سوال نمبر 1 ؟ زاہد اگر لفظ جواب کو استعمال کرے جبکہ اس کی طلاق کی نیت نہ ہو تو کیا مذکورہ لفظ استعمال کرنے سے کہیں طلاق تو نہ ہوگی جیسے کے حکومت کے خط کا جواب دینا ہے زاہد نے کہا سوال نمبر 2؟ زاہد نے زبان سے کہا اگر میں نے روزہ توڑا تو اور باقی الفاظ نجمہ کو طلاق دل میں بولا کیا روزہ توڑنے پر زاہد کی طلاق ہوگی جبکہ طلاق کے الفاظ زاہدنے واضح طور پر دل میں بولے