السلامُ علیکُم ورحمةالله برکاتہ مفتی صاحب. فرض نماز یا وتر کی نماز میں سورہ فاتحہ کی آیت کا جزو "ایاک نعبدوایاک" کو صحیح تلفظ تجوید سے ادا نہ کرنے کی وجہ سے کئی مرتبہ دوہراکر صحیح پڑھے تو کیا ایسی صورت میں سجدہ سہو واجب ہوگا ؟
اسی طرح التحیّات میں "التحیّات" لفظ صحیح تلفظ سے ادا نہ تو اس کو کئ مرتبہ دوہرا کر صحیح تجوید کے ساتھ پڑھنے سے
? کیا سجدہ سہو واجب ہوگا