Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
السلام علیکم و رحمة الله وبركاته محترم، زکواة کے مال کے استعمال سے متعلق سوال کا جواب مرحمت فرماکر عند الله مأجور ہوں انشاء الله. میرے ہاں یتیم لڑکیاں اور دوسرے غرباء رہا کرتے ہیں. میں اپنی سالانہ زکواة کو اٹھا کر رکھتی ہوں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان بچیوں اور بچوں پر خرچ کرتی ہوں. اسی طرح شادی کے وقت بھی ان پر اسی زکواة کے مال سے خرچ کرتی ہوں. لیکن انکو معلوم نہیں ہوتا کے یہ زکواة کا مال ہے اور نہ ہی میں انکو اس خرچہ کے مال کا مالک بناتی ہوں. کیا میرا یہ طریقہ کار زکواة کی ادآئیگی میں رکاوٹ ہے. جبکہ میں مال کا مالک جن پر زکواة خرچ ہورہی ہے اسکو نہیں بناتی.
answered
Aug 26, 2020
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
سیدنا ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ حسن ؓ نے چند کھجور صدقات کے اٹھالئے اور کھانے جارہے تھے ۔ آپﷺ ان سے لے لیا اور فرمایا کیا تم کو معلوم نہیں کہ ہم آل محمد صدقہ نہیں کھاتے ہیں۔ اس سے معلوم ہوا کہ آل رسول زکوۃ نہیں لے سکتے ہیں۔صرف اللہ واسطہ رقم سے ہی ان کی مدد کیجاسکتی ہے۔ اگر کوئی سید سخت ضرورت میں ہو اور اللہ واسطہ فنڈ موجود نہ ہوتو کیا زکوۃ سے اس کی مدد کیجاسکتی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے۔ اللہ واسطہ رقم سے کیا مراد ہے۔
answered
Jul 14, 2020
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام وفقہاء عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ عبداللہ کے پردادا نے آزادی ہند سے پہلے غیر مسلم سے زمین خریدی تھی کیا اس زمین کے پیداوار گیہوں، دھان اور آم وغیرہ میں عشر بطور وجوب ہے یا نہیں ٢ ۔ عشر کس زمین میں ہے اس کے لیے کیا کیا شرائط ہیں اور وہ شرائط کیوں ہیں مدلل ومفصل جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں عشری زمین کے متعلق کوئی کتاب ہو تو اس کی طرف رہنمائی بھی فرما دیجئے والسلام تنویرالاسلام ببوری چندولی یوپی
answered
Jul 1, 2020
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ نعمت غیر مترقبہ یعنی ایسی نعمت جس کے ملنے کا گمان نہ ہو اور جو خلاف توقع ہاتھ آجائے اس کی حصول یابی کے وقت بطور شکرانہ اگر بکرا صدقہ کرے تو صدقہ کرنے والے کے لئے اس بکرے کا گوشت کھانا جائز ہے یا نہیں فقہی تصریحات کے مطابق مدلل جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں والسلام تنویرالاسلام ببوری چندولی یوپی
answered
Jul 1, 2020
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
میری بہن کی طلاق ہوگئی ہے، جس کاایک بیٹا ہے۔ بہن کی شادی دوسری ہوگئی اور باپ نے بھی دوسری شادی کرلی ہے، ایک بیٹا ہے جو میرے ساتھ ہی رہتا ہے اپنے نانا نانی کے پاس، ماں اور باپ دونوں ہی خرچ بچے کا بھیجتے نہیں۔ کیا نانا اور نانی اپنے زکوۃ کی رقم سے نواسے کی پڑھائی وغیرہ کرواسکتے ہیں یا نہیں؟
answered
Jun 17, 2020
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
6 views ایک شخص مقروض ہے ایک لاکھ روپہ کا اور قرضخواہ اس سے مطالبہ بھی کرتا یے ۔ مذکورہ شخص کے والد کا ترکہ ابھی تقسیم نہیں ہوا اور دوسرے وارثین تقسیم کرنے پر ابھی راضی بھی نہیں اور مذکورہ شخص ان کو مجبور بھی نہیں کر سکتا تو دریافت طلب یہ ہے کہ مذکورہ شخص کو زکوۃ دینا قرض کی ادائیگی کے لیے جائز ہے یا نہھں؟ فقہی عبارات درج کرنے کی درخواست ہے جواب تنقیح مذکورہ وارث کو ترکہ سے ملنے والا حصہ نصاب کے بقدر ہے۔
answered
Feb 26, 2020
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
ایک شخص مقروض ہے ایک لاکھ روپہ کا اور قرضخواہ اس سے مطالبہ بھی کرتا یے ۔ مذکورہ شخص کے والد کا ترکہ ابھی تقسیم نہیں ہوا اور دوسرے وارثین تقسیم کرنے پر ابھی راضی بھی نہیں اور مذکورہ شخص ان کو مجبور بھی نہیں کر سکتا تو دریافت طلب یہ ہے کہ مذکورہ شخص کو زکوۃ دینا قرض کی ادائیگی کے لیے جائز ہے یا نہھں؟ فقہی عبارات درج کرنے کی درخواست ہے
answered
Feb 11, 2020
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
میں نے تین سال قبل ایک زمین خریدی۔ اور نیت یہ تھی کہ مستقبل میں جب اس کی قیمت بڑھے گی بیچ دوں گا۔ بتائیے کہ اس کی زکوۃ کس طرح نکلے گی۔ کیونکہ زمینوں کی قیمت تین سالوں میں کم وبیش ہوتی رہی ہے جو مجھے معلوم نہیں۔ زمین کی قیمت کے علاوہ جو میں نے رجسٹری میں پیسے لگائے ان کو بھی قیمت میں شمار کریں گے یا نہیں؟ اس پر زکوۃ ہوگی یا نہیں؟
answered
Jul 13, 2019
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
ہیرا اور وائٹ گولڈ پر زکوۃ اداکرنی ہے یا نہیں؟
answered
Jul 2, 2019
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ: ایک عمارت جس میں نماز کے علاوہ بچوں اور بڑوں کی تعلیم و تربیت کا عمومی نظم چلایاجائے، اس کی تعمیر میں زکوۃ کی مد صرف ہوسکتی ہے یا نہیں۔ ابو ابراہیم ، امارات
answered
Oct 16, 2018
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
میرے ایک ساتھی نے اپنی زکوۃ کو سال پورا ہونے سے تقریبا 6 مہینہ پہلے شعبان 2018 میں ہی اس وقت کی سیونگ / مال کے حساب سے نکال کر ادا کردی۔ اب مال میں سال پورا ہوا محرم میں تو کیا اگر سیونگ میں یعنی مال میں اضافہ ہوا تو اضافہ شدہ مال کی زکوۃ نکالنی ہوگی۔ اور اگر گھٹ جائے تو پہلے دئے ہوئے میں سے جو زائد ہو اس کو واپس لے سکتا ہے؟ یا اگلے سال کی زکوۃ کی ادائیگی میں اتنی رقم کم دے سکتے ہیں
answered
Oct 6, 2018
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
كفارة الصلاة کے موجودہ قیمت کیا ہے؟ کیا کفارہ کی قیمت کیا قومی مدرسہ میں دے سکتا ہوں؟؟
answered
May 16, 2018
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ایسے مدرسے میں جہاں درجہ پنجم تک گاؤں کےمسکین غیر مسکین بچے پڑھتے ہیں اور مدرسہ انکے کھانے اور کوئ امداد نہ کرتا ہو تو کیا ایسے مدرسے میں زکوت کی رقم دینا جس سے اساتذہ کی تنخواہ دی جاتی ہے اور مدرسے کے کاموں میں خرچ کی جاتی تو کیا یہ درست ہے یا نہیں؟
answered
Oct 8, 2017
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
ہم نے ایک اسلامی درسگاہ کا قیام عمل میں لایا۔جہاں قرآن فقہ اسلامیات اور معاصر علوم پڑھائے جاتے ہیں۔اللہ کا شکر ہے کہ تیس برسوں میں اعلانیہ شرک کا قلع قمع ہو گیا ۔اس درسگاہ میں بچوں سے فیس بھی لیجاتی ہے مگر بالکل کم یہ اقامتی درسگاہ نہیں ہے۔دس فیصد بچوں سے فیس بالکل ہی نہیں لی جاتی ہے ۔تو کیا اس ادارہ کی بلڈنگ میں زکاۃ کی رقم لگا سکتے ہی
answered
Jul 26, 2017
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
ہمارے شہر میں ایک اسکول ہے جہاں قرآن بھی پڑھایا جاتا ہے اور عصری تعلیم بھی ہوتی ہے۔ اس میں اساتذہ کی تنخواہیں اور کرایہ وغیرہ کے اخراجات فیس سے پورے نہیں ہوتے ہیں۔ ہم کسی غریب مستحق کو زکوة کے پیسے دیکر ترغیب دیتے ہیں کہ اس اسکول کے اخراجات میں ہمیں یہ رقم دیدے۔ کیا اس طرح کرنا جائز ہے؟ واضح رہے کہ ہمارے اس اسکول میں غریب مستحق لوگوں کے بچے بھی تعلیم حاصل کر رہے۔
answered
Apr 9, 2017
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
استفتا کیا فلاحی اداروں کا زکوۃ کے حصول کیلئے تشہیری ذرائع پر زکوۃ کی رقم استعمال کرنا صحیح ہے؟ کیا فلاحی اداروں کیلئے معاونین افراد سے معاونت کی حیثیت (زکوۃ، خیرات، عطیات) جاننا ضروری ہے؟ کیا فلاحی اداروں کا زکوۃ کی مد سے مستحقین زکوۃ کو (علاج معالجہ، تعلیمی وظائف، تجہیز و تکفین، خوردونوش، فری ایمبولنس سروس، سیلاب زدگان کی امداد، اور صاف پانی کی فراہمی) جیسی سہولیات فراہم کرنا صحیح ہے؟
answered
Mar 12, 2017
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
زید مدرسہ میں پڑھ رہاہےاپنی حالت کے اعتبار سےنہ مالدارہےاورنہ غریب بلکہ اوسط درجہ کاہے۔ کیازیدکیلئے صدقہ کاپیسہ اپنی ضروریات کیلئے خرچ کرنا درست ہے یعنی میں یہ پوچھ رہاتھا کہ کھاناتو مدرسے کا ہی کھاتاہےلیکن کوئی دوسرا آدمی اسکو گاڑی کا صدقہ نکال کے دےرہاہےتوکیااس پیسےکو اپنی ضروریات کے لئے خرچ کرسکتاہے
answered
Feb 12, 2017
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم زیدکی بیٹی ایک مدرسہ کے اندر تعلیم حاصل کر رہی ہے،مدرسہ کی کل فیس 1600 پاؤند ہے، مدرسہ والوں نے زیدکو یہ کہا کہ اگر وہ اپنی یا کسی اور شخص کی زکوۃ کی رقم کسی غریب طالب علم کی مدد کیلۓ مدرسہ کو دینگے تو زیدکی بیٹی کی زکوۃ کی رقم کے بقدر فیس کم کر دی جاءیگی مثال کے طور پر اگر زید 300پاؤند زکوۃکی رقم مدرسہ والوں کو دیتا ہے تو زید کو 1600پاؤند فیس کے بجاۓ 1300پاؤندفیس دینی پریگی، 300پاؤند فیس کم کردی جاءیگی، کیا یہ طریقہ شرعا جاءز ہے؟ اور ایسا کرنے سے زکوۃ زید کی زکوۃ ادا ہوجاءیگی؟ حوالہ کے ساتھ جواب مرحمت فرماۓ۔بینوا توجروا۔
answered
Aug 7, 2016
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
زید ایک بیگھہ کھتی کرتا ہے جسمیں کل پچاس من غلہ پیدا ہوتا ہے اسمیں سے پانچ من غلہ کٹائ کرنے والے مزدور کی مزدوری زید نکال دیتا ہے اسطرح سے زید کے پاس 45 من غلہ بچ جاتا ہے سوال یہ ہے کے زید عشر کتنے غلہ کا نکالے گا آیا پچاس من کا یا 45 من کا جو اسکے پاس مزدوری دینے کے بعد بچتا ہے؟ مدلل جواب جلدی دینے کی کوشس کریں گےنیز زید ایک بیگھہ زمین عمر کو لیز پر دس ہزار کے عوض دیتاہے اب عمر کھیتی کرکے تیس ہزار کماتا ہے اور اسمیں سے دس ہزار زید کو دے دیتا ہے اب عمر بیس ہزار کا اور زید دس ہزار کا مالک ہوجاتا ہے سوال یہ ہے کہ عمر کتنے غلہ کا آیا تیس کا یا بیس ہزار کا اور زید دس ہزار کا یا کل غلہ تیس ہزار کا عشر نکالے گا ؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں عین کرم ہوگا ۔۔۔۔۔
answered
May 2, 2016
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
»
ایک آدمی زکوٰۃ اپنے مال کی نکالتا ہے لیکن نام اپنے مرحوم ابا کا لکها تا هے کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟اگر صحیح ہے تو کیا اس کا ثواب اپنے مرحوم ابا کو ملے گا؟ برائے مہربانی جواب تحریر فرمائیں
answered
Feb 13, 2016
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...