Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in طلاق و تفریق
»
زید کے والد نے کہا اگر بہو عائشہ میرے گھر آ گئی تو میری بیوی کو تین طلاق،پھر زید نے اپنی بیوی عائشہ کو تین طلاق دے دی۔اب طلاق کے بعد عائشہ زید کے والد کے گھر جائے(عدت کے دوران جائے یا عدت کے بعد جائے،،تو کیا اسکی بیوی کو طلاق ہو گی یا نہیں؟
answered
Feb 6
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
شوہر نشے کی حالت میں تھا اس کے ہاتھ میں تین بیٹری سیل(battery cell)تھے۔ انہوں نے بیوی کو یہ کہا کہ"یہ لو تمہاری طلاقیں"تو پوچھنا یہ ہے کہ اس سے طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟ اگر ہوئی تو کتنی؟
answered
Feb 1
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
مفتی صاحب مجھے وہم کی بیماری ہے۔ اور میرے ذہن میں ہمیشہ برے خیالات آتے ہیں۔ اور میں اپنے برے خیالات سے بہت پریشان ہوں۔ سوال - ایک دفعہ میرے دل میں یہ خیال آیا لیکن میں نے زبان سے ادا نہ کیا اور وہ خیال یہ ہے کہ اگر میں فلاں کام کروں تو میری بیوی کو طلاق ہو جائے گی۔ اور میں نے وہ کام کچھ دنوں تک نہیں کیا۔ لیکن چند دنوں کے بعد اگر وہ کام غلطی سے ہو جائے تو کیا طلاق ہو جائے گی؟ سوال - اور اب مجھے کیا کرنا چاہیے؟
answered
Feb 1
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں زید کا نکاح تقریباً چھ سات سال قبل ہوا نکاح کے بعد زید اور اس کی بیوی میں آئے دن جھگڑے ہوتے رہتے تھے اور جھگڑے کے دوران میں زید اپنی بیوی سے بار بار یہ کہتا تھا کہ "میں تمہیں طلاق دے دوں گا" یا "میں نے تمہیں طلاق دی" یا " میں تمہیں طلاق دیتا ہوں" اس طرح کے جملے کئی بار زید نے اپنی بیوی سے کہے، ان سب کے باوجود زید اور اس کی بیوی ساتھ رہ رہے تھے، پھر ایک دن زید نے اپنی بیوی کو طلاق طلاق کہا اور تیسری مرتبہ زید کو منہ کو بند کر دیا گیا مگر پھر بھی زید منہ ہی منہ میں بڑبڑاتا رہا، اس واقعہ کے کچھ دنوں کے بعد زید نے واٹس اپ پر دو مرتبہ اپنی بیوی کو میسج کیا "طلاق" "طلاق"۔ تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ زید کی بیوی پر کتنی طلاقیں واقع ہوئیں اور عدت کے کیا احکام ہیں ۔ المستفتی
answered
Jan 11
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے متعلق...؟ سوال:-(۱) زید کا نکاح ہوا اور وہ بھی لڑکا لڑکی اور دونوں کے والدین کی رضامندی سے نکاح کی محفل میں زید نے گواہان کی موجودگی میں ایجاب و قبول کیا لیکن رخصتی کو کسی وجہ سے کچھ وقت کے لیئے موخر کردیا گیا اور لڑکی رخصت ہوکر اپنے شوہر کے گھر نہیں گئی ہے ....!! کچھ عرصہ کے بعد زید اور اسکی اہلیہ کے بیچ کچھ تلخ کلامی ہونے لگی کسی وجہ کو لیکر اور پھر ایک بار ایسا ہوا کہ انہیں تلخ کلامیوں کے بیچ زید کی اہلیہ نے زید سے کہا کہ میں آپ کو اپنا شوہر ابھی تسلیم نہیں کرتی ہوں جب میں رخصت ہوکر آپ کے گھر آجائونگی تب میں آپ کو اپنا شوہر تسلیم کرونگی....! اب مجھے یہ جاننا ہے کیا اس طرح کے الفاظ لڑکی کی زبان سے نکلنے نکاح فاسد ہوجاتا ہے یا نہیں؟؟ ! المستفتی:- امان اللہ رحمانی(معظم) سیتامڑھی بہار الہند
answered
Dec 29, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم جناب میرے شوہر نے مجھے تین طلاقیں دی تھی فون کال پر، بعد میں وہ اس بات سے انکار کر گیا کہتا ہے میں نے 2 بار طلاق دیتا ہوں بولا تھا اور ا ایک بار ہلاق بولا تھا۔ ہم پھرایک ساتھ رہنے لگے۔ اب پھر 8 سال بعد لڑائی ہوئی ۔ میں اپنے ماں باپ کے گھر آ گئی.اب اس نے ریکارڈنگ بھی بھیجی ہے کہ میں تمہیں آج سے اپنی بیوی نہیں مانتا۔3 ریکارڈنگ بیجیا ہے جس میں کہا ہے کہ کل میں طلاق کے پیپر بھیج دوں گا۔ اس کے بعد اس نے میسیج بھی لکھا ہے، جس میں اس نے کہا ہے کہ ( مجھ پر تم کو دو طلاق دینا ) اور نیچے لکھا کہ آج سے ابھی سے خود کو ہمیشہ کے لئے خود کو آزاد سمجھ لو میری طرف سے۔ تو کیا اس سے مجھے طلاق ہوگئی ؟ شمس النساء صدیقی
answered
Dec 29, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمہ اللہکیا فرماتے ہین علما کرام مسلہ ذیل میں:ایک لڑکی کا شوہر پانچ ماہ سے لاپتہ ہے۔یہ واقعہ شادی کے ایک ڈیڑھ برس بعد کا ہے ۔لڑکی اپنے والد کے گھر پر رہ رہی ہے۔تلاش کرنے پر کوءی معلومات نہ ہوی۔لڑکی اور اس کے والدین پریشان ہین ۔والدین اس صورت حال میں اب اس لڑکی کا کسی دوسرے لڑکے کے ساتھ نکاح کرنا چاہتے ہین ۔اس دوسرے نکاح کی کیا صورت ہوگی؟ قرٓن و سنت کی روشنی میں رہنمای فرماین۔ شہزاد علی روڑکی ،اتراکھنڈ
answered
Dec 15, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
سوال ۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سر مجھے میرے شوہرنےتین بار فون پر طلاق دیتاہوں کہا تھا..جس پر وہ کہتاہے کہ میں 2 بار طلاق بولا یا ایک بار ہلاک بولا تھا..اب پھرسے ان سے لڑائی ہوئی، اس نے آواز میں کہا ہے کہ میں آج سے تمہیں اپنی بیوی نہیں مانتا، اور یہ بھی کہا کہ آج سے تم آزاد ہو۔ اس نے پیغام بھی لکھا ہے کہ آج خود کو آزاد سمجھو میری طرف سے۔ تو کیا اس سے طلاق ہوجاتی ہے۔
answered
Dec 12, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
عورت چار ماہ کی حاملہ تھی، شوہر نے طلاق دیدی تو عورت نے اسقاط حمل کی دوا کھاکر اس کو ضائع کردیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس سے عدت گزرگئی یا تین حیض کی عدت گزارنی ہوگی۔
answered
Dec 4, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بعد سلام عرض ہے میں محمد رفیق اور میری زوجہ یاسمین بیگم کے درمیان نا اتفاقیاں پیدا ہوگئ جس کی وجہ سے میری زوجہ نے 10 نومبر 2021 بعد نماز عصر کو قاضی کی موجودگی میں مجھ سے کہا میں خلع لیتی ہوں میں نے کہا کہ میں نے قبول کیا پھر انہوں نے دوبارہ کہا کہ میں خلع لیتی ہوں میں نے دوسری مرتبہ کہا میں نے قبول کیا پھر تیسری مرتبہ میں نے ایک دفعہ کہا طلاق لیکن میں اور میری زوجہ دوبارہ ازدواجی تعلقات رکھنا چاہتے ہیں تو کیا خلع مانگنے پر دو مرتبہ قبول ہے کہنے کو دو طلاق اور تیسری مرتبہ صراحتاً طلاق کو تیسری طلاق مان کر نکاح کی گنجائش ختم ہوجائےگی یا پہلی مرتبہ میں خلع کے ذریعہ نکاح فسخ قرار دے کر تیسری اور دوسری مرتبہ کو لغو کہ کر نکاح کی گنجائش باقی ہوگی مستفتی محمد رفیق مہاراشٹر الہند بتاریخ 20 ربیع الثانی 1444 مطابق 26 نومبر 2021
answered
Dec 1, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم۔۔۔ اگر خلوت صحیحہ کے بعد طلاق ہو جائے، تو کیا عدت واجب ہوگی، حالانکہ وطی نہیں ہوئی ہے؟؟ مفتی صاحب جواب عنايت فرمائے۔ Shahbaz
answered
Oct 30, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے مسئلہ یہ ہے ایک شخص کے ۲ بچّے ہیں اُسنے اپنی بیوی سے کسی بات پر بحث ہونے کے بعد یہ کہا کہ اگر تُجھے تیسرا بچہ ہوا تو ۳طلاق یہ کہکر وہ چپ ہو گیا اب اسکی بیوی حمل سے ہے اور چوتھا مہینہ چل رہا ہے تعلیق کو ختم کرنے کے لیے دار القضاء کے ایک مفتی صاحب کی خدمت میں مسئلہ کو رکھا گیا مفتی صاحب نے فرمایا کہ شوہر اپنی بیوی کو طلاق بائن دیدے ولادت کے بعد دوبارہ نکاح کر لے اس سے تعلیق ختم ہو جائیگی لیکن شوہر کو آئندہ 2 طلاق کا اختیار ہوگا معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس پر عمل کر سکتے ہیں یا نہیں برائے کرم مدلل و مفصّل جواب دیکر عند اللّٰہ ماجور ہوں فقط والسلام محمد مہربان مظفّر نگر انڈیا
answered
Oct 14, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
سوال: ایک صاحب کی اپنی بیوی سے بحث و تکرار ہورہی تھی، ماموں سے کچھ ناچاقی ہوجانے کی وجہ سے، جھگڑے کے دوران انہوں نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو ماموں کے گھر گئی تو تجھے طلاق، اس واقعہ کو کئی سال ہوگئے ہیں اب تک وہ ماموں کے گھر نہیں کئی ہے، اب ماموں نے اپنا پہلا گھر بیچ کر دوسرا گھر بنا لیا تو کیا اس نئے گھر میں وہ عورت جاسکتی ہے؟ اگر جاتی ہے تو طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟ (زاہداللہ۔افغانستان)
answered
Oct 5, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
بیوی نے شوہر طلاق کا مطالبہ کیا، شوہر نے گواہوں کی موجودگی میں کہا کہ تین لاکھ نقد اور پچاس ہزار حق مہر واپس ادا کرو تو میں طلاق دے دوں گا۔ عورت نے پیسے دیدئے، اب وہ طلاق نہیں دے رہا ہے تو کیا طلاق ہوگئی یا نہیں۔ بشیر احمد ساکنہ بلی اودھم پور
answered
Oct 5, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
ایک آدمی کو طلاق کے وساوس آ رہے ہوں اور وہ کہے کہ ایسے بھلا ہوسکتا ہے کہ میں طلاق دے دوں. تو کیا حکم لگے گا
answered
Sep 20, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
ایک آدمی کی بیوی کا نام فاطمہ ہے وہ بڑی شکی ہے شوہر نے اس کا شک ختم کرنے کے لئے کہا فاطمہ کے علاوہ سب بیویوں کو تین طلاق جبکہ سٹامپ پیپر پر کاغذ پر لکھ کر دیا امجد نامی فاطمہ کے شوہر کی فاطمہ کے علاوہ کوئی بیوی نہ ہے یہ کام اس نے فاطمہ کو خوش کرنے کے لئے کیا ہے کیا فاطمہ کو طلاق تو نہ ہوگی کیونکہ اس نے کہا ہے کہ فاطمہ کے علاوہ سب بیویوں کو طلاق جبکہ فاطمہ اس کی ایک بیوی ہے اور کوئی بیوی نہ پہلے تھی نہ اب ہے نہ اس نے فاطمہ کے علاوہ کسی سے نکاح کیا.
asked
Sep 16, 2021
in
طلاق و تفریق
by
حسان
»
اگر آدمی کہے کہ وہ اپنی طوبی کو تین طلاق کا اختیار دیتا ہے تو کیا یہ اختیار ایک مجلس کے لئے ہوگا اگرچہ نیت ساری زندگی کے لئے تھی لیکن چونکہ الفاظ میں یہ نہ کہا تھا کہ میں ساری زندگی کے لئے طوبی کو تین طلاق کا اختیار دیتا ہوں اس لئے مجلس ختم ہونے پر طلاق کا اختیار بھی ختم ہو جائے گا. اسی طرح نکاح نامے پر بھی لکھا ہوتا ہے کہ شوہر نے بیوی کو طلاق تفویض کی ہے شوہر ہاں کے خانے میں ہاں لکھ دے تو کیا طلاق کا اختیار بھی اس مجلس تک رہتا ہے جس میں نکاح ہورہا تھا جیسے ہی مجلس ختم ہوئی اختیار ختم ہوگیا.
answered
Sep 12, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
جہاں میری شادی 2013 میں ہوئی ،ابھی تک ہماری رخصتی نہیں ہوئی ، اور لڑکے نےدوسری لڑکی سے شادی کرلی ہے 2018 میں۔ اور لڑکا بولتا ہے کہ میں طلاق نہیں دوں گا، تمہاری زندگی خراب کردوں گا۔ اب میں دوسری شادی کرنا چاہتی ہوں۔ مہربانی کرکے فتوی بھیج دیں کہ میں کیا کروں۔ mb 09953968141
answered
Sep 5, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
ایک آدمی طلاق کی نیت سے انٹرنیٹ پر طلاق کے فتوے والی ویب کھولتا ہے جس میں لکھا ہوتا کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں مفتی جواب دیتا ہے کہ ایک طلاق واقع ہوگئی ویب سائیٹ کا پیج صارف نے طلاق کی نیت سے کلک کیا تاکہ جیسی ہی سکرین پر لکھا آئے میری بیوی کو طلاق تو میری بیوی کو بھی طلاق واقع ہو جائے
answered
Aug 24, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
»
ایک آدمی نے تنہائی میں کہا کہ وہ اپنی بیوی طوبی کو ساری زندگی کے لئے تین طلاق کا اختیار دیتا ہے کیا اس طرح بیوی کے نہ سننے پر کوئی اختیار طلاق کا نہ ہوگا
answered
Aug 24, 2021
in
طلاق و تفریق
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...