Select Language
EN  |  UR  |  AR

    فوری لنکس  

حجۃ الاسلام الامام محمد قاسم نانوتوی اوراکابر علماء دیوبند کے علوم وافکار کا نقیب

Read NIDA "ندائے دارالعلوم وقف دیوبند" 

 


اردو ماہنامہ "ندائے دارالعلوم وقف دیوبند" ایک دینی، تربیتی اور دعوتی مجلہ  ہے،اصلاحی مضامین پر مشتمل یہ اردو مجلہ ہر ماہ دیدہ زیب ٹائٹل کے ساتھ  بحمد اللہ پابندی کے ساتھ شائع ہورہاہے۔اس ماہنامہ کے مقاصدمیں مسلم جماعتوں کے بیچ ہم آہنگی پیدا کرنا، مثبت طریقہ  اور سنجیدہ مضامین  کے ذریعہ  اردوداں حلقہ میں دینی وثقافتی بیداری لانا، علماء دیوبند کی خدمات  اور ان کے انقلابی کارناموں سے دنیا کو متعارف کرانا، اکابر علماء  دیوبندکی پُراثر تقاریر نشر کرکے  اصلاح معاشرہ میں اہم کردار اداکرنا اوراکابردیوبند  کے تعلق  سےعوام میں پھیلی ہوئی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنا اور اس کے علاوہ دارالعلوم وقف دیوبند کے احوال و کوائف سے  ابنائے قدیم  اورفکردیوبند کے حاملین کوواقف کرانا بھی شامل  ہے۔

زیرسرپرستی

خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم  صاحب قاسمی مدظلہ العالی

صدرمہتم دارالعلوم وقف دیوبند

مدیر اعلی

حضرت مولانا محمد سفیان صاحب قاسمی دامت برکاتہم

مہتم دارالعلوم وقف دیوبند

مدیر

مولانا ڈاکٹر محمد شکیب قاسمی 

استاذ دارالعلوم وقف دیوبند وڈائریکٹر حجۃ الاسلام اکیڈمی