کیا اس طرح پیسہ کمانا جائز ہے: 300 روپے کے کوپن 30,000 لوگو ں کو بیچ دینا۔ پھر ان سارے کوپن کو ڈرا کر کے جسکی کوپن میں جو انعام آئے گا اسے وہ ، دیا جائے گا۔ جیسی کی تھالی، شیشے کا سیٹ، جگ، گھڑی، کپ رکابی سیٹ، وغیرہ۔ ان چیزو ں کی قیمت 200 سے 250 کے قریب ہے وہ انعام دیا جائے گا۔ اور اسی طرح مہنگی چیز جیسے کہ فریج، واشنگ مشین، مکسر مشین، جن کی قیمت 4000 سے 20 ہزار تک ہوگی وہ بھی دیا جائے گا۔ طلحہ شیخ