Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
سجدہ میں مرد کا کہنی کو جائے نماز سے لگانا: (۱۰۹)سوال: حالت سجدہ میں مرد نمازی کی کہنی کا جائے نماز سے سٹنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، دہلی
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حالت قیام میں بندھے ہاتھوں کو ناف کے اوپر نیچے کرنا: (۱۰۸)سوال: حالت قیام میں بندھے ہاتھوں کو ناف کے اوپر نیچے کرنے سے نماز میں خلل ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، دہلی
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کپڑے سے منہ لپیٹ کر نماز پڑھنا: (۱۰۷)سوال: کپڑے سے منھ لپیٹ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالسلام، مظفرنگر
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
چوڑی دار پائجامہ پہن کر نماز پڑھنا: (۱۰۶)سوال: بیلٹ کی شلوار اور چوڑی دار بائجامہ پہننا اور ان کو پہن کر نماز پڑھنا درست ہے یا نہیں، نیز ایک مسلمان عورت کو کیسا لباس پہننا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری عبدالحق، دیوبند
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مسجد کے دروں میں نماز پڑھنا: (۱۰۵) سوال: جب جماعت ہوتی ہو، تو اگر مقتدی مسجد کے دروں ودروازوں کو چھوڑ کر پیچھے صف میں کھڑے ہوں، تو اس سے نماز میں کچھ کمی آئے گی یا نہیں؟ واضح فرمائیں عین نوازش ہوگی۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد نوشاد احمد، ارریہ
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سلی ہوئی یا بغیر سلی لنگی پہن کر نماز پڑھنا: (۱۰۴)سوال: زید امام مسجد ہے وہ کبھی سلی ہوئی لنگی پہن کر نماز پڑھاتے ہیں کبھی بغیر سلی ہوئی لنگی پہن کر نماز پڑھاتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد حسین، ایم پی
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
بنیان پہن کر نماز پڑھنا: (۱۰۳)سوال: کسی کے پاس تمام کپڑے موجود ہوں اور وہ سستی سے بلا عذر بنیان پہن کر نماز ادا کرے ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عبد اللہ، بہرائچ
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
ٹخنے ڈھکنے والے کی اقتداء میں پڑھی گئی نماز کا حکم: (۱۰۲)سوال: مقتدی کو بعد میں معلوم ہوا کہ امام صاحب کے ٹخنے چھپے ہوئے تھے تو کیا نماز لوٹانی پڑے گی؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اختر، علی گڑھ
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
کیا عکس کعبہ یا تصویر کعبہ پر نماز پڑھنا مکروہ ہے؟(۱۰۱)سوال: مجھے معلوم ہوا ہے کہ جس طریقہ پر عین کعبہ کی چھت پر نماز پڑھنا مکروہ ہے اسی طریقہ پر کعبہ کے عکس اور اس کی تصویر پر نماز پڑھنا مکروہ ہے اور حوالہ دیا ہے شامی کا اس لیے احقر معلوم کرنا چاہتا ہے کہ:(۱) کیا واقعی شامی نے اپنی کتاب میں یہ مسئلہ نقل کیا ہے کہ کعبہ کے عکس اور اس کی تصویر پر بھی نماز پڑھنا مکروہ ہے؟
asked
Jan 23
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
آواز کے ساتھ جمائی آنے سے نماز میں خلل ہوگا یا نہیں؟ (۱۰۰)سوال: اکثر دیکھا گیا ہے کہ نماز میں جمائی آجاتی ہے۔ کبھی کبھی جان کر یا انجانے میں کچھ حروف بھی ظاہر ہوجاتے ہیں تو اس سے نماز میں خلل واقع ہوگا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ابوالحسنات قاسمی، دیوبند
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں بلا وجہ ہلنا: (۹۹)سوال: امام صاحب نماز میں بلاوجہ ہلتے ہیں اگر منع کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ مجھ کو ہلنے کی عادت ہے تو نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد حسن، سہارنپور
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
’’سلام علیکم‘‘ کہہ کر نماز پوری کرنا: (۹۸)سوال: امام صاحب ’’سلام علیکم‘‘ کہہ کر نماز ختم کرتے ہیں یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شاہد، دیوبند
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
تسبیحات کا زور سے پڑھنا: (۹۷)سوال: بعض حضرات رکوع و سجود کی تسبیحات زور سے پڑھتے ہیں جس سے دوسروں کی نمازوں میں خلل ہوتا ہے یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالعزیز، دہرادون
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
نماز میں اپنے کپڑوں وجسم سے کھیلنا: (۹۶)سوال: بعض لوگ نماز میں اپنے کپڑوں اور جسم سے کھیلتے ہیں جس کو کپڑوں کا درست کرنا کہا جاتا ہے کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: قمر عالم، دیوبند
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سردی میں کپڑے کے اندر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا: (۹۵)سوال: سردیوں میں کپڑے کے اندر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا جس سے نیت باندھتے ہوئے پریشانی ہوتی ہے اس طرح سے ہاتھ نکالتے ہوئے کپڑے کے اندر سے پریشانی ہوتی ہے دوران نماز کپڑے کے اندر نیت باندھنا ناجائز ہے یا مکروہ ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شکیل احمد، بجنور
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
سورۂ فاتحہ کے بعد کچھ دیر توقف کر کے سورت شروع کرنا: (۹۴)سوال: ہمارے امام صاحب کی عادت ہے کہ سورہ فاتحہ کے بعد جب دوسری سورت شروع کرتے ہیں، تو کچھ دیر تک خاموش رہتے ہیں۔ اس میں تین مرتبہ ’’سبحان اللّٰہ‘‘ کہا جاسکتا ہے ان سے بار بار کہا گیا ،تو وہ کہتے ہیں کہ مجھ کو اس کی عادت ہوگئی ہے، سوال یہ ہے کہ ان کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: خلیق احمد قاسمی، مظفرنگر
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
فجر کی نماز لائٹ جلا کر پڑھے یا تاریکی میں، اولیٰ کیا ہے؟ (۹۳)سوال: فجر کی نماز بتی جلاکر پڑھنی چاہئے یا بجھا کر، اولی اور عدم اولیٰ کی وضاحت فرمادیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد عطاء الرحمن، آسامی
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
رکوع میں سجدہ کی جگہ نگاہ رکھنا: (۹۲)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: حالت رکوع میں نمازی کی نگاہیں سجدے کی جگہ رکھنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نثار احمد، کھتولی
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
حالت نماز میں آنکھیں بند کر کے تلاوت کرنا: (۹۱)سوال: حضرت مفتی صاحب: جب میں نماز پڑھتا ہوں اور آنکھیں کھول کر تلاوت کرتا ہوں تو اکثر آیات کریمہ بھول جاتا ہوں، لیکن جب آنکھیں بند کر کے تلاوت کرتا ہوں تو نہیں بھولتا اور دل چاہتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ قرآن پاک کی تلاوت کروں مسئلہ پوچھنا ہے کہ ایسی صورت میں آنکھیں بند کر کے تلاوت کرنے سے میری نماز مکروہ تو نہیں ہوگی؟ نیز آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا مکروہ کیوں ہے؟ ’’بینوا وتوجروا‘‘ فقط: والسلام المستفتی: محمد بلال احمد، کرناٹک
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
»
مغصوبہ زمین پر نماز پڑھنے کا حکم: (۹۰)سوال: زید کے محلہ کے ایک شخص نے ناحق طریقے سے ایک زمین پر قبضہ کر رکھا ہے، اس پر فی الحال کچھ لوگ نماز ادا کر رہے ہیں؟ مسئلہ پوچھنا ہے کہ غصب کی ہوئی زمین پر نماز ادا ہوتی ہے یا نہیں؟ کیا غصب کی ہوئی زمین پر جو نمازیں ادا کی گئی ہیں ان نمازوں کا اعادہ کرنا لازم ہے یا نہیں؟ براہ کرم مفصل ومدلل جواب دینے کی زحمت گوارہ کریں، اہل بستی پر احسان ہوگا۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ثناء اللہ، بیگو سرائے
asked
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
azhad1
Page:
« prev
1
...
15
16
17
18
19
20
21
...
260
next »
...