Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
کتنے مال کے نقصان پر نماز توڑنے کی اجازت ہے؟ (۳۰)سوال: کتنے مال کے نقصان پر نماز توڑ دینے کی اجازت ہے اور کتنے مال کے نقصان پر توڑنا واجب ہے اور نماز توڑ کر مال نہ بچانے پر گناہگار ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: امیرالدین، گورکھپور
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں دامن کو دونوں ہاتھوں سے درست کرنے یا لنگی کو باندھنے سے نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۲۹)سوال: نماز میں اٹھتے ہوئے پیچھے کے دامن کو دونوں ہاتھوں سے درست کر سکتے ہیں یا نہیں؟ احقر نے کئی کتابوں میں پڑھا ہے کہ نماز میں لنگی کا اڑوسہ (سوڈہ) یا ازار بند اگر کھل جائے تو ایک ہاتھ سے درست کرسکتے ہیں اگر دونوں ہاتھوں سے حرکت کی گئی تو نماز فاسد ہوجائے گی؟ بعض ائمہ حضرات بھی اس فعل کو کرتے ہیں اگر نماز فاسد ہوجاتی ہے تو مقتدیوں کی نماز کا کیا ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اللہ مہر، مظفرنگر
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا تکبیرات انتقالیہ میں غلطی سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟ (۲۸)سوال: آج فجر کی نماز میں ’’سمع اللّٰہ لمن حمدہ‘‘ کی جگہ میں نے ’’اللّٰہ أکبر‘‘ کہہ دیا ایسے ہی کچھ دن قبل امام کے پیچھے ’’ربنا لک الحمد‘‘ کے بجائے ’’آمین‘‘ کہہ دیا، کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟ اور اس سے میری نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ مہربانی فرما کر حوالہ کے ساتھ جواب لکھ دیں۔ فقط: والسلام المستفتی: عمران عالم، مئو، یوپی
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام مقتدی کا لقمہ نہ لے، تو مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟ (۲۷)سوال: اگر امام صاحب لقمہ نہ لیں، تو لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز ہوجاتی ہے یا ٹوٹ جاتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: فخر الحسن، مظفرنگر
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز کی حالت میں غیر نمازی سے لقمہ لینے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ (۲۶)سوال: زید و عمر دونوں حافظ ہیں دونوں جب ایک دوسرے کو قرآن کریم سناتے ہیں، تو عمر نفل کی نیت کرکے کھڑا ہوجاتا ہے اور زید قرآن شریف لے کر اس کے قریب بیٹھا رہتا ہے اگر عمر سے غلطی سرزد ہوجائے، تو زید اس کی تصحیح کرتا ہے اس طرح سے دو رکعت نماز نفل ادا کرتا ہے اور پھر زید اسی طرح نفل کی نیت کرکے کھڑا ہوجاتا ہے پھر زید سے غلطی سرزد ہوتی ہے، تو عمر اس کی تصحیح کرتا ہے، تو کیا اس طرح سے نفل نماز پڑھنا درست ہے یا کوئی بھی نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی:محمد شاہد حسین، شاملی
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تشہد ودرود کے بعد ’’اللّٰہم اغفرلي ولوالدي ولأستاذي‘‘ پڑھنے سے نماز درست ہوگی یا نہیں: (۲۵)سوال: درود والتحیات کے بعد دعا ’’اللّٰہم اغفرلي ولوالدي ولأستاذي الخ‘‘ پڑھنے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں اور کون سی دعا پڑھنی چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسماعیل، گجرات
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں خروج ریح یا پیشاب کے قطرہ کا شبہ: (۲۴)سوال: نماز کی حالت میں محسوس ہوتا ہے کہ ریح خارج ہوگئی ہے؟ یا پیشاب کا شبہ ہوتا ہے کہ قطرہ نکل گیا ہے، ایسی صورت میں نماز ہوگی یا اعادہ ضروری ہوگا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اقبال، سہارنپور
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
شبہ کی وجہ سے نماز کا لوٹانا: (۲۳)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: شبہ ہوتا ہے کہ نماز نہ ہوئی، تو نماز لوٹاتا ہوں ایسا کرنا درست ہے یانہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ندیم، بلند شہر
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
متنفل نے امام کو لقمہ دیدیا: (۲۲)سوال: کسی مفترض امام کے پیچھے متنفل نے نماز پڑھنی شروع کی اور اس متنفل نے بوجہ امام کی بھول کے امام کو لقمہ دیدیا تو لقمہ لینے سے نماز درست ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد انصار، مہاراشٹر
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز فجر کے دوران طلوع آفتاب ہوگیا تو، نماز درست ہوئی یا نہیں؟ (۲۱)سوال: زید فجر کی فرض نماز ایک رکعت پڑھ چکا تھا دوسری رکعت میں قرأت کر رہا تھا کہ مائک سے اعلان ہوا کہ فجر کا وقت ختم ہوگیا ہے مگر پھر بھی زید نے اپنی رکعت پوری کرلی نماز ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبداللہ، بمبئی
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
امام کے سلام سے پہلے مقتدی کا سلام پورا ہوجائے تو؟ (۲۰)سوال: حالت سلام میں السلام علیکم ورحمۃ اللہ کے لفظ اللہ کے حرف الف کو مد کی طرح امام یوں پڑھے کے امام کا سلام ختم ہونے سے قبل مقتدی کا سلام ختم ہوجائے تو کیا ایسی حالت میں مقتدی کو اپنی نماز کا لوٹانا واجب ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ، حیدر آباد
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
دانتوں کے درمیان پھنسی ہوئی چیز نگلنے سے نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ (۱۹)سوال: نماز میں اگر دانتوں کے درمیان پھنسی ہوئی چیز نگل جائے ، تو نماز فاسد ہوجائے گی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عظیم عثمانی، دیوبند
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سجدہ میں دونوں پیر اٹھ جائیں، تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟ (۱۸)سوال: اگر سجدے میں دونوں پیر اٹھ جائیں یا سجدے سے اٹھتے وقت دونوں پیر یا ایک پیر اٹھاکر آگے کیا جائے، تو نماز ہوگی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد نور الدین، سہارنپور
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مقتدی نے قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بجائے درود پڑھ لیا، کیا حکم ہے؟ (۱۷)سوال: ایک شخص امام کے ساتھ نماز پڑھتا ہے؛ لیکن جب قعدہ اولیٰ میں تشہد میں بیٹھا، تو تشہد پڑھنے کے بجائے درود شریف پڑھ لیا، تو یہ مقتدی اب کیا کرے گا؟ امام کے تابع ہوکر چوتھی رکعت میں سلام پھیرے گا یا نہیں اور اگر ایسا کرتا ہے، تو اس کی نماز میں کچھ کراہت تو نہیں آئے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد الوہاب، جودھپوری
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
(۱۶)سوال: زیدتراویح کی نماز پڑھا رہا تھا آیت سجدہ پڑھی؛ لیکن سجدہ نہیں کیا سجدہ کرنا بھول گیا، پھر بعد میں سجدہ تو کرلیا، سوال یہ ہے کہ یہ واجب چھوٹ گیا اور سجدہ سہو بھی نہیں کیا، تو نماز صحیح ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسجد قریشی، ہریدوار
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
اگر کوئی {لیکونا من الأسفلین} کی جگہ ’’لیکونا من المسلمین‘‘ پڑھ دے: (۱۵)سوال: اگر کسی نے نماز کی حالت میں قرآن کی آیت {وقال الذین کفروا ربنا أرنا الذین} کے آخر میں {تحت أقدامنا لیکونا من الأسفلین} کے بجائے ’’من المسلمین‘‘ پڑھا اور پھر آگے آیت یاد نہ آنے کی وجہ سے دوسری جگہ سے تلاوت شروع کردی تو اس صورت میں نماز ادا ہوئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ساجد، کرنال
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نمازی کا قرأت میں سرکو اوپر نیچے کرنا مفسد نماز ہے یا نہیں؟ (۱۴)سوال: قرأت میں نمازی کا بار بار سرکو اوپر نیچے ہونا مفسد نماز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، قادرنگر
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں چی چی کی آواز نکلنے سے خلل ہوگا یا نہیں؟ (۱۳)سوال: حالت نماز میں زبان سے چی چی کی آواز نکلنے سے نماز میں خلل ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، روڈکی
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ایک رکن میں تین بار حرکت کرنا عمل کثیر ہے یا نہیں؟ (۱۲)سوال: نماز کے کسی ایک رکن میں الگ الگ عضو سے یکے بعد دیگرے تین بار حرکت کا ہونا کیا عمل کثیر ہے اور کیا اس سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، بھاگل پور
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رکوع کی تسبیح میں ’’العظیم‘‘ کی جگہ ’’العجیم‘‘ پڑھ دیا: (۱۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: نماز میں اگر ’’سبحان ربي العظیم‘‘ کی جگہ ’’العجیم‘‘ پڑھا گیا تو نماز ہوگئی یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد زید، ہریانہ
asked
Jan 21
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
19
20
21
22
23
24
25
...
260
next »
...