تعلیمی نظام
حجۃ الاسلام اکیڈمی |
شعبہ |
تخصص فی البحث والتحقیق |
نوعیت |
حجۃ الاسلام اکیڈمی ایک تحقیقی شعبہ ہے اور بحث و ریسرچ ہی اس کا بنیادی مقصد ہے، اسلئےاکیڈمی کےزیرنگرانی شعبۂ تحقیق قائم کیاگیا،طلبہ کی فکری بالیدگی اورتحقیقی صلاحیت کی افزائش کےلئےایک معتدل اورمعیاری نصاب تیارکیاگیا، یہ نصاب تین بنیادی ضرورتوں کوسامنےرکھ کرتیارکیاگیا۔
یہ نصاب درج ذیل ہے: |
بنیادی نقطہ نظر |
سال رواں درج ذیل موضوعات پر محاضرات کا انعقاد کیا جارہا ہے:
|
تعلیمی مادے |
تخصص |
مادوں کی نوعیت |
1 |
تعلیمی مراحل |
مذکورہ بالا ہر مادہ کے لئے ہفتہ میں چھ گھنٹے |
تعلیمی اوقات |
محاضرات و مناقشات |
طرز تعلیم |
مولانا غلام نبی قاسمی صاحب ، مولانا محمد شکیب قاسمی صاحب ، مولانا محمد نوشاد نوری صاحب قاسمی، مولانا محمد شمشاد قاسمی صاحب ، مولانا محمد حسنین ارشد قاسمی صاحب |
محاضرین کے نام |
پورا سال |
تعلیمی ایام |
۱–طلبہ کو فکر قاسمی سے قریب کرنا |
مادوں کے مقاصد |
ان شاء اللہ طلبہ کو مذکورہ بالا مادوں کو پڑھ کر درج ذیل امورکی صلاحیت پیدا ہوگی: |
فوائد ونتائج |