Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in عائلی مسائل
»
السلام علیکم و رحمة الله وبركاته، حضرات مفتيان اکرام،حسب ذیل مسئلہ کا جواب دے کر انشاء الله عند الله مأجور ہوں. ایک عورت کو پیلے شوہر سے کچھ مال ملا جسکو وہ تجارت میں لگاکر اپنا اور بچوں کا خرچہ پورا کرتی ہے. اس عورت کا پھر دوسرا نکاح ہوا. اب یہ شوہر کا اس عورت کے مال پر کوئ جبر ہوسکتا کیا شرعا؟ . اگر شوہر کہے کے وہ مال اسکو دے دیں یا آمدنی کو شوہر کے حوالے کریں یا کہے کے اس مال کے بارے میں شوہر جو کہے وہ سنے. اسطرح کا اختیار شوہر کا شرعا جائز ہے کیا؟ ،جبکہ عورت آپنے پہلے شوہر کے نابالغ بچوں کی دیکھ بھال بھی انہی پیسون کی آمدنی سے کرتی ہے اور موجودہ شوہر پر انکے نان نفقہ کی کوئ ذمیداری بھی نہیں ہے. مندرجہ بالا حالات میں شوہر کا یہ کہنا کے عورت شوہر کی نہیں سنتی اور فرمانبردار نہیں ہے کس حد تک صحیح ہوگا. جزاک الله
answered
Sep 27, 2020
in
عائلی مسائل
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمة الله وبركاته محترم علماء و مفتیان اکرام ،الله پاک آپ حضرات کو اپنی شایان شان اجر عطاء فرمائے اور دنیا آخرت میں اکرام فرمائے کے آپ حضرات بے لوث خدمت میں لگے ہیں کے امت کے افراد کی زندگی کو احکام شریعت کے بارے میں بتاتے اور رہنمائ فرماتے رہتے ہیں. جزاکم الله خیر و احسن آلجزاء. محترم، کیا میں اپنی اولاد اور امت کو ان الفاظ سے الله کی پناہ میں دے سکتا ہوں... الهم ذالسلطان العظيم، والمن القدیم، ذالوجه الكريم، ولي الكلملت التامات والدعوات المستجابات، عاف الزيد و عائشہ و عبد المجید و نفسی و اخوانی واخواتی و جمیع المسلمین و المسلمات و المؤمنین و المؤمنات من انفس الجن و اعین الانس
answered
Sep 20, 2020
in
عائلی مسائل
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان دین متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا ایک مکان ہے جسکی قیمت 35000000 تین کروڑ پچاس لاکھ ہے۔وہ زید نے اپنے بیٹے شاہد کو فروخت کردیا اور اسکو کہا کہ اس کی قیمت نو جگہ تقسیم کر ے،ایک حصہ زید کا، ایک حصہ شاہد کا اور بقیہ سات حصے چھ بیٹوں اور ایک بیٹی میں تقسیم کر دے اور ہر ایک کا حصہ بھی زید نے متعین کردیا اور ایک تحریر لکھوا کر سب بچوں کو اس پر متفق کر لیا۔ بچے بھی بخوشی اتفاق کرتے تھے۔ شاہد نے زید کی زندگی میں دو بھائیوں کو حصہ دے بھی دیا تھا۔ پھر زید کا انتقال ہوگیا۔اب مذکورہ صورت میں بقیہ رقم جو شاہد کے پاس ہے وہ کیا حسب سابق تقسیم ہوگی یا وراثت شمار ہوگی یا حوالہ شمار ہوگی یا دین شمار ہوگی اور جن کو حق مل گیا ہے کیا وہ دستبردار عن الحق بالقبض شمار ہوسکتے ہیں۔رہنمائی فرما کر مشکور فرمائیں۔دلائل درج فرما دیں تو احسان عظیم اور تشفی قلب کا سبب ہوگا۔
answered
Sep 20, 2020
in
عائلی مسائل
by
Darul Ifta
»
ہملوگ دو بیٹیوں اور چہار بیٹون کیساتھ مدینہ شریف میں ہیں اور میری ملازمت ہے. بچے بفضل تعالی حافظ ہیں اور علم دین مدینہ پاک میں حاصل کئے. ہمارا مقصد مدینہ پاک میں فضائل کی وجہ سے قیام کرنا ہے . کاروبار کی کوشش کئے لیکن قوانیں کی سختی کی وجہ سے کامیاب نہیں ہیں. رہائش کےخرچہ بس کے باہر ہیں اور مقروض بھی ہوگئے. بچے سب گھر کے ہوکر رہ گئے اور کافی تناؤ میں ہیں، کہتے ہیں کہ ہندوستان واپس چلے جائنگے وہاں یر رہائش کی فیس نہیں ہے اور کچھ کاروبار بھی کر سکتے ہیں اور مساجید مدارس میں پڑھا بھی سکتے، یہاں عرب میں غیر عربوں کو اجازت نہیں ہے. ہم روکے رکھے ہیں کہ مدینہ پاک کی تکلیفوں سے بھاگنے پر وعید ہے، جمے رہو انشاء الله کوئ راستہ نکل آئیگا. آپ فرمائیں کے کیا ہمارا مدینہ پاک میں ان حالات میں جمنے کی کوشش ممدوح ہے کے مذموم، کیا ہم ان حالات میں مدینہ پاک کو چھوڑ دیں تو وعید میں شامل ہیں جزاکم الله
answered
Sep 16, 2020
in
عائلی مسائل
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته محترم مولانا، لوگ کہتے ہیں کہ جب کسی کی نظر بد کسی کو لگ جاتی ہے تو جس پر نظر لگی ہے وہ تکلیف میں آجاتا ہے اور بعض دفعہ یہ تکلیف سالہا سال تک رہتی ہے اور شائد اسی کے سبب موت بھی ہوجائے. کیا یہ سچ ہے.. اور اگر سچ ہےتو پھر جسکی نظر لگی کیا وہ گناہ گار ہوگا کے دوسروں کو اسکے سبب تکلیف پہنچی اور اگر مرجائے تو کیا وہ قاتل شمار ہوگا
answered
Sep 16, 2020
in
عائلی مسائل
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمة الله وبركاته محترم مولانا، ہماری ازدواجی زندگی کو 28 سال ہوچکے ہیں. اولاد کی بھی شادی ہوچکی. لیکن شروع کے چہار پانچ سال کو چھوڑ کر ہماری زندگی میں ہمیشہ آپسی تنازعات رہے جبکہ دونوں طرف دینداری ہے اور منزل کتاب اور قران پاک کی تلاوت اور حفاظتی دعائیں بھی پڑھتے ہیں. اولاد بھی الحمد لله حافظ و عالم ہے. ان تنازعات کی کوئ معقول وجہ سمجھ میں نہیں آتی لیکن شدید قسم کی بدتمیزیاں ہوتی ہیں. ایک دوسرے کے چہرے دیکھنا دل نہیں چاہتا اور آپس کے سلام سے بھی اجتناب کرتے ہیں. اگر دو منٹ ہنس کر بات کریں تو اگلے ہی لمحہ کوئ ایسی بات ہوجاتی ہےجس سے فوری بحث مباحثہ ہوجاتے ہیں اور پھر وہی پرانی بے رخیاں. کیا یہ جادو ہے اور ہے تو کون کرائیگا سمجھ میں نہیں آتا، یا نظر بد ہے جبکہ دعائیں ہم سے زیادہ کم ہی لوگ پڑھتے ہونگے
answered
Sep 16, 2020
in
عائلی مسائل
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته، کیا گھر دامادی معیوب بات ہے( یعنی شادی کے بعد سسرال میں ہی رہنا) ، کیا سسرال میں رہنا اور سسر کے گھر کھانا، پینا، رہنا ،معیوب بات ہے جبکہ سسر خود چاہتے ہیں کے داماد گھر میں رہیں.. اگر لوگ گھر دامادی کی وجہ سے طعن دیں تو کیا لوگوں کی خاطر سسرال میں رہنے کو معیوب سمجھنا جائز ہے.. بھائ کے ہاں رہائش کو سسرال میں رہائش پر ترجیح دے رہے ہیں صرف لوگوں کے طعن کی وجہ سے.. بے روزگاری کی وجہ سے سسر اگر مال دیں اپنی طرف سے تو اسکا لینا کیسا ہے جبکہ لوگ طعن دے رہے ہیں کے سسرال کا کھاکر پل رہے ہیں
answered
Sep 16, 2020
in
عائلی مسائل
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میرا سوال یہ ہے کہ غیر مسلم بھائی کو سلام کرنا کیسا ہے؟ اگر کوئی غیر مسلم بھائی مجھے السلام علیکم کہے تو مجھے کیا جواب دینا چاہئے برائے مہربانی تفصیلی جواب سے نوازیں محمد شمس الضحٰی چک حمید بکھری بیگوسرائے بہار
answered
Feb 19, 2019
in
عائلی مسائل
by
Darul Ifta
»
مفتی صاحب۔ ایک عورت ہے جس کے پیٹ میں بچہ ہے اور بچہ کا سر الٹا ہے یعنی چہرہ پیچھے کی جانب ہے، الٹراساونڈ میں معلوم ہوا ہے تو کیا اس بچہ کو پیٹ ہی میں ختم کرادینا جائز ہے؟ شرعی حکم سے مطلع فرمائیں
answered
Aug 10, 2017
in
عائلی مسائل
by
Darul Ifta
»
کیافرماتےہیں علماءاکرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارےمیں اَلْحَمْدُلِلّٰہِ حَمْدًاکَثِیرًامُبَارَکاًطَیِّباًفیْہِ اس تسبیح کورکورع سےکھڑھےہونےکےبعدپڑھناکیساہے
answered
Mar 12, 2017
in
عائلی مسائل
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرات مفتیان کرام مسئلہ یہ کہ میں ایک غریب آدمی ھوں اور میرے دو بچے ھیں میں انھیں دو پر اکتفا کر نا چاہتا ھوں کوئی جائز صورت بتادیجئےاور شرعی اعتبار سے غلط بھی نہ ہو
answered
Mar 17, 2016
in
عائلی مسائل
by
Darul Ifta
»
کہاجاتا ہے کہ کسی مریض پر دم کرنے کے لئے کسی بھی پیر یا کامل کی اجازت کی ضرورت ہوتی ہے
answered
Dec 7, 2014
in
عائلی مسائل
by
Darul Ifta
Help get things started by
asking a question
.
...