اس زمانے میں لوگ شیئر مارکیٹ میں پیسے لگاتے ہیں جس کا مختصر طریقہ یہ ہوتا ہے کے وہ کسی کمپنی کا شیئر خریدتے ہیں اور جب اسکا دام بڑھ جاتا ہے تو اُسے بیچ دیتے ہیں، جس میں نفع نکسان دونوں کا احتمال رہتا ہے۔ اور کسی کمپنی کے شیئر خریدنے کے لیۓ جو شرائط علماء نے بتائی ہیں گر اُنکی رعایت کی جائے تو پھر شیئر مارکیٹ میں پیسہ لگانا جائز ہے۔ اب سوال یہ ہے اگر کوئی آدمی بینک کے شیئر خریدے تو اُسکے بارے میں کیا حکم ہے۔