Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in آداب و اخلاق
»
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته اکثر ہند و پاک کے اردو داں طبقہ کو دیکھا گیا کے وہ اجکل کے وصائل میں انگریزی حروف سے اردو لکھتے ہیں، یہاں تک کے بہت سارے مدارس سے فارغ احباب بھی اردو کو لکھت میں استعمال نہیں کرتے، بلکہ انگریزی حروف سے لکھتے ہیں، جبکہ اردو پر الله کا یہ فضل رہا کے عربی کے بعد اسلام کا سب سے بڑا دینی مواد اردو میں ہی ہے. الله پاک ہمارے علماء و اکابرین اور ہمارے بزرگوں کو جزاء خیر عطاء فرمائے انکی ان محنتوں پر.. کیا اسطرح اردو کے استعمال سے اعراض دینی جرم اور گناہ نہیں ہوگا،کیونکہ اردو کے عدم استعمال سے اردو مٹتی جارہی ہے..
answered
Jan 11
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
رات میں جھاڑو لگانا کیسا ہے؟ اسی طرح رات میںناخن کاٹنا کیسا ہے؟ عورتوں کو دیکھا ہے کہ وہ گندگی میں پڑی رہتی ہے مگر رات میں ھجاڑو نہیں اٹھاتی ہیں؟ کیا اس کی کوئی شرعی حیثیت ہے یا محص رواج ہے؟
answered
Jul 1, 2020
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
کیا ایک مسلمان کے لئے ضروری ہے کہ جب اس کوکوئی پیسہ دے تو اس کا ذریعہ آمدنی چیک کرے۔ اور پھر اس کو قبول کرے اور استعمال کرے؟ اگر ہاں تو پھر مسلمان غیرمسلم ملک میں نوکری کیسے کرسکتے ہیں؛ جہاں حلال و حرام کی مخلوط آمدنی ہوتی ہے۔ اللہ نے اچھے مال میں خراب مال ملانے سے منع کیا ہے۔ اور کوئی بھی غیرمسلم ملک میں حلال پیسے کو دوسروں کے حرام کمائی کے پیسوں سے الگ نہیں کرسکتا ہے ۔ لیکن اگر ذریعہ آمدنی چیک کرنا ضروری نہیں ہے تو بینک سے سود لینے میں کیا حرج ہے؟
answered
Jun 26, 2020
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
گرامی قدر حضرات مفتیان کرام، السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ! عرض خدمت یہ ہیکہ آج کل معاشرے میں فحش گوئی عام ہوتی جارہی ہے- خصوصاً نجی مجالس میں بطور مذاق یا مزاح ہونے والی فحش گوئی یعنی ہمبستری اور جماع کی کیفیات پر مبنی فحش گفتگو کو ایک بڑی تعداد گناہ نہیں فقط مذاق سمجھتی ہے- بعض لوگ باقاعدہ فحش گوئی کیلئے مجالس منعقد کرتے ہیں- لہٰذا ارباب افتاء اس مسئلہ پر کیا فرماتے ہیں؟ کیا فحش گفتگو کیلئے مجالس منعقد کرسکتے ہیں؟ کیا اسلام میں عام یا نجی مجالس میں بطور مذاق فحش گوئی کی اجازت ہے؟ کیا بطور مذاق فحش گوئی گناہ نہیں ہے؟ کیا فحش گو سے تعلق رکھ سکتے ہیں؟ فحش گوئی کا انجام اور سزا کیا ہے؟ برائے کرم تفصیلی جواب مرحمت فرمائیں! فقط و السلام بندہ محمّد فرقان عفی عنہ (ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند)
answered
Jun 18, 2020
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
مسجد میں دعوت ولیمہ کرنے کا کیا حکم ہے
answered
Jun 16, 2020
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام تمباکو نوشی بیڑی اور سگریٹ کے سلسلہ میں کہ شریعت میں انکا استعمال کیسا ہے کیا ان چیزوں کے استعمال سے وضو ٹوٹ جائے گا کیا تمباکو یا پان کھاتے ہوئے یا کھانے کے بعد بنا کلی کئے قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں
answered
Jun 30, 2019
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
كيا بيٹي كا نام ايريكا ركھ سكتے هيں.جب كي يه نام زياد تر مسيحي نام هوتا هے۔/برائے مهرباني بتائيں فقط والسلام
answered
Apr 7, 2019
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
بیوی سے ہمبستری کے ایام ممنوعہ کون کون ہیں نیزحالت نفاس میں ہمبستری کیا جائز ہے
answered
Jan 15, 2019
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. کیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے متعلق کہ زید کہتا ہی کہ نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم نے انھی کفار کے ساتھ حسن اخلاق کا مظاہرہ کیا ہے جن کے متعلق نبی کریم کو پتہ تھا کہ وہ بعد میں چل کر اسلام لانے والے ہیں . اور جو نہیں لانے والے تھے نبی نے انکے ساتھ حسن اخلاق کا مظاہرہ نہیں فرمایا کیا زید کا یہ قول جھوٹ اور نبی کریم پر تہمت نہیں ہے کہ نبی نے بس انہی کے ساتھ حسن اخلاق کا معاملہ فرمائے جنکے بارے میں پتہ تھا کہ وہ ایمان لانے والے ہیں اور باقیہ سے ایمان سے نالانے کی وجہ سے نہیں فرمایا . اور کیا زید کے اس قول سے نبی کریم کا مطلب پرست ہونا معلوم نہیں ہورا کہ نبی بس ایمان والے سے ہی حسن خلق کا معاملہ کرتے ہیں دیگر سے نہیں کرتے کیونکہ وہ ایمان نہیں لانے والے ہیں اس مسئلہ کا مکمل جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا
answered
Nov 14, 2018
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
مسجد کے آداب کتنے آور کیا کیا ہیں؟ مدلل لکھیں۔
answered
Oct 10, 2018
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
لڑکیوں کو عصری تعلیم دینا کیسا ہے۔ بہت سے علماء کی بیٹیاں اسکول اور کالج میں پڑھ رہی ہیں، کیا دینی تعلیم نہ دے کر اسکول کی تعلیم دینا درست ہے؟
answered
Aug 1, 2018
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان کرام اس مسئلے میں کہ شرٹ پینٹ اور ٹائ کا پہننا شریعت اسلامی میں کیسا ہے مطلب کہ کیا ان اشیاء کو استعمال کرنا شریعت میں جائز یا ناجائز حلال یا حرام یا پھر کیا ہے؟
answered
Dec 17, 2015
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
مفتی صاحب۔ ایک آدمی کی گائے مرگیی تو اس نے اپنے کھیت میں لیجاکر ڈال دیا، اب کھیت سے قریب جس کا گھرہے اس کا کہنا ہے کہ اس کو دفن کردو اس کی بدبو سے پریشانی ہے۔ مگر وہ آدمی کہتا ہے کہ میں نے تواپنے کھیت میں ڈالا ہے، میں دفن نہیں کروں گا۔
answered
Apr 15, 2015
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترم جناب مفتی صاحب! ميرا سوال ہےکہ اگر کوئی اللہ کی قسم کهائے، اور پھر وہ قسم ٹوٹ جائے تو پهر کیا کر نا چاہےہ؟
answered
Mar 31, 2015
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم مفتی صاحب میراسوال یہ ہے کہ میرے دادا دادی بزرگ ہیں اور میرے والد سے بہت زیادہ فرمائش کرتے ہیں کہ سونے کی چوڑیاں دو اور انٹرنیشنل سفر کراؤ، دوسرے بہن بھائیوں کو آسائش کا سامان دو، جبکہ میرے اپنے والد کی عمر 56 ہوگیی ہے، اور وہ 10 یا 12 گھنٹے نوکری کرتے ہیں۔ اور وہ اپنی اولاد سے بہت غصہ والے انداز میں بات کرتے ہیں، برائے مہربانی شریعت کی روشنی میں سب کا جواب دیں۔شوکت امریکہ
answered
Mar 21, 2015
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
غیر محرم کو سلام کرنا کیسا ہے؟
answered
Dec 1, 2014
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
سوال: کیا اللہ کو مرشد کے ذریعے دیکھنے کی ضرورت ہے؟ کیا اللہ خود نہیں دیکھ سکتا؟کیا یہ نبی کا ہی مقام نہیں،کہ حضورﷺ کی اطاعت اور رضا سے اللہ راضی ہوتا ہے؟کیا شیخ صاحب نے اپنی اِس عبارت میں پیروں کونبوت کے درجے میں قطعیت نہیں دے دی،اور کیا پیروں کو اس درجے میں اپنا قطعی پیشوا سمجھنا درست ہے؟
answered
Sep 23, 2014
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسائل کے بارے میں؟مطلق پلاسٹک کی ٹوپی کا استعمال کرنا کیسا ہے اور اگر کوئی شخص اس ٹوپی کو لگاکر نماز پڑھ لے تو اس کا شرعی حکم کیا ہوگا؟ شریعت کی روشنی میں مکمل و مدلل جواب تحریر فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ محمد اختر ایم پی
answered
May 19, 2014
in
آداب و اخلاق
by
Darul Ifta
Help get things started by
asking a question
.
...