58 views
ایک خواب کی تعبیر  ارشاد فرما دے
 میں نے خواب دیکھاکہ میں مکہ معظمہ میں ہوں اور کھانے کعبہ کے بگل میں ایک کمرہ بنا ہوا ہے جو ایک شخص کھانا کعبہ کہ رخ میں میرے ساتھ زنا کرنے کی خواہش کر رہا تھا
asked Jan 7 in اسلامی عقائد by Samar khan

1 Answer

Ref. No. 2767/45-4312

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ۔ برے ساتھ سے احتراز رکھیں اپنا بھی احتساب کریں آپ کسی گناہ میں مبتلی تو نہیں ہیں اگر ایسا محسوس ہو تو فوراً توبہ کریں، کسی عالم سے اگر کچھ بد گمانی ہو تو ترک کردیں اور توبہ کریں۔

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jan 11 by Darul Ifta
...