Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Darul Ifta
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Answers by Darul Ifta
»
کیا ہاف آستین میں نماز مکروہ ہوتی ہے؟ (۷۹)سوال: کیا ہاف آستین میں نماز مکروہ ہوتی ہے، اگر ہاں! تو فقہ وحدیث سے حوالہ عنایت فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد صفوان، مرزا پور
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نائٹی پہن کر نماز پڑھنا کیا مکروہ ہے؟ (۷۸) سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: نائٹی پہن کر نماز پڑھنا کیا مکروہ ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مفتی زکریا، بنگلور
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز کے دوران ڈاڑھی اور منھ پر ہاتھ پھیرنا: (۷۷)سوال: نماز پڑھاتے ہوئے امام صاحب ڈاڑھی اور منہ پر ہاتھ پھیرتے رہتے ہیں اور بار بار اپنا کرتہ درست کرتے رہتے ہیں، رکوع سے اٹھ کر پائجامہ کھینچ کر سجدے میں جاتے ہیں، ایسی حرکتوں سے نماز فاسد ہوتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: بشیر الدین دیوبند
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سر، گردن اور شانوں پر رومال لٹکانا (۷۶)سوال: آستین چڑھا کر اور کہنی کھول کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اور سر، گردن، شانوں پر رومال لٹکانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ظفر احمد کشمیری
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
وضو کے بعد آستین نیچے کیے بغیر نماز پڑھنا: (۷۵)سوال: اگر کوئی شخص وضو کر رہا ہے اور جماعت شروع ہو گئی ہے اور اس نے اپنی آستین نیچے نہیں کی؛ اس لیے کہ اگر وہ آستین نیچے کرتا ہے، تو اس کی رکعت چھوٹ جاتی ہے تو اس کی نماز مکروہ ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد محفوظ الرحمن، بجنور
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
’’ما تجوز بہ الصلاۃ‘‘ قرأت کے بعد امام کو لقمہ دینے سے نماز صحیح ہو جائے گی کہ نہیں؟ (۷۴)سوال: امام ’’ما تجوز بہ الصلاۃ‘‘ کی مقدار قرأت کر چکا تھا کہ اچانک بھول گیا بھولنے کے بعد کسی نے لقمہ دیا، پھر امام صاحب نے لقمہ لے کر آگے پڑھا، تو کیا یہ لقمہ لینا امام صاحب کے لیے درست ہے؟ اور نماز میں کوئی فرق لازم آئے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الجبار، سمستی پور
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
امام کا ایک پاؤں پر کھڑا ہونا: (۷۳)سوال: اکثر دیکھا جاتا ہے کہ امام مسجد نماز میں حالت قیام میں اپنا پورا وزن ایک پاؤں پر رکھ کر کھڑے رہتے ہیں، جس سے ایسا معلوم ہوتا کہ امام صاحب ایک طرف کو جھکے ہوئے ہیں، تو اس سے نماز میں کراہت آئے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ادریس، ہردوئی
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
دوران نماز بچہ نے پستان منہ میں لے لیا، عورت کی نماز ہوگی یا نہیں؟ (۷۲)سوال: عورت نے نماز پڑھنی شروع کی، بچہ نے آکر زبردستی اس کے پستان میں منہ لگا لیا اور چوسنے لگا، تو اس سے نماز میں کوئی خرابی لازم آئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: فہیم الدین، سہارنپور
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ننگے سر نماز پڑھنا: (۷۱)سوال: آج کے دور میں آزاد خیال لوگ کھلے سر نماز پڑھتے ہیں اور اس کو فیشن بنایا ہے، شریعت میں اس کی کیا حیثیت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاہ جلال، دیوبند
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں تصویر رکھ کر نماز پڑھنا: (۷۰)سوال: نماز میں تصویر، رکھنا اور چشمہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: منیر الاسلام، بنگال
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
گندی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنا: (۶۹)سوال: گندی ٹوپی استعمال کرنے سے سنت ادا ہوتی ہے یا نہیں؟ گندی سے مراد سادھووں والا رنگ ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسحاق، مظفر نگر
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
پرندوں کی تصویروں والے کپڑے پر دوسرا کپڑا بچھا کر نماز پڑھنا: (۶۸)سوال: ایک کپڑے پر پرندوں کی تصویریں بنی ہوئی ہیں، زید نے اس پر دوسرا کپڑا بچھا کر نماز ادا کر لی تو نماز ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عزیز ربانی، دہلی
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
جس مسجد کے بجلی کا بل ادا نہ ہو، تو اس میں نماز پڑھنے کا حکم؟ (۶۷)سوال: مسجد کی بجلی کا بل متولی ادا نہیں کرتا تو اس مسجد میں نماز ادا کرنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقبال، آگرہ
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز شروع کرنے کے بعد امام کا کرتہ، پائجامہ درست کرتے رہنا: (۶۶)سوال: امام صاحب ہاتھ باندھنے کے بعد بار بار ہاتھ کو منہ پر پھیرتے ہیں اور کرتے کو بھی کھینچتے ہیں اور سجدہ سے اٹھنے کے بعد پائجامہ کو اور کرتے کو ٹھیک کرتے ہیں، تو ایسے شخص کی امامت اور نماز کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الحمید، دیوبند
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
حالت نماز میں ٹوپی سر سے گر جائے، تو کیا کرے؟ (۶۵)سوال: نماز میں اکثر ٹوپی سر سے گر جاتی ہے،تو اس کو چھوڑ دے یا اٹھا کر سر پر رکھ لے، کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شفیق الرحمان، چندی گڑھ
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں زور زور سے ’’یا اللّٰہ‘‘ کہنا: (۶۴)سوال: ایک شخص کو عادت ہے کہ نماز میں زور زور سے یا اللہ بولتا ہے، اس سے نماز میں خرابی آئے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عرفان، دیوبند
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نیا جوتا پہن کر نماز پڑھنا (۶۳)سوال: بعض حضرات نیا جوتا پہن کر نماز پڑھتے ہیں، نماز جنازہ میں یہ عام بات ہے، یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: خادم حسین، اتراکھنڈ
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ابھری ہوئی قبروں کے سامنے نماز پڑھنا: (۶۲)سوال: مسجد کے صحن میں قبریں ابھری ہوئی ہیں جو نمازیوں کے سامنے آ جاتی ہیں تو ان کی نماز جائز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد افروز عالم، بہار
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سلام پھیرتے وقت ’’السلام علیتم‘‘ کہنا: (۶۱)سوال: نماز میں سلام پھیرتے وقت ایک امام علیکم کے بجائے علیتم کہتے ہیں، کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: رفیق احمد ، بارہ مولہ
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
نماز میں شوہر کا بوسہ لینا: (۶۰)سوال: عورت اگر نماز پڑھ رہی ہو اور شوہر بوسہ لے لے تو عورت کی نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد اللہ، مرشد آباد
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
Page:
« prev
1
...
18
19
20
21
22
23
24
...
259
next »
...