Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Samar khan
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Samar khan
»
ایک خواب کی تعبیر ارشاد فرما دے میں نے خواب دیکھاکہ میں مکہ معظمہ میں ہوں اور کھانے کعبہ کے بگل میں ایک کمرہ بنا ہوا ہے جو ایک شخص کھانا کعبہ کہ رخ میں میرے ساتھ زنا کرنے کی خواہش کر رہا تھا
asked
Jan 7
in
اسلامی عقائد
»
ایک مسئلہ حل فرما دیں سوال: نالی میں بہنے والا پانی ناپاک ہوتا ہے اور ایک جگہ جمع ہو جاتا ہے اور زمین اسے جذب کر لیتی ہےاس نالی میں بدبو دینا یا پھر رنگ کا بدل جانا ایسا کچھ نہیں ہےتو اگر اس جگہ کو کھودا جائے اور مٹی میں تری بھی ہو تو کیا وہ مٹی ناپاک ہوگا
asked
Jan 6
in
طہارت / وضو و غسل
»
عنوان :جاری پانی کا حکم سوال: پانی کا نل چالو ہو اور پانی زمین پر گر کر بہہ رہا ہو اور زمین کے ارد گرد ناپاکی موجود ہو تو کیا وہ پانی زمین پر پہنے کی وجہ سے جاری پانے کے حکم میں ائے گا اور اس کے چھینٹے پاک شمار ہوں گے
asked
Jan 6
in
طہارت / وضو و غسل
»
سوال :گھر بنانے کے وقت جو سیمنٹ مصالہ بنایا جاتا ہے اگر اس پر ناپاک پانی کا استعمال کیا جائے تو کیا مصالہ ناپاک ہو جائے گا یا پھر ایسی جگہ بنایا جائے جہاں پر ناپاکی بھی موجود ہو تو کیا مصالہ سارا کا سارا ناپاک ہوگا
asked
Jan 3
in
اسلامی عقائد
»
مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ سے متعلق کچھ باتیں
asked
Dec 6, 2023
in
اسلامی عقائد
»
روز اقدس پر جانے کے کچھ اداب
asked
Nov 27, 2023
in
آداب و اخلاق
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ رات میں نے خواب دیکھا کہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین کے قبر ہیں اور وہیں پر ہمیں اور ہمارے بھائی اور ہمارے ابو کو قتل کیا جانے والے ہیںاور ہم لوگ قتل ہونے کے لیے تیار ہیں وہ کون سا قبر ہے مجھے اس کا علم نہیں لیکن بہرحال وہ صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین ہی کی قبر ہے اس کی تعبیر ارشاد فرما دیں جزاکم اللہ خیرا
asked
Nov 27, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
سوال: جس زمین پر گوبر سے لیپا گیا ہو اسی جگہ پر جھاڑو دینے کے وقت گرد و غبار اڑے تو کیا وہ گرد و غبار جسم پر لگنے کی وجہ سے جسم ناپاک ہوگا
asked
Nov 27, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
سوال: نماز میں رفع الیدین کی منسوخیت کو قران و حدیث سے دلیل پیش کر دیں
asked
Oct 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سوال : غیر مقلد کہتا ہے کہ امام کے پیچھے سورۃ فاتحہ کا پڑھنا ضروری ہے اس کی واضح دلیل دیتے ہوئے مثال کے ساتھ بات سمجھایں تاکہ غیر مقلد کے لیے مثال ہی کافی ہو جائے
asked
Oct 26, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم حضرت سوال:ایک مسئلہ حل فرما دیجئے انجیکشن لگاتے وقت جو روئی ہاتھوں پر دیا جاتا ہے اگر اس پر پورا کا پورا خون صاف ہو جائے تو وہ جگہ پاک ہو جائے روئی میں تھوڑی بہت کیمیکل ہوتا ہے جس سے روئی نم ہوتا ہے اس سے اگر ایک ہی دفعہ پوچھا جائے اور خون زائل ہو جائے تو پاک ہو جائے گا
asked
Oct 26, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
سوال: اگر کسی بندے کو قران تجوید کے ساتھ سیکھنے کی دعوت دی جائے اور اس کو نہ سیکھے اسی حال میں نماز پڑھتا رہے کیا اس کی نماز درست ہوگی جیسا کہ بہشتی زیور میں مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ نے لکھا ہے کہ جو قران کو سیکھنے کی کوشش نہیں کرتا اس کی نماز درست نہیں ہوتی
asked
Oct 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سوال: جس طریقے سے نماز میں قران کو تجوید کی رعایت کرتے ہوئے پڑھنا چاہیے کیا اسی طریقے سے حدیث کو تجوید کے رعایت کرتے ہوئے پڑھنا چاہیے حدیث کو خلاف تجوید پڑھنے سے معنی میں فساد پیدا ہوتا ہے
asked
Oct 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سوال: بیٹھ کر نماز پڑھتے کبھی یہ غلطی ہو جاتی ہے کہ اخری قاعدہ میں دونوں ہاتھ کو جانگ میں رکھنے کے بجائے ہاتھ باندھ لیتے ہیں پھر بعد میں یاد اتا ہے ایسی صورت میں سہو سجدہ کرنا ہوگا
asked
Oct 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
سوال: فلسطین کے حالات بہت ہی خراب ہیں اللہ تعالی ان کی مدد فرمائے ایسے حالات میں قنوت نازلہ نماز میں اور جمعہ کے خطبہ میں پڑھنا کیسا ہےجزاک اللہ
asked
Oct 19, 2023
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرات مفتیان کرام مجھے امید ہے اپ حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے اللہ تعالی اپ لوگوں کو سلامت رکھے سوشل میڈیا میں کافی دنوں سے یہ ویڈیو گردش کر رہا ہے جیسا کہ مولانا منظور مینگل کے بقول یہ کہا گیا کہ علامہ تفتزانی اور امام ابو الحسن اشعری یہ دونوں ان کے بقول گمراہ ہیں کہ یہ بات درست ہے رہنمائی فرمائیں
asked
Oct 19, 2023
in
اسلامی عقائد
»
Whiteheads,چہرے میں وائٹ ہیڈز کا حکم
asked
Sep 16, 2023
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ حل فرما دیں زر تبادلہ کسے کہتے ہیں اس کا خلاصہ فرما دیں قربانی کے جانور کے چمڑے کو بیچ کر اس کے پیسے کو مدرسے میں دینا اور پھر اس پیسے کو واپس لینا کیا یہ زر تبادلہ ہے کیا یہ ایسا کرنا جائز ہے
asked
Sep 16, 2023
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
پیسے ہوں تو آپ فیملیوں کے ساتھ عمرہ پر جا سکتے ہیں یا خود حج کریں
asked
Jul 20, 2023
in
حج و عمرہ
...