Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
نماز کی حالت میں گھڑی اور کلینڈر کی طرف دیکھنا: (۸۹)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان عظام! ایک شخص نماز کی حالت میں دیوار پر کیلنڈر کی طرف دیکھ کر تاریخ، ایسے ہی گھڑی پر نظر پڑی تو ٹائم بھی سمجھ لیتا ہے، کیا کیلنڈر اور گھڑی پر نظر پڑ نے کے بعد تاریخ اور ٹائم سمجھنے سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟ نیز اگر نماز سے قبل موبائل سائلنٹ کرنا بھول جائے اور دورانِ نماز گھنٹی بجنے لگے تو موبائل نکال کر سوئچ آف کرنے سے نماز میں کوئی نقص پیدا تو نہیں ہوتا ہے؟ براہ کرم مدلل جواب دیکر مشکور فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرائیل، جمشید پور
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد کی لائٹ بند کر کے نماز پڑھنا: (۸۸)سوال: حضرت مفتی صاحب! عرض ہے کہ ہماری مسجد میں ایک مصلی ہمیشہ مسجد کی لائٹ بند کر کے نماز پڑھنے کی وکالت کرتا ہے ان کا کہنا ہے کہ اندھیرے میں نماز پڑھنے سے قلب میں اطمنان حاصل ہوتا ہے اور اندھیرے میں نماز پڑھنا حدیث سے ثابت ہے، میرا پوچھنا ہے کہ کیا کوئی اس طرح کی حدیث ہے؟ جو ثابت کرتی ہو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اندھیرے میں نماز ادا کی ہو؟ نیز میں نے کئی علماء سے ہی سن رکھا ہے کہ اندھیرے میں نماز پڑھنے سے نماز مکروہ ہو جاتی ہے؟ اس کی کیا حقیقت ہے؟ شرعی رہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: ایم رضی حیدر، حیدرآباد
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بغیر ٹوپی کے نماز پڑھنے کا حکم: (۸۷)سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: ہمارے محلہ میں ایک شخص سعودیہ عربیہ سے آیا ہوا ہے وہ نماز کی پابندی بھی کرتا ہے، لیکن وہ شخص نماز بغیر ٹوپی اوڑھے ہوئے پڑھتا ہے اور اس کا دعوی ہے کہ بغیر ٹوپی اوڑھے ہوئے نماز ہو جاتی ہے، نماز میں کوئی خرابی لازم نہیں آتی کیا اس کا ایسا کہنا صحیح ہے؟ نیز اس کا یہ بھی کہنا کہ ٹوپی پہننا قرآن وحدیث سے ثابت نہیں ہے، کیا یہ قول صحیح ہے؟ براہ کرم جلد جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد امان اللہ، آسنسول
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں کپڑا درست کرنا: (۸۶)سوال: زید نماز کی حالت میں رکوع اور سجدہ کے بعد اپنے کپڑے یعنی دامن وغیرہ کو صحیح کرتا رہتا ہے، نماز کی حالت میں دامن کو بار بار سیدھا کرنے کی وجہ سے زید کی نماز میں کوئی کراہت آتی ہے یا نہیں؟ از روئے شریعت جواب دے کر ممنون فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عظمت اللہ، در بھنگہ
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کے پیچھے قرأت کرنے والے کی نماز کا حکم: (۸۵)سوال: حضرت مفتی صاحب! ہمارے محلہ میں ایک شخص سعودی عرب سے واپس آیا ہے جب وہ نماز پڑھتا ہے تو امام صاحب کے پیچھے خواہ امام صاحب جہری یا سری نماز پڑھا رہے ہوں مذکورہ شخص امام کی اقتداء میں مسلسل قرأت کرتا رہتا ہے، یہ شکایت ہماری مسجد کے کئی مصلیوں کی ہے، مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ امام کے پیچھے قرأت کرنے والے شخص کی نماز درست ہوگی یا نہیں؟ نیز مذکورہ شخص کی گزشتہ پڑھی ہوئی نمازوں کے سلسلے میں شریعت اسلامیہ کیا حکم دیتی ہے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد جمیل احمد خان، ہردوئی
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ماسک پہن کر نماز پڑھنا: (۸۴)سوال: ماسک پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ ہمارے یہاں امام صاحب بھی ماسک لگاکرنماز پڑھتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ، ممبئی
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
خانہ کعبہ کی تصویر بنے ہوئے جائے نماز پر نماز پڑھنا اور اس پربیٹھنا: (۸۳)سوال: کیا فرماتے ہیںعلمائے دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: (۱) جائے نماز، مصلیٰ آج کل جو پرنٹیڈ آرہے ہیں اس میں سجدے کے مقام پر مقدس مقامات کی فوٹوز پرنٹ ہوتی ہیں کیا اس پر نماز درست ہے؟ (۲) بیت اللہ اور مسجد نبوی کا فوٹو گنبد وغیرہ ہوتے ہیں، نمازی ان پر پاؤں رکھتے ہیں، اس سے بے حرمتی تو نہیں ہوتی ہے؟ (۳) کچھ حضرات ایسے مصلیٰ بچھاتے ہیں اور اس پر بیٹھتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟ (۴) کچھ دکان دار جو چٹائی صف، جائے نماز فروخت کرتے ہیں، ان ہی جائے نمازوں پر نشست گاہ بنائے رکھتے ہیں کیا یہ بے ادبی نہیں ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد بدرالدین، جامع مسجد دہلی
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کی حالت میں تھوکنا: (۸۲)سوال: حضرت مفتی صاحب دو تین مسائل میں تبادلۂ خیال کرنا ہے: نماز کی حالت میں تھوکنا اور ناک سنکنا مکروہ ہے، جیسا کہ (عمدۃ الفقہ: ۲، ص: ۱۲۸) میں لکھا ہے۔ لیکن عورت جب حاملہ ہوتی ہے، تو اسکے منھ سے بار بار تھوک آتا ہے اور یہ اس کی قدرتی مجبوری ہے، تو وہ نماز کی حالت میں تھوک سکتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: احمدقاسم، دہلی
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سامنے چپل رکھ کر نماز پڑھنا کیساہے؟ (۸۱)سوال: سامنے چپل رکھ کر نماز پڑھنا کیساہے؟ وضاحت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر، ملاواں
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا: (۸۰)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں: عام طور پر ٹی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے والوں کی نماز میں ستر کا کچھ حصہ پیچھے سے کھل جاتا ہے، تو ان کی نماز صحیح ہوگی یا نہیں؟ اسی طرح اگر پچھلی صف میں کھڑے شخص کی نظر اس کے ستر پر پڑ جائے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: سہیل احمد ، بارہ بنکی
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا ہاف آستین میں نماز مکروہ ہوتی ہے؟ (۷۹)سوال: کیا ہاف آستین میں نماز مکروہ ہوتی ہے، اگر ہاں! تو فقہ وحدیث سے حوالہ عنایت فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد صفوان، مرزا پور
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نائٹی پہن کر نماز پڑھنا کیا مکروہ ہے؟ (۷۸) سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: نائٹی پہن کر نماز پڑھنا کیا مکروہ ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مفتی زکریا، بنگلور
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کے دوران ڈاڑھی اور منھ پر ہاتھ پھیرنا: (۷۷)سوال: نماز پڑھاتے ہوئے امام صاحب ڈاڑھی اور منہ پر ہاتھ پھیرتے رہتے ہیں اور بار بار اپنا کرتہ درست کرتے رہتے ہیں، رکوع سے اٹھ کر پائجامہ کھینچ کر سجدے میں جاتے ہیں، ایسی حرکتوں سے نماز فاسد ہوتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: بشیر الدین دیوبند
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سر، گردن اور شانوں پر رومال لٹکانا (۷۶)سوال: آستین چڑھا کر اور کہنی کھول کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ اور سر، گردن، شانوں پر رومال لٹکانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ظفر احمد کشمیری
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
وضو کے بعد آستین نیچے کیے بغیر نماز پڑھنا: (۷۵)سوال: اگر کوئی شخص وضو کر رہا ہے اور جماعت شروع ہو گئی ہے اور اس نے اپنی آستین نیچے نہیں کی؛ اس لیے کہ اگر وہ آستین نیچے کرتا ہے، تو اس کی رکعت چھوٹ جاتی ہے تو اس کی نماز مکروہ ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد محفوظ الرحمن، بجنور
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
’’ما تجوز بہ الصلاۃ‘‘ قرأت کے بعد امام کو لقمہ دینے سے نماز صحیح ہو جائے گی کہ نہیں؟ (۷۴)سوال: امام ’’ما تجوز بہ الصلاۃ‘‘ کی مقدار قرأت کر چکا تھا کہ اچانک بھول گیا بھولنے کے بعد کسی نے لقمہ دیا، پھر امام صاحب نے لقمہ لے کر آگے پڑھا، تو کیا یہ لقمہ لینا امام صاحب کے لیے درست ہے؟ اور نماز میں کوئی فرق لازم آئے گا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الجبار، سمستی پور
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کا ایک پاؤں پر کھڑا ہونا: (۷۳)سوال: اکثر دیکھا جاتا ہے کہ امام مسجد نماز میں حالت قیام میں اپنا پورا وزن ایک پاؤں پر رکھ کر کھڑے رہتے ہیں، جس سے ایسا معلوم ہوتا کہ امام صاحب ایک طرف کو جھکے ہوئے ہیں، تو اس سے نماز میں کراہت آئے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ادریس، ہردوئی
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دوران نماز بچہ نے پستان منہ میں لے لیا، عورت کی نماز ہوگی یا نہیں؟ (۷۲)سوال: عورت نے نماز پڑھنی شروع کی، بچہ نے آکر زبردستی اس کے پستان میں منہ لگا لیا اور چوسنے لگا، تو اس سے نماز میں کوئی خرابی لازم آئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: فہیم الدین، سہارنپور
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ننگے سر نماز پڑھنا: (۷۱)سوال: آج کے دور میں آزاد خیال لوگ کھلے سر نماز پڑھتے ہیں اور اس کو فیشن بنایا ہے، شریعت میں اس کی کیا حیثیت ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاہ جلال، دیوبند
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں تصویر رکھ کر نماز پڑھنا: (۷۰)سوال: نماز میں تصویر، رکھنا اور چشمہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: منیر الاسلام، بنگال
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
16
17
18
19
20
21
22
...
260
next »
...