Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
عشاء کے بعد دو رکعت نفل پڑھنے سے تہجد کا ثواب ملے گا یا نہیں؟ (۷۴)سوال: عشاء کی نماز کے بعد وتر اور دو رکعت نفل پڑھ کر اور یہ نیت کرکے سوجائے کہ تہجد پڑھوں گا مگر آنکھ نہیں کھلی تو وہ نفل اس کے حق میں تہجد کے قائم مقام ہو گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: انصار خاں قاسمی، پربھنی
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز استسقاء کا وقت کیا ہے؟ (۷۳)سوال: نماز استسقاء جماعت کے ساتھ مسنون ہے یا بلاجماعت کے اور اس کا وقت کونسا ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ناصر شامی، مظفرنگر
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز استستقاء کی دعا الٹے ہاتھوں کرنا: (۷۲)سوال: سنا ہے کہ نماز استسقاء کی دعا الٹے ہاتھوں سے مانگی جاتی ہے یہ بات درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مستقیم، رامپور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سفر سے واپسی پر مسجد میں نفل پڑھنا: (۷۱)سوال: بعض حضرات کو دیکھا جاتا ہے کہ سفر سے واپسی پر مسجد میں جاکر نفل نماز ضرور پڑھتے ہیں تو یہ فرض ہے یا واجب ہے اگر کوئی نہ پڑھے تو گناہگار ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: جمال الدین، دیوبند
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد کی کتنی رکعات ضروری ہیں؟ (۷۰)سوال: کیا نماز تہجد میں آٹھ ہی رکعت ضروری ہیں یا کم پڑھ لے تو بھی نماز تہجد ادا ہو جائے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالکریم، شاہجہانپوری
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
امام اپنی جگہ سے ہٹ کر نفل یا سنت پڑھتا ہے یہ کیسا ہے؟ (۶۹)سوال: امام اپنی جگہ سے ہٹ کر نفل یا سنت پڑھتا ہے یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ عبدالاحد، دیوبند
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
جماعت میں وقت ہو تو تحیۃ المسجد پڑھ سکتا ہوں یا نہیں؟ (۶۸)سوال: جماعت میں اگر پانچ، سات منٹ باقی ہوں، تو تحیۃ المسجد پڑ ھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد یامین، کھتولی
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
صلاۃ التسبیح میں ’’ولا حول ولا قوۃ إلا باللّٰہ العلي العظیم‘‘ پڑھنا: (۶۷)سوال: صلاۃ التسبیح میں ’’ولا حول ولا قوۃ إلا باللّٰہ العلي العظیم‘‘ اصل تسبیح کے ساتھ ملا سکتا ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ضمیر الدین خاں، میرٹھ
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سنت وفرض کے درمیان نفل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۶۶)سوال: سنت مؤکدہ اور فرض نماز کے درمیان جب کہ وقت بھی ہو تو نوافل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد محسن، سہارنپور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز تہجد کب پڑھ سکتے ہیں؟ (۶۵)سوال: نماز تہجد کا وقت نصف شب کے بعد ہے یا پہلے بھی پڑھ سکتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالخبیر، مظفرنگر
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد فوت ہو جائے تو کب قضاء کرے؟ (۶۴)سوال: اگر کوئی شخص نماز تہجد کا عادی ہو اور وہ قضا ہو جائے، تو اس کی قضاء پڑھنے کا کیا وقت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حبیب احمد ، سانپلہ کلاں، سہارنپور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد کا پابند وتر جماعت سے پڑھے یا تنہا تہجد کے وقت: (۶۳)سوال: ایک شخص تہجد کا پابند ہے تو کیا رمضان میں وتر جماعت سے پڑھنی چاہئے یا تہجد میں تنہا وتر پڑھے؟ فقط: والسلام المستفتی: مستری نور الحسن، دیوبند
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
صلاۃ التسبیح کا جمعہ کے دن افضل وقت کونسا ہے؟ (۶۲)سوال: صلاۃ التسبیح جمعہ کی نماز کے بعدافضل ہے یا جمعہ سے پہلے یا کونسا وقت افضل ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد رضوان، دیوبند
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
تہجد کی ہر رکعت میں سورت کے بعد سورۂ اخلاص کا تکرار کرنا: (۶۱)سوال: تہجد کی نماز میںاگر ہر رکعت میں ایک سورت کے بعد سورۂ اخلاص ملائے اور اسے بار بار پڑھے تو کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عارف قاسمی، سہارنپور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
صلاۃ الحاجت جماعت سے پڑھنا: (۶۰)سوال: برسات کے دنوں میں جب بارش زیادہ ہوتی ہے تو دو رکعت قضاء الحاجات کے نام سے پڑھتے ہیں اس طرح کہ باقاعدہ امام صاحب جماعت سے پڑھاتے ہیں اور امام صاحب سورۂ فاتحہ کے بعد سورۂ یاسین شریف پڑھتے ہیں اور ہر مبین پر ٹھہرتے ہیں، پھر سب مقتدی بلند آواز سے اذان پڑھتے ہیں، اذان کے بعد پھر امام صاحب قرأت شروع کرتے ہیں پھر دوسرے مبین پر ایسا ہی کرتے ہیں اس طرح دو رکعت نماز ادا کی جاتی ہے یہ شرعی طریقہ کے خلاف تو نہیں ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمدقربان، دہرادون
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
بیٹھ کر نماز پڑھنے کی صورت میں رکوع کیسے کریں؟ (۵۹)سوال: بیٹھ کر نفل پڑھنے میں رکوع کیسے کریں رکوع کرنے میں سرین زمین سے اٹھ جائے یا زمین سے سرین لگی رہے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شکیل احمد ، میرٹھ
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
شکرانے اور حاجت کی نماز میں فرق: (۵۸)سوال: شکرانے کی نماز اور اور حاجت کی نماز میں کیا فرق ہے؟ کیا پڑھنے کے طریقہ میں بھی فرق ہے؟ کیا نیت کرکے پڑھنا واجب ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاہ، محی الدین پور
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اوّابین کی نماز کی فضیلت: (۵۷)سوال: حضرت مفتی صاحب! ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ اوابین کون سی نماز ہوتی ہے؟ اور اس نماز کی فضیلت کیا ہے؟ نیز صلاۃ اوابین کی کتنی رکعتیں ہیں؟ اور اوابین کے معنی کیا ہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمران رسول پور، بنگال
answered
Jan 31
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام و علیکم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام فدوی کی ایک منہ بولی بہن ہے جس سے وہ صرف بوقتِ ضرورت واٹسپ میسج پر بات کرتا ہے ۔۔۔ اس بات کا خیال رکھتے ہوئے کے وہ منہ بولی بہن عالمہ کا کورس کر رہی ہے اور شرعی پردہ بھی باقاعدگی سے کرتی ہے تو کیا شریعت اس بات چیت کو جو کے نا آمنے سامنے ہے شرعی پردے کی وجہ سے اور نا ہی کال پر ہے آواز کے پردہ کی وجہ سے کی اجازت دیتی ہے؟ براۓ مہربانی وضاحت سے بیان فرمائیں ے
answered
Jan 31
in
آداب و اخلاق
»
السلام علیکم۔۔۔مسلئہ یہ پوچھنا تھا۔۔فیملی ممبر میں ایک لڑکی کو تین طلاق ھو چکی ھے انکی عمر 37 سال ھے اور طلاق انکو محرم الحرام کے مہینے میں ھوئی ھیں ۔۔طلاق کو تقریباً سات ماہ کا عرصہ ھو چکا ھے۔۔انھیں ھارمونز کا مسلئہ ھے جسکی وجہ سے حیض آنے میں مہینے مہینے لگ جاتے ھیں۔۔لیکن ماھواری (حیض) اب تک صرف ایک (1) بار ھوی ھے یہ بات یقینی ھے کہ انھیں حمل بھی نہیں ھے ۔۔۔ کیا اب اس لڑکی کا نکاح کرسکتے ھیں یا نہیں۔۔۔ اسکانکاح اب جائز ھو گا یا نہیں۔۔۔ شرعی حوالہ کے ساتھ جواب دیجیے گا۔۔ اسکا جواب فتوی کی شکل میں دارالفتأ کی اسٹمپ کے ساتھ مل جاۓ تو مہربانی ھوگئ۔۔۔ شکریہ
answered
Jan 31
in
نکاح و شادی
Page:
« prev
1
...
3
4
5
6
7
8
9
...
259
next »
...