شعبۂ تبلیغ اس شعبہ کے ذریعہ عوام میں پھیلی ہوئی بے جا رسومات، غلط فہمیوں کا سدّ باب کرتے ہوئے اصلاح امت کا فریضہ انجام دیا جاتا ہے، مبلغین ملک بھر کے ہونے والے جلسوں اور اجتماعات میں شریک ہوکر اصلاح معاشرہ کا کام انجام دیتے ہیں۔