Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User abdulahad
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by abdulahad
»
السلام علیکم۔ مفتی صاحب سوال عرض ہے کہ قبلہ رخ پیٹھ کرنے کا کیا حکم ہے۔ ایک مفتی صاحب بیان کر رہے تھے کہ قبلہ رخ پیٹھ کرنا ادب کے خلاف ہے
asked
Oct 16, 2023
in
متفرقات
»
السلام علیکم۔ مفتی صاحب سوال عرض کے کہ ہر جگہ صبح شام ۱۰۰ مرتبہ سرود شریف، ۱۰۰ مرتبہ استغفار اور ۱۰۰ مرتبہ تیسرے کلمہ کا ورد سکھایا جاتا ہے۔ اسکی کیا شرعی حیثیت ہے؟؟ کیا اس تعداد میں یہ تین تسبیحات کا پڑھنا سنت رسول ہے؟ یہ تین تسبیحات کب سے شروع ہوئیں
asked
Oct 1, 2023
in
فقہ
»
السلام علیکم۔ مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ کیا آیات سجدہ کا ترجمہ یا آیات سجدہ کی تفسیر پڑھنے سے یا سننے سے سجدہ تلاوت واجب ہو جاتا ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر قرآن شریف پڑھتے وقت آیات سجدہ پڑھی، پھر اس کا ترجمہ و تفسیر پڑھی تو کتنے سجدہ واجب ہوں گے؟
asked
Sep 12, 2023
in
متفرقات
»
السلام علیکم۔ مفتی صاحب اپنے ایک قریبی شخص فوت ہونے سے پہلے یہ بتائیں کہ َ زندگی بھر انہوں نے سجدہ تلاوت ادا نہ کیا۔ وہ فوت ہو گۓ۔ انکی طرف سے سجدہ تلاوت کا کتنا فدیہ ادا کیا جاۓ
asked
Sep 12, 2023
in
فقہ
»
مفتی صاحب السلام علیکم۔ سوال۔ عرض ہے کہ سنت لباس کیا ہے؟ انڈیا کا کرتا پائجامہ یا شلوار قمیض (پٹھانی سوٹ) جو اکثر علما پاکستان اور افغانستان پہنتے ہیں؟ میں صرف پٹھانی سوٹ ہی پہنتا ہوں۔ کئ لوگ کہنے لگے کہ پٹھانی سوٹ مت پہنو
asked
Sep 10, 2023
in
متفرقات
»
السلام علیکم۔ حضرت میں اسی کلومیٹر کے سفر کی نیت سے نکلا تھا۔ میں منزل پر پہنچ کر ۲ رکعت نماز قصر ظہر پڑھی۔ عصر میں مجھے معلوم ہوا کہ منزل میرے شہر سے محض پینسٹھ کلومیٹر دور ہے۔ جو ظہر میں میں نے ۲ رکعت نماز قصر پڑھی، کیا وہ مجھے لوٹانے کی ضرورت ہے جبکہ اُس وقت میری نیت مسافر کی تھی؟
asked
Sep 8, 2023
in
احکام سفر
»
السلام علیکم۔ میری عمر ۲۵ سال ہے۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ سجدہ تلاوت واجب ہے مگر مجھے اب پتہ چلا کہ یہ واجب ہے۔۔ سوال یہ ہے کہ پچھلے چھوٹے ہوۓ سجدہ تلاوت میں کیسے ادا کروں؟ مجھے لوگوں نے بتایا کہ جو دل میں غالب گمان آجاۓ کہ بلاغت کے بعد کتنے سجدہ چھوٹے ہیں اتنے سجدہ ادا کر لو۔میرے دل میں کوئی غالب گمان نہیں آ رہا کہ کتنے سجدہ چھوٹے ہیں۔ آپ ہی بتا دیں کہ میں کتنے سجدہ تلاوت ادا کر لوں۔؛
asked
Sep 3, 2023
in
اسلامی عقائد
»
Q. 2384. Sheikh in which circumstances can one leave fast of ramadan and do it's qadha later on? Similarly in which circumstances can one leave namaz and do it's qaza later. Is their any rule for this. Sheikh I have urine drop problem. It's takes me 15-20 minutes to complete urination . After this, I have to wait for around 10 mins for urine drops to stop. After this only I can offer salah and I have to go for urination prior to each fardh salah. My question is being a hanafi, how can I offer salah while travelling. Other people get free in just 10 minutes because they only have to make wuzu and then pray. I take 40 mins to get free from salah because first I have to urinate, then I have to wait for urine drops to stop and then Finally I offer salah after this
asked
Aug 28, 2023
in
Fiqh
»
السلام علیکم۔ میں اپنے جسم کے بال اور ناخن کاٹ کر ان کو میں بہا دیتا ہوں۔ کیا میں کچھ گناہ کر رہا ہوں ,toilet ،نالی
asked
Aug 26, 2023
in
متفرقات
»
مفتی صاحب سوال عرض ہے کہ کیا تراویح اور رمضان میں وتر باجماعت ادا کرنا ضروری ہے کہ اگر کوئی شخص تراویح اور وتر باجماعت ادا نہ کرے تو کیا وہ گنہگار ہوگا؟ اسی طرح کیا تراویح میں پورا قرآن نہ سننے والا گنہگار ہوگا؟
asked
Aug 25, 2023
in
متفرقات
»
السلام علیکم۔ سوال۔ عرض ہے کہ کن صورتوں میں نماز قضا کرنے کی اجازت ہے کہ نماز قضا ہو جاۓ اور بندہ گنہگار نہ ہوگا۔ براۓ کرم۔ تفصیل سے جواب عنایت کریں
asked
Aug 23, 2023
in
فقہ
»
السلام علیکم۔ حضرت دراصل کافی لمبی مدت سے میری شادی نہیں ہو رہی۔ اور ایسا ہو سکتا ہے کہ کبھی شادی بھی نہ ہو کیونکہ ماضی میں اللہ پاک نے کئ لوگوں کو شادی نہ کراکے آزمایا۔ انسان کیا کرے کہ بغیر شادی کۓ ہی اس کو شادی کا ثواب ۔؛حاصل ہو جاۓ۔ فرض کر لیں کہ کبھی میری زندگی بھر شادی نہ ہو تو مجھے کیا کرتے رہنا چاہۓ کہ میں بغیر شادی کۓ ہی شادی کا ثواب حاصل کر لوں؟
asked
Aug 22, 2023
in
فقہ
»
السلام علیکم۔ مفتی صاحب ہمارے گھر میں western toilet ہے، انڈین ٹائلٹ نہیں ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ ہمارے والدین ضعیف ہیں اور انہیں indian toilet استعمال کرنے میں دقت آتی ہے۔ Western toilet (ویسٹرن ٹائلٹ) قبلہ رخ ہے ہے اور اس طرح سے بنا ہوا ہے کہ جب بھی کوئی پاخانہ کرے تو اسکی پیٹھ قبلہ رخ ہو جاۓ گی اور اور اگر کوئی پیشاب کرے تو وہ قبلہ رخ ہو کر ہی پیشاب کر پاۓ گا۔ اس مسئلہ کا کیا حل ہے؟ تھوڑی رہنمائی کر دین؟ مجھے پیشاب کے قطرے اور گیس کی تھوڑی دقت ہے جسکی وجہ سے میں western toilet (ویسٹرن ٹائلٹ ) استعمال کرتے وقت کمبوڈ پر ٹیڑھا نہیں بیٹھ پاتا۔ میرے لۓ بہت مشکل ہے کہ میں تیڑھا ہوکر کمبوڈ استعمال کر پاؤں۔ اس وجہ سے پاخانہ یا پیشاب کرتے وقت پیٹھ قبلہ رخ پڑ جاتی ہے۔ اس کا کیا حل ہے براۓ تھوڑی رہنمائی کر دیں
asked
Aug 13, 2023
in
فقہ
»
السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ Lazer Skin Whitening treatment لیزر اِسکِن وائٹننگ معالجہ کیسا ہے، اس سے ایک کالے رنگ کا انسان گورا ہوجاتاہے؟
asked
Aug 12, 2023
in
زیب و زینت و حجاب
»
السلام علیکم۔ سوال یہ ہے کہ کعبہ کی طرف پیر کرنے کا کیا حکم ہے؟ جب صحابہ، تابعین، تبع تابعین نے اسے ناجائز نہ مانا تو آج کے مولوی اس کو ناجائز کیوں کہتے ہیں؟ یہ سب ادب میں غلو نہیں
asked
Aug 1, 2023
in
فقہ
...