Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User c mohammed irfan
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by c mohammed irfan
»
مفتی صاحب۔ ہمارے یہاں ایک عامل صاحب ہیں جو عملیات کر تے ہیں اور جب تعویذ لکھنی ہوتی ہے تووہ خودنہیں لکھتے، بلکہ ربر اسٹیمپ بنا کر کاغذ پر چھاپ دیتے ہیں اور ان عامل صاحب کے بچے جو ۱۰۔ ۱۲ سال کے ہیں وہ بھی چھپ کر دیتے ہیں، لکھنے کے بجاۓ ان عامل صا حب کا یہ عمل درست ہے اور کیا ان کے بچوں کا یہ کام بھی درست ہے؟ کیا عامل صاحب ان سے کام لے سکتے ہیں؟ محمد عرفان
asked
May 25, 2015
in
اسلامی عقائد
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام: ہمارے یہاں ایک شخص ہے جو اپنے اور اپنے بچوں کا لائف انشورنس کرایا ہوا ہے، جس کا اہتمام غیروں میں کیا جاتا ہے، کہ جب آدمی مرجاتاہے تو انشورنس کمپنی کی طرف سے پیسہ ملتا ہے۔ کیا اسلام اس کام کی اجازت دیتاہے؟ میں نے سنا ہے کہ یہ کام حرام ہے؟ براۓ کرم جواب سے نوازیں ۔ محمد عرفان ویلور ٹما نارو
asked
Mar 15, 2015
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام کہ جو مسجدوںمیں متولی ہیں سود کا پیسہ لےکر بیت الخلاء کی تعمیر میں استعمال کرتے ہیں اور رمضان میں چاول اور کھانے کی چیزوں میں استعمال کرتے ہیں ، تو کیا استعمال کرنا درست ہے اس طرح؟ جواب با صواب سے نوازیں ۔ فقط والسلام آصف وحید تمل ناڈو
asked
Mar 4, 2015
in
مساجد و مدارس
»
فرماتےہیں علماءدین شارع دین متین ؟ ایک امام ہیں جو عملیات بھی کرتے ہیں کرایہ کی دکان بھی کر لیاہے نمار میں سکون اور اطمینان نہیں رہتا۔ سہو بھی ہوتارہتاہےقرات بھی کافی مختصر رکوع اور سجدہ بھی بہت مختصر ۔اور عملیات عام طور سے جھوٹ اور دھوکے کےساتھ ہی ہوتاہے ۔برائۓ کرم ایسے امام کے پیچھے نماز درست ہے؟۔ ایسے کو امام بنانا کہاں تک درست ہے؟۔ ازروئے شرع جواب با صواب سے نوازیں
asked
Feb 2, 2015
in
نماز / جمعہ و عیدین
...