مفتی صاحب کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک انسان اللہ سے دعا مانگنے اور توبہ کریں اور اللہ سے معافی مانگے پھر اللہ اس ایک انسان کے دعا ، توبہ اور معافی کو قبول کر لے اور اس کے بدلے میں اللہ دنیا کے سبھی مسلمانوں کو معاف کر دے اور پہلے کی طرح مسلمانوں کی عزت ، ترقی ، اور آپس میں محبت واپس کر دے - اور تمام چیزیں واپس کر دے جس کے ہم حقدار ہے ؟ ثاقب الانصاری