Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in بدعات و منکرات
»
عليكم آج کل جو مشہور خانقاہیں ہیں اس کا طریقہ کار اور سالکین کو ذکر بالجھر کروانا اور مختلف شہروں میں اپنی مجالس میں بھی ذکر بالجھر بیک آواز کرتے ہیں اس کا حکم کیا ہیں نیز یہاں ایک جماعت کے لوگ ہیں جو خود بھی علمائے دیوبند کے ساتھ منسلک کرتے ہیں وہ اس عمل کو بدعت اور بڑے بڑے علما کی گستاخی کرتے ہیں انکو بدعتی کہتے ہیں ابھی حال میں ان لوگوں نے ایک بڑے ادارے سے فتویٰ لیا ہے جس میں ذکر بالجھر کو بدعت قرار دیا ہے وہ سوال سے منسلک ہے اس فتویٰ کی وضاحت اور ہمارے سوال کا جواب جلد از جلد مرحمت فرمائیں کیونکہ ہمارے ہاں کے علماء کرام بھی تشویش میں ہے کہ کیا کریں اور کیا نہیں - جزاکم اللہ المستفتی: عبداللہ چارباغ سوات پاکستان
answered
Sep 17
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
عمرہ پر جانے سے پہلے اہل محلہ کو دعوت کھلانے کا کیا حکم ہے
answered
Sep 17
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
السلام و علیکم میرا ایک سوال ھے۔ اگر کوئی مسلمان گستاخی رسول جیسا عظیم جرم کر دے اور پھر وہ اللہ کی بارگاہ میں سچی توبہ کرے تو کیا اللہ اس کی توبہ قبول فرمائے گا؟ اگر اس پر حد قتل جاری نہ ھو تو کیا اللہ اسے معاف کر کے عذاب سے نجات دے گا؟ یا حد کے بغیر اس کا اسلام اور اس کی اصلاح شدہ زندگی کو مرتے وقت یا روز آخرت ضائع فرما دے گا؟ نیز یہ بھی بتایا جائے کہ اگر توبہ اور اسلام اللہ قبول کر لے گا تو کیا قیامت میں اس جرم کی سزا بھی دے گا؟ جواب چاھیے اللہ آپ کو جزا دے
answered
Sep 2
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کو مفتیان شرع مسئلہ ذیل کے بارے میں برتھ ڈے منانا کیسا ہے اگر کوئی شخص اپنی خوشی سے بغیر کسی اہتمام کے کسی کو اس دن کچھ کھلائے اور ہدیتا کسی کو کچھ دے تو یہ شریعت کی رو سے کیسا ہے مکمل تفصیل کے ساتھ جواب مرحمت فرمائے میں ایک ایم بی بی ایس کا طالب علم ہوں ہمارے یہاں بہت سارے ساتھی اس طریقے سے کرتے ہیں سراج احمد گاؤں اصف اباد چند پورہ بلند شہر یو پی الہند
answered
Jul 24
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
مسجد کے منارہ میں رنگ برنگ جھگ مگ لائٹ لگوانا شرعی نقطہ نظر سے جائز نہیں ہے یا نہیں؟ مسجد کے در دیوار پر مختلف کلر کا رنگ چڑھانا شرعاً کیسا ہے؟ کیا یہ عمل اسراف وفضول لیل واضح فرمائیں خرچی میں شامل نہیں ہوگا؟بد
answered
Jul 24
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
اسلام علیکم عاجز نے دیکہا ہے ولیمے کے دن لوگ دولہے سے معانقہ کرتے ہیں اور اسے ضروری سمجہتے ہے کیا ولیمے میں معانقہ کرنا ثابت ہے ؟ یا یے بدعت ہے ؟ برائے مہربانی جواب دے
answered
May 7
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
سوال: ہر فرض نماز کے بعد مخصوص سورتیں ہمارے آسام کے اکثر مدارس میں ایک بچہ بلند آواز سے تلاوت کرتے ہے اور باقی تمام طلبہ و اساتذہ بغور سنتے ہیں! کیا یہ بدعت ہے ؟ المستفتی: شہید الاسلام ۔ضلع: نوگاوں ( آسام)
answered
Feb 5
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔ آجکل عورتیں زیادہ آزاد ہو رہی ہیں اور ان کی چاہت یہ ہے کہ جنازہ کے اوقات کے علاوہ قبرستان پر جائیں، ان کا کہنا یہ ہے کہ جب جنازہ ہی نہیں ہے تو ہم شور اور جزع فزع کیوں کریں گے؟ کیا اس میں اور مفاسد نہیں ہیں؟ مثلا غیر محرم کے ساتھ اختلاط وغیرہ؟ قبرستان جانے میں ان کے لئے فائدہ تو ہوگا لیکن کیا دفع مضرت جلب منفعت سے اولی نہیں ہے؟ مفتیان کرام کا اس سلسلے میں کیا فتوی ہے؟ عورت جنازہ کے علاوہ کے اوقات میں قبرستان جا سکتی ہے یا زمانے کا پرفتن ہونے کی وجہ سے عورتوں کے لئے قبرستان جانا ممنوع ہے؟
answered
Jan 25
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
(۷۷)سوال:ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے جو مندرجہ ذیل باتیں کرتا ہے؟ (۱) موجودہ مساجد ضرار کی شاخیں ہیں۔ (۲) جبرئیل فرشتہ نہیں؛ بلکہ قوتوں میں سے ایک نفسیاتی قوت ہے۔ (۳) کہ قرآن پاک تلاوت کرنا شرک اور بت پرستی ہے۔ (۴) اس دور میں قرآنی اور اسلامی قانون ناکام ہے۔ (۵) حیات عیسیٰ علیہ السلام ایک من گھڑت کہانی ہے۔ (۶) جہنم ایک نفسیاتی کیفیت ہے خارج میںاس کا کوئی وجود نہیں۔ (۷) قرآن میں جنت و دوزخ کا تصور صرف عربوں کے لئے تھا۔ (۸) نزول عیسیٰ اور ظہور مہدی اسلامی عقیدہ نہیں ہے۔ ایسا شخص فاسق ہے یا کافر اور خارج از ایمان ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مرتضیٰ، مظفرنگر
answered
Nov 22, 2022
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
(۷۶)سوال:ایک مسلم شخص ہندوانہ رسم پوجا، دسہرا اور دیوالی خوب بڑھ چڑھ کر مناتا ہے، تو کیا وہ اب بھی مسلمان ہی ہے ایسے شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمود حسن، کرناٹک
answered
Nov 22, 2022
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
(۷۵)سوال:زید غیر اسلامی رسومات کا ارتکاب کرتا ہے مثلاً تلک وغیرہ لگاکر غیر مسلموں کے مذہبی میلہ میں جاتا ہے اور ہَون یگ کرتا ہے جس کی صورت یہ ہے کہ ایک گڈھے میں آگ جلائی جاتی ہے اور آگ کے ارد گرد بیٹھ کر ایسے منتر پڑھے جاتے ہیں جو خالص غیر اسلامی ہیں اور ساتھ ساتھ آگ میں گھی اور میوے ڈالے جاتے ہیں اور یہ غیر مسلموں کے دعا کا خاص طریقہ ہے، اس طرح آگ کی پوجا کی جاتی ہے، شریعت زید پر کیا حکم لگاتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: وکیل احمد، جمنا نگر
answered
Nov 22, 2022
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ قرآن خوانی کا مروجہ طریقہ یعنی طلبہ کا کسی گھر، دکان میں جاکر اجتماعی طور پر قرآن پڑھنا اور دعا کرنا بعدہ ناشتہ وغیرہ کا نظم، یہ شریعت کی نگاہ میں کیسا ہے ؟ قرآن خوانی کے بعدشرطیہ طور پر یا بغیر شرط کے بچوں کے لیے کچھ پیسے لینا یا مدرسے کے لیے رسید کٹانے کو کہنا از روئے شرع کیسا ہے ؟ اور اگر قرآن خوانی کے لیے طلبہ کا استعمال تعلیمی اوقات میں ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟ نیز وہ علاقے جہاں ارباب مدارس سے لوگ قرآن خوانی کا آئے دن مطالبہ کرتے ہیں تو ارباب مدارس کا کیارد عمل ہونا چاہئے براہ کرم بیان فرمائیں اور عند اللہ ماجور ہوں ۔ المستفتی محمد احسان بسرا راورکیلا اڈیشہ موبائل :7008684394
answered
Jun 12, 2022
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
السلامُ علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں نکاح کے اگلے دن مغرب کی نماز کے بعد سے عورتیں گھر میں جمع ہوتی ہے اور مہندی لگاتی ہے اور سربت وغیرہ کچھ میٹھا پیکے چلی جاتی ہے اور مرد گھر کے باہر بیٹھتے ہے اور سربت وغیرہ کچھ میٹھا پیکے چلے جاتے ہیں تو کیا یہ مہندی سربات کا پروگرام رکھنا کیسا ہے؟
answered
Jun 2, 2022
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت مفتی صاحب مروجہ قرآن خوانی میں جو قرآن پاک کی تلاوت ہوتی ہے کیا اس کا ثواب مردہ تک پہنچتا ہے یا نہیں اس کے بارے میں ذرا وضاحت فرمائیں اور بعض حضرات کہتے ہیں کہ اس میں ہم حکمت چلے جاتے ہیں حضرت کیا اس میں حکمت لگانا چاہیے جزاک اللہ خیرا ....محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
answered
Jan 24, 2022
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص نے مقامی مرکز میں دعا کے دوران یہ کہا کہ یااللہ ہماری دعا کو مولانا سعد کے صدقے و طفیل میں قبول فرما"کیا یہ درست ہے اس طرح دعا مانگ سکتے ہیں؟؟
answered
Nov 4, 2021
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
السلام عليكم ورحمة الله تعالى وبركاته وفقكم الله ورعاكم نحن من ولاية تامل نادو ومن عادتنا ان ندعو وان نصلي على النبي صلى الله عليه وسلم بعد الصلوة الجماعةالخمسة جماعةً ونصلي على النبي صلى الله عليه وسلم قبل الاذان و قبل ابتداء المدرسة و انتهاءها ايضا وقد نهينا عنه في بعض المساجد بقول العالمين التبلغيين الذين درسوا من مدرسة ديوبند وانهم يقولون انها بدعة ضالة يضر صلاة المسبوق وبعضهم يقولون انها شرك مع الله السوال منا هل هو كذالك ؟
answered
Oct 5, 2021
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
(۴۳) سوال:دین اسلام کا علم رکھنے والا، دین اسلام کے قوانین کو توڑ مروڑ کر پیش کرے، اور سیدھے سادھے لوگوں کو گمراہ کرے اور عقل سلیم رکھنے والے جان بوجھ کر گمراہ کرنے والوں کا ساتھ دیں تو اس کو اور اس کا ساتھ دینے والے کو شریعت کیا کہتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: نعمت اللہ مومن پورہ، ناگپور
answered
Sep 29, 2021
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
ایک شخص دعوت و تبلیغ کا کام کرتا ہے اور بہت زیادہ تقاضوں پر رہتا ہے اسکی والدہ کو اسکی ضرورت ہے وہ اتنی زیادہ مشغولی سے ناراض بھی رہتی ہے جانے کو منع نہیں کرتی مگر بہت زیادہ کو منع کرتی گھر کی ذمہ داریوں کی وجہ سے.... وہ شخص والدہ کی بات نہیں سنتا کوئی تقاضا آتے ہی فورا چلاجاتا ہے تو کیا اس طرح کی تبلیغ معتبر ہے اسکا یہ رویہ اپنی والدہ کے ساتھ درست ہے یا نہیں اسکی والدہ ضعیف العمر بیوہ ہے انکو خدمت کی بھی ضرورت ہے اور بھی بہت سارے کاموں میں ضرورت پڑتی ہے
answered
Sep 16, 2021
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته بعض لوگ، جو کہتے ہیں کہ وہ قرآن شریف سے علاج کرتے ہیں، مریض سے ماں کا نام اور گھر کا پتہ پوچھتے ہیں اور اگلے دن آنے کہتے ہیں. پھر اگلے دن کہتے ہیں کہ آپ پر سخت جادو ہے وغیرہ وغیرہ.. کیا یہ استعانت بغیر الله میں شمار ہوگا اور اسطرح کرنے والوں کے پاس علاج کرانا جائز ہوگا؟ .. جزاکم الله خیرا
answered
Aug 18, 2021
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته ، میرے بھائ کو پیر میں زخم ہے ذیابتیس کی وجہ سے اور سوجن ہے. ایک قریبی صاحب جو کہتے ہیں کہ وہ قرآن سے علاج کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میرے بھائ کا قدم جادو کی ہوئ چیز پر پڑھ گیا اسلئے اب انکے پاس آئیں اور علاج کرائیں.. مجھکو اعتراض ہوا اور کہا کہ اسطرح غیب کا علم انکو کیسے ہوا اور انکے اس عمل پر میں نے رد کیا.. میں نے بھائ سے کہا کہ آپ خود معوذتین اور منزل پڑھ کر دم کرلیں اور ان صاحب کے پاس نہ جائیں. جو اسطرح کی غیب کی خبریں دیتا ہے اس پر یقین کرنے سے نبی صلی الله علیہ و سلم پر نازل شدہ کا انکار کرنے والے شمار ہوگے.. اس طرح کے احوال پر کسطرح کا تعامل ہونا چاہئے از راہ کرم روشنی ڈالیں.. جزاکم الله خیرا
answered
Aug 18, 2021
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...