شعبۂ محافظ خانہ دارالعلوم وقف دیوبند کا (ریکارڈروم) محاٖفظ خانہ بھی کافی اہم شعبوں میں شمارکیاجاتاہے، ادارہ کی ابتداء سے لے کر آج تک پورا ریکارڈ موجود ہے اور ترتیب و نظم کے ساتھ تمام شعبوں کا پورا ریکارڈ یہاں رکھاجاتاہے۔