شعبہ کمپیوٹر
موجودہ دور میں جدید ذرائع ابلاغ کی اہمیت کے پیش نظر اس شعبہ کا قیام عمل میں لایا گیاہے۔ تاکہ اس کے ذریعہ دین کی خدمات کو وسیع پیمانے پر انجام دیا جاسکے۔ سرِدست اس شعبہ میں کل دس طلبہ کا انتخاب کیا گیا ہے ۔ جن کو جدید ذرائع ابلاغ سے زیادہ واقفیت ہوتی ہے ان کو ترجیح دی جاتی ہے۔