Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in مساجد و مدارس
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں طلبہ کا نظام ہے جس میں انہیں مسجد کے پیچھے والے حصہ میں جا کر قرآن پڑھنا ہوتا ہے یا نوافل پڑھنا ہوتا ہے تو وہ صف اول کے شوق میں کھانے قربان کر کے جلدی آتے ہیں لیکن اس نظام کی وجہ سے ان کو اٹھنا پڑتا ہے تو ان کو پہلے سے معلوم ہے کہ نمازتک نہیں بیٹھ سکیں گے اور کسی چیز کو رکھ کر جگہ محفوظ کرنے کی نیت ہی سے آتے ہیں اس لئے کہ ان کو معلوم ہے کہ نظام کی مجبوری ہے تو کیا ان کے لئے ایسا کرنا جائز؟ اور اسی طرح بعض طلبہ آ کر ایک دو منٹ بیٹھ جاتے ہیں پھر جگہ محفوظ کر کے مسجد کے پیچھے والے حصہ میں کسی کو قرآن سناتے ہیں یا کچھ درسی کتابیں پڑھتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟
answered
Sep 21
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
مدرسہ میں خواتین کا تعلیم دینا کیسا ہے ؟؟
answered
Sep 21
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک طالب علم “چاہے مدرسہ کا ہو یا سکول کا”امتحان میں فیل ہو جائے ۱- کیا اہل مدرسہ یا اہل سکول اس کے متعلق استاد سے ایسی پوچھ گچھ کر سکتے ہیں کہ یہ کیوں فیل ہوا؟ ۲-کیا طالب علم کا فیل ہونا استاد کی غلطی متصور ہو گی؟ ۳-ایسے طالب علم کے بارے میں استاد کس حد تک مسؤول ہو سکتا ہے؟ ۴۔کیا طالب علم کو سبق یاد کروانا بایں معنی کہ اس کے دماغ میں بٹھانا استاد کے ذمہ ہو گا؟ بشرطیکہ استاد نے محنت سے پڑھایا ہو المستفتی: واجد محمود
answered
Sep 21
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میں ایک مسجد کا متولی ہوں اور یہاں طلبہ بھی پڑھتے ہیں، عوام اور طلبہ دونوں اپنے ذاتی سامان یہاں coat area میں رکھ دیتے ہیں اور وہاں رہنے دیتے ہیں جس کی وجہ سے گندہ لگتا ہے اور بے نظمی ہوتی ہے۔ میرا ارادہ یہ ہے کہ روزانہ بعد از عشاء میں سامان سب اٹھا لوں اور پھر ایک مدت تک رکھوں اور اگر کوئی مانگنے کے لئے نہ آئے تو صدقہ کر دوں تا کہ مسجد صاف رہے اور بے نظمی نہ ہو۔ میرا سوال یہ ہے کہ یہ کیا یہ سامان لقطہ کے حکم میں ہوگا؟ اگر لقطہ کے حکم میں ہے تو اس کے تفصیلات بتائیں اور اگر لقطہ نہیں ہے تو یہ بتائیں کہ کیا ہے اور اس کے احکام کیا ہے، کیا میں مسجد کو صاف رکھنے کے لئے ایسا کر سکتا ہوں یا پہلے اعلان وغیرہ کرنا پڑے گا۔ تفصیل سے بتائیں کہ مجھے شرعا اس معاملہ کو کیسا نمٹانا چاہئے۔ جزاکم اللہ
answered
Sep 9
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ کیا منبر سے بیان کے بعد کسی دینی کتاب یا دینی مہنامہ کی طرف مسجد کے mic سے لوگوں کو متوجہ کرنا کیسا ہے؟ اس میں قیمت وغیرہ کا ذکر نہیں کیا جاتا ہے البتہ ایسا کہا جاتا ہے کہ شرعی مسجد کے باہر ایک stall ہے اگر کسی کو مزید تفصیل چاہئے تو وہاں جا کر معلوم کرے۔ اس طرح کا اعلان کیسا ہے؟ میری نیت تو لوگوں کی خیر خواہی ہے، اس میں مالی profit یا تو بالکل نہیں ہے یا کالمعدوم ہے لیکن مجھے یہ شبہ ہوا کہ کہیں مسجد کے ادب کے خلاف نہ ہو یا بیع فی المسجد کا مشابہ نہ ہو؟
answered
Aug 22
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
مدرسین حضرات کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا اختیار کمیٹی کو ہوتاہے یا مہتمم صاحب کو؟؟
answered
Jun 19
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمت اللہ برکاتہ کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام و شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص ممبر رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر بیٹھ کر جھوٹ بول رہا ہے تو اھل محلہ کے دل میں شک ہے کہ اس شخص کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے۔بینو ا وتوجرو۔
answered
Jun 19
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں مفتیانے اکرم مسئلہ ذیل کے بارے میں کی ایک مسجد میں پانی کی بہت دقّت ہو رہی تھی اسلئے سرکار سے اجازت لیے بغیر روڈ میں ڈیپ بورنگ کر دی گئی اور یے پانی مسجد میں مقتدی استعمال کر رہے ہیں، اور اب سرکار کے طرف سے اجازت بھی نہیں مل رہی ہے، توکیا یے ڈیپ بورنگ کا پانی مسجد میں استعمال کرنا درست ہے
answered
Jun 15
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ ہماری مسجد درگاہ والی محلہ پتی پاڑا چاند پور بجنور یوپی ہماری مسجد میں 2 اے سی لگے ہیں۔ لیکن متولی صاحب گرمی میں بھی اے سی نہیں چلانے دیتے ہیں۔ جبکہ نمازیوں کا کہناہے کہ اے سی چلے جائیں ورنہ ں دونوں اے سی کو بیچ کر 2 کولر خریدے جائیں کیونکہ اے سی لگے لگے بنا چلے خراب ہو رہے ہیں اور انکی قیمت بھی کم ہو رہی ہے۔ لیکن متولی صاحب کسی کی نہیں سن رہے ہیں وہ نہ تو اے سی چلا رہے ہیں نہ ہی فروخت کر کے کولرخرید رہے ہیں۔ متوّلی صاحب اپنی ضدپراڑے ہوئے ہیں۔ کیا اس متولی کو اپنے عہدے پر بنے رہنے کا کوئی حق ہے یا نہیں۔ علماء دین کی رائے درکارہے۔
answered
May 31
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
محلہ کے لوگوں سے مسجد کے لئے سالانہ چندہ طے کرکے وصول کرنے کا کیا حکم ہے ؟؟
answered
May 23
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
کیا مسجد کا سامان مدرسہ کے کام لایا جا سکتا جب کہ مسجد کا خرچ مدرسہ کے چندے کوتملیک کر کے پورا ہوتا ہے ۔ ذہن نشین رہے کہ مسجد خاص مدرسہ کے طلباء کی ضرورت کے مد نظر بنائی گئی ہے ۔
answered
May 23
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ حضرات بخیر ہونگے ۔مسلہ یہ ہے کہ ایک مسجد ہے جس میں آمدنی بہت کم ہے جس سے امام صاحب کی تنخواہ نکالنا اور مسجد کی دیگر ضروریات پوری کرنے میں دقت پیش آتی ہے ۔تو کیا مسجد کا کچھ پیسہ ہے وہ پلاٹنگ میں لگا سکتے ہیں جس سے مسجد کی ضروریات پوری ہو سکیں۔جواب مدلل تحریر فرماییں۔عین نوازش ہوگی۔
answered
Feb 14
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃاللہ. بعد سلام مسنون مسئلہ یہ کہ ہماری مسجد ہے اور وہ مسجد اوپر والے منجلے میں ہے اور نیچے بچوں کا مکتب ہے دریافت یہ کرنا ہے کہ جو مسجد والامنجلا ہے اوپر کا جمعہ کے دن پورا بھر جاتا ہے اور کچھ نمازی نیچے مکتب میں نماز ادا کرتے ہیں تو نیچے نماز ادا کرنے والوں کی نماز صحیح ہوگی یا نہیں.. ہمارے بعض لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ نیچے والوں کی نماز نہیں ہوتی برائے مہربانی مدلل جواب عنایت فرمائیں تو عین نوازش ہوگی. فقط محمد رضوان
answered
Feb 5
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہے مفتیا ن کرام مسلہ زیل کے بارے مے (١) کیا مسجد کے لئے وقف شدہ زمیں سکول چلانے کے لئے دیا جاسکتا ہے (٢) کیا مسجد کے لئے وقف شدہ زمیں مسجد کے آمدنی کے لئے مشتقل شادی خانہ بنایا جا سکتا ہے
answered
Feb 5
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
ہماری مسجد کی انتظامیہ نے سرکاری پول سے تقریبا 65 فٹ کیبل کھینچ کر مسجد کے گیٹ پر ہیلوجین بلب لگایا ہے جو کہ سرکاری لائٹننگ کے ساتھ چالو وبند ہوتی ہے۔ کیا اس طرح لائٹ لگانا شرعی طور پر صحیح ہے۔ ؟رہنمائی فرمائیں
answered
Jan 22
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
اسلام علیکم و رحمۃ اللہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درجہ زیل مسلہ کے بارے میں!تراویح کی نماز میں مردوں اور عورتوں کے درمیان کتنے فاصلے تک اقتدا صحیح ہوگی!مدلل جواب عنایت فرماۓ!
answered
Jan 12
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں ایک گاؤں میں قبرستان ہے جسکے ایک حصہ میں قبریں موجود نہیں ہے اگر ہو بھی تو قدیم قبریں ہونگی اب گاؤں والوں نے اس حصہ کا بھراؤ کراکر مسلمانوں کی ضرورت مثلاً دینی پروگرام اجتماع ،جلسہ اور ولیمہ کے پروگرام میں استعمال کرنے لگے تو کیا ایسا کرنا صحیح ہے
answered
Jan 5
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم کیا فرماتے ہیں علماء کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں عیدگاہ کی جگہ لوگوں کی کثرت کی وجہ سے تنگ ہو رہی ہے تو کیا ہم اس عیدگاہ پر سلیاپ ڈال کت دوسری منزل تعمیر کرسکتے ہیں تاکہ تمام لوگ ایک ہی وقت میں ادا کر سکیں؟جواب دے کت شکریہ کا موقعہ دیں.
answered
Jan 1
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
ایک گاؤں میں مدرسے کی زمین کے آگے سرکاری فریج رکھا ہوا ہے جو غیر مستعمل ہے اور اس کے لیے ایک بورنگ کیا گیا ہے پہلے سے ہی وہ بھی غیر مستعمل سا ہے اب اگر مدرسے والے اس بورنگ میں اپنی طرف سے ایک ٹی ٹائپ پائپ جوئنٹ کرکے ایک پائپ مدرسے میں اور دوسرا فریج میں لگادییں اور وہ سمبر سیبل مدرسے کی بجلی سے چلے تو کیا گنجائش ہے یا نہیں؟
answered
Jan 1
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
»
بعض مدارس میں مدرسین حضرات بچوں کے قاعدے سپارے بیچنے کے لیے رکھتے ہیں اور بچے کبھی کبھی تعلیمی اوقات میں خریدنے آتے ہیں تو کیا ان کا یہ عمل درست ہے یا نہیں اور یہ کمائی جائز ہے یا نہیں
answered
Dec 17, 2022
in
مساجد و مدارس
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...