Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
گندی ٹوپی پہن کر نماز پڑھنا: (۶۹)سوال: گندی ٹوپی استعمال کرنے سے سنت ادا ہوتی ہے یا نہیں؟ گندی سے مراد سادھووں والا رنگ ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسحاق، مظفر نگر
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
پرندوں کی تصویروں والے کپڑے پر دوسرا کپڑا بچھا کر نماز پڑھنا: (۶۸)سوال: ایک کپڑے پر پرندوں کی تصویریں بنی ہوئی ہیں، زید نے اس پر دوسرا کپڑا بچھا کر نماز ادا کر لی تو نماز ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عزیز ربانی، دہلی
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
جس مسجد کے بجلی کا بل ادا نہ ہو، تو اس میں نماز پڑھنے کا حکم؟ (۶۷)سوال: مسجد کی بجلی کا بل متولی ادا نہیں کرتا تو اس مسجد میں نماز ادا کرنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقبال، آگرہ
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز شروع کرنے کے بعد امام کا کرتہ، پائجامہ درست کرتے رہنا: (۶۶)سوال: امام صاحب ہاتھ باندھنے کے بعد بار بار ہاتھ کو منہ پر پھیرتے ہیں اور کرتے کو بھی کھینچتے ہیں اور سجدہ سے اٹھنے کے بعد پائجامہ کو اور کرتے کو ٹھیک کرتے ہیں، تو ایسے شخص کی امامت اور نماز کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الحمید، دیوبند
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حالت نماز میں ٹوپی سر سے گر جائے، تو کیا کرے؟ (۶۵)سوال: نماز میں اکثر ٹوپی سر سے گر جاتی ہے،تو اس کو چھوڑ دے یا اٹھا کر سر پر رکھ لے، کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شفیق الرحمان، چندی گڑھ
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں زور زور سے ’’یا اللّٰہ‘‘ کہنا: (۶۴)سوال: ایک شخص کو عادت ہے کہ نماز میں زور زور سے یا اللہ بولتا ہے، اس سے نماز میں خرابی آئے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عرفان، دیوبند
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نیا جوتا پہن کر نماز پڑھنا (۶۳)سوال: بعض حضرات نیا جوتا پہن کر نماز پڑھتے ہیں، نماز جنازہ میں یہ عام بات ہے، یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: خادم حسین، اتراکھنڈ
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ابھری ہوئی قبروں کے سامنے نماز پڑھنا: (۶۲)سوال: مسجد کے صحن میں قبریں ابھری ہوئی ہیں جو نمازیوں کے سامنے آ جاتی ہیں تو ان کی نماز جائز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد افروز عالم، بہار
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سلام پھیرتے وقت ’’السلام علیتم‘‘ کہنا: (۶۱)سوال: نماز میں سلام پھیرتے وقت ایک امام علیکم کے بجائے علیتم کہتے ہیں، کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: رفیق احمد ، بارہ مولہ
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا میاں بیوی فرینچ کس کرسکتے ہے
asked
Jan 22
in
نکاح و شادی
by
Shahid Shaikh
»
نماز میں شوہر کا بوسہ لینا: (۶۰)سوال: عورت اگر نماز پڑھ رہی ہو اور شوہر بوسہ لے لے تو عورت کی نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد اللہ، مرشد آباد
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عذر کی وجہ سے کیے گئے تیمم سے پڑھی گئی نمازوں کا اعادہ کیا جائے گا یا نہیں؟ (۵۹)سوال:اگر وہ عذر جس کی وجہ سے تیمم کیا گیا ہے آدمیوں کی طرف سے ہو تو جب وہ عذر جاتا رہے تو جس قدر نمازیں اس تیمم سے پڑھی ہیں سب دوبارہ پڑھنی چاہئیں؟ مثلاً کوئی شخص جیل خانہ میں ہو اورجیل کے ملازم اس کو پانی نہ دیں یا کوئی اس سے کہے کہ اگر تو وضو کرے تو تجھ کو مار ڈالوں گا تو اس تیمم سے جو نماز پڑھی ہے وہ صحیح ہوئی یا نہیں؟ مسائل بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ نماز پھر سے دہرائے صحیح مسئلہ کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ، دہرادون
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
عورتوں کا باریک لباس پہن کر نماز پڑھنا: (۵۸)سوال: کیا فرماتے ہیں حضرات علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں: چست اور باریک لباس پہن کر اگر کوئی عورت نماز پڑھے تو نماز ادا ہوئی یا نہیں؟ یا اس نماز کے اعادہ کی ضرورت ہے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد سمیر ابن خورشید، بہار
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
منہ کے اندر الائچی یا لونگ رکھ کر نماز پڑھانا: (۵۷)سوال: ایک امام صاحب فرض نماز کے دوران اپنے منہ کے اندر الائچی اور لونگ وغیرہ رکھنے کے عادی ہیں تاکہ صاف اور خوش الحان آواز میں قرأت کرسکیں تو امام صاحب کا یہ عمل درست ہے یا نہیں؟ گذشتہ نمازوں کا کیا ہوگا آیا لوٹائی جائیں گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری محمد اکرم، دہرادون
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مائک سے نماز ادا کرنا: (۵۶)سوال: مسجد میں نماز کے وقت مقتدیوں کی تعداد زیادہ ہو تو امام مائک لگاکر نماز اداکرسکتا ہے یا نہیں اور نماز مکمل ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عمیر، لکھنؤ
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کورونا کے ماحول میں نماز میں قرآن دیکھ کر پڑھنے کا حکم : (۵۵)سوال: کورونا میں مساجد بند ہیں جس کی وجہ سے نماز کے بہت سے مسائل پیدا ہورہے ہیں، مسجد میں تمام لوگوں کے نہ جانے کی وجہ سے بعض علماء نے گھر میں نماز پڑھنے اور قرآن یا د نہ ہونے کی صورت میں دیکھ کر قرآن پڑھنے کا مشورہ دیا ہے سوا ل یہ ہے کہ کیانماز میں قرآن شریف دیکھ کر پڑھنا درست ہے خاص کر تراویح میں جب کہ لمبی لمبی قرأت یاد نہیں ہوتی کیا اس کی گنجائش ہو سکتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عادل شیخ، حیدرآباد
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بچوں کو اپنے پاس بٹھانے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ (۵۴)سوال: عیدگاہ میں اکثر لوگ بچوں کو اپنے پاس بٹھلاتے ہیں تو اس سے بڑوں کی نماز درست ہوتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرار، کھیڑی، سہارنپور
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں کہنی مارنے یا غلط لقمہ دینے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ (۵۳)سوال: بعض بچے نماز میں قصداً کہنی مارتے ہیں اور بعض دفعہ غلط لقمہ دے دیتے ہیں تو اس سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرار، کھیڑی، سہارنپور
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دوران نماز کھانسی کا آنا: (۵۲)سوال: کیا فرماتے ہیںعلمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: نماز کی حالت میں اگر کھانسی آجائے تو نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرار، کھیڑی، سہارنپور
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مستور اعضاء کا نماز میں کھل جانا: (۵۱)سوال: جن اعضاء کا چھپانا فرض ہے، ان میں سے اگر کوئی عضو نماز میں چوتھائی یا اس سے زیادہ کھل گیا اور ایک رکن کی مقدار کھلا رہا تو نماز ہوگی یا نہیں؟ ایک عورت کو الرجی کی بیماری ہے وہ پوری آستین کی قمیص نہیں پہن سکتی، آدھی آستین کی قمیص پہن کر نماز پڑھتی ہے اور دوپٹہ سے دونوں ہاتھوں کو اچھی طرح ڈھک کر نماز پڑھتی ہے کیا نماز ہوگئی؟ فقط: والسلام المستفتی: شاہد فاروق، سہارنپور
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
17
18
19
20
21
22
23
...
260
next »
...