وہ لوگ اپنی مصروفیات کی وجہ سے دوسرے شہر میں ہیں
asked
Jun 26, 2023
in
کھیل کود اور تفریح
»
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک شخص 78 کیلو میٹر سے زائد کا سفر کیا ہے اور مسافر ہوگیا ہے مگر جہاں سے وہ چلا ہے وہاں سے 78 کیلومیٹر سے کچھ کم ہے ہے 74 کیلو میٹر ہے تو کیا مسافر کی حدود کی کیا شکل ہے یعنی حد 78 سے زائد ہوتو مسافر ہوجائے گا یا نہیں ہاں مگر دوسرے راستے سے 78سے کچھ کم معلوم ہوتا ہے اس صورت میں مسافر ہوجائے گا یا نہیں جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں
asked
Jun 26, 2023
in
کھیل کود اور تفریح
»
سوال: کسی مقام پہ جانا ہو اور وہ اس مقام تک پہنچنے کے لئے راستہ بنا ہوا ہو لیکن کسی کی زمین کے طرف سے اس مقام تک پہنچنے کے لئے آسانی ہوتی ہو تو کیا اس زمین کا استعمال جائز ہے احقر: محمد مجاہد الاسلام
asked
Jun 26, 2023
in
کھیل کود اور تفریح
»
سوال: تقوی کی بنیاد پر اگر کوئی بندہ کسی کے گھر کا یا کہیں سے آیا ہوا کھانا نہ کھائےاور اس عمل کی وجہ سے اس شخص کو لوگ برا سمجھتے ہو یا کچھ کہتے ہو تو کیا اس شخص کو ان لوگوں کی پرواہ کرنی چاہیے یا نہیں اگر ایسی حالت میں والد صاحب حکم کریں تو ترجیح کس کو دے والد صاحب کے حکم کو یا اپنے تقوی کو احقر: محمد مجاہد الاسلام
asked
Jun 25, 2023
in
خوردونوش
»
سوال: بورنگ کے اندر نجس چلا جائےتو کیا پانی ناپاک ہو گا اور اگر پانی ناپاک ہو گا تو اسے پاک کرنے کی کیا صورت ہوگی احقر : محمد مجاہد الاسلام
asked
Jun 25, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
سوال: اس پانی کے حوض کو دہ در دہ کا حکم دیا جا سکتا ہے جس کی لمبائی تو بیس ہاتھ ہو لیکن چوڑائی ایک ہاتھ ہو احقر: محمد مجاہد الاسلام
asked
Jun 25, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
دیوار پر نجاست لگنے اور سوکھ جانے کا کیا حکم
asked
Jun 25, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
سوال: ایک بندہ اپنے گھر کے دروازے پر کلر پینٹ کر رہا تھا دروازے پر نجاست لگی ہوئی تھی کلر کرنے والا برش نجاست سے جا لگا اور اب اسی برش اور پینٹ سے پورے دروازے کو کلر کر دیا گیا اس دروازے کا کیا حکم ہوگا کیا وہ ناپاک ہو جائے گا اور اگر ناپاکی کا حکم لگے گا تو پھر پاک کرنے کا کیا حکم ہوگا احقر: محمد مجاہد الاسلام
asked
Jun 25, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
وضو خانے کی نالی اور پیشاب خانے کی نالی دونوں ملی ہوئی ہیں
asked
Jun 25, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم حضرات مفتیان کرام عرض گزارش یہ ہے کہ چلنے پھرنے والی مرغی گندگی کھاتی ہو اُسکی کی بیٹ ناپاک ہوتی ہے جیسا کہ یہ مسئلہ بہشتی ثمر میں لکھا ہوا ہے بہشتی ثمر کچھ صفحات پر مشتمل ایک کتاب ہے جو کہ بہشتی زیور سے نقل کیا گیا ہے اسی کے تحت میں مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر کسی مرغی کو چلنے پھرنے نہ دیا جائے صرف باندھ ہی رکھا جائے اور اسے کھانا پینا دیا جائے تو اس کے بیٹ کیا حکم ہوگا
asked
Jun 23, 2023
in
اسلامی عقائد
»
ذبح کے دوران رگوں سے خون نکلنے والے پر چند سوالات
asked
May 26, 2023
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ حضرات مفتیان اکرام میڈیا کے اندر ہندو پنڈتوں کے بارے میں بہت ساری ویڈیوگردش کر رہی ہے جو کہ ان کے ماننے والے پنڈت صاحب کے پاس جاتے ہیں, تو ان کی ہسٹری بتا دیتے ہیں ان کے ماننے والے پنڈت صاحب کو کچھ بتاتے نہیں ہیں شروع سے, لیکن پنڈت صاحب ان کی ساری ہسٹری ایک ,کاپی میں لکھ کر بتا دیتے جب کہ اللہ کے علاوہ کوئی کسی کے حال کو نہیں جان سکتا اور نہیں بتا سکتا تو یہ کیسے ہو سکتا ہے, اس میں ہماری رہنمائی فرمائیں اور اس فتنے کے شکار سے امت بچ جائے دعا بھی کریں, اور اس کے لیے کوئی راستہ بھی نکالیں, کیونکہ دین سے دور انسان اس میں کہیں ملوث نہ ہو جائے جس کا ڈر ہے محمد مجاہد الاسلام:
asked
May 14, 2023
in
اسلامی عقائد
Page:
1
2
next »
...