کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص کا اپنی دیوار میں کھڑکی چھوڑ کر دوسرے شخص کی زمین کی طرف جو بستی سے خالی ہو اور پہلے شخص کے حريم بہے نہے چھوڑے تو شخص اول کے کھڑکی بند ہوگی یا نہیں؟ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
زاہد اللہ افغانستان