Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in زیب و زینت و حجاب
»
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته. امید ہے کہ مفتی صاحب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ ایک سوال پوچھنا تھا پردہ کے سلسلے میں۔ مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ اصل پردہ گھر کی چار دیواری ہے اور عورت کو بلا ضرورت گھر سے نہیں نکلنا چاہئے۔ اسی طرح میں فتاوی محمودیہ میں اسی بنیاد پر عورتوں کو حاجیوں کو روانہ کرنے کے لئے منع کیا گیا ہے۔ اب میرا سوال یہ ہے کہ شریعت کی نظر میں ضرورت کس امر کو کہا جائے گا؟ کیا اپنے دوست کے گھر جانا ضرورت ہے؟ اگر ہے، تو روزانہ جانا ضرورت ہے؟ جب گھر میں شوہر ہو تو کیا بچوں کو اسکول لے جانا ضرورت ہے؟ دکان میں جانا ضرورت ہے؟ کیا عالمیہ کلاس میں جانا شرعی ضرورت ہے؟ عورت کس مقصد سے گھر سے نکل سکتی ہے؟ کیا وجہ ہے کہ حاجی کو روانہ کرنے سے اسے روکا جاتا ہے لیکن دکانوں میں جانے کے سلسلے کوئی پابندی نہیں لگائی جا رہی ہے نہ کوئی اس کے بارے میں بات کرتا ہے؟
answered
Sep 4, 2022
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلۂ ذیل ک بارے میں، کیا مسلمان عورت مطلق منگل سوتر پہن سکتی ہے؟ جبکہ اس کی یہ نیت بالکل نہ ہو کہ یہ ہندوانہ رسم ہے، مدلل و مفصل جواب مرحمت فرماکر عند اللہ مأجور ہوں! بینوا وتوجروا. معاذ غازی مہاراشٹر
answered
Jun 28, 2022
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
ایسے مرد اور عورتیں جن کے بال سیاہ ہیں سفید نہیں ہوئے کیا وہ اپنے بالوں کو کسی اور رنگ سے رنگ سکتے ہیں؟اس کے لئے عموما دو طریقے اختیار کیے جاتے ہیں: 1) کالے بالوں کو بلیچ لگا کر ان کا قدرتی کالا رنگ ختم کر دیا جاتا ہے تو وہ بال سفید ہو جاتے ہیں، پھر ان کو جس رنگ میں چاہیں رنگ دیں۔ اس طرح سے رنگے ہوئے بال تقریبا سال سوا سال تک نئے رنگ سے رنگے رہتے ہیں۔نئے بال جڑ کی جانب سے بڑھتے ہیں تو آہستہ آہستہ سوا سال کے بعد رنگا ہوا حصہ ختم ہو جاتا ہے۔ 2) کالے بالوں کو بغیر سفید کیے ڈائریکٹ دوسرے رنگ میں رنگا جاتا ہے۔اس طریقہ سے رنگ ایک سے ڈیڑھ ماہ تک برقرار رہتا ہےپھر بال دوبارہ کالے ہو جاتے ہیں۔ کیا مذکورہ دونوں طریقے شریعت کی نگاہ میں درست ہیں یا نہیں؟ نیز فتوی سیاہ بالوں پر رنگ کرنے کے بارے میں مطلوب ہے۔
answered
Jun 29, 2021
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
عورتوں کے لئےکانچ کی چوڑی کے علاوہ لہٹھی وغیرہ کی چوڑی پہننا کیسا ہے
answered
Jun 24, 2021
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بچے کو نظر بد سے بچانے کے لئے ماتھے کے کسی سائڈ کالا نشان لگا دیتے ہیں اور اس تدبیر سے وہ بچہ. نظر بد سے محفوظ بھی رہتا ہے. تو از روئے شرع اس میں کوئی حرج تو نہیں ہے؟؟
answered
Jun 9, 2021
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص (مرد) کی دونوں بھویں ملی ہوئی ہیں اور بہت گھنی بھی ہیں جو بھدی لگتی ہیں تو کیا اس کے لئے بھووں کے درمیاں فاصلہ کرانا درست ہے صرف دونوں کو جدا کراسکتا ہے یا نہیں.؟؟
answered
Mar 22, 2021
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته، باریک اوڑھنی جس میں سے سر کے بال نظر آئیں یا کپڑے نظر آئیں، کیا ایسا ڈوپٹہ اور اوڑھنی جائز ہے جبکہ اوڑھنے والی خاتون یا لڑکی صرف عورتوں اور محرموں کے سامنے چلے پھرے... جزاکم الله خیرا
answered
Feb 14, 2021
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
السلام عليكم ۔۔۔ ناف کے نیچے کا بال کاٹنے میں حدود کیا ہے ۔کہاں سے کہاں تک کاٹا جائے گا ۔
answered
Oct 8, 2020
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
حضرات علمائے کرام وفقہاء عظام السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک صاحبہ کا یہ سوال ہے مدلل جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں ۔ السلام علیکم مفتی صاحب! میں مہندی لگانے کا ہنر جانتی ہوں اور ماشاالله یہ میری امدنی کا ذریعہ بھی ہے۔۔۔ مہندی کے آرڈر کے لیے میں نے ایک پیج بنایا تھا جس میں میں اپنے کسٹمر کے ہاتھوں کی تصاویر ڈالتی تھی ۔ ۔ تا کہ آرڈر کرنے والیاں میری ڈزاین دیکھ کر آرڈر دے سکیں۔ ۔ ۔ مجھے کسی نے کہا کہ میرا اس طرح ہاتھوں کی تصویر لگانا مناسب نہیں ہے کیونکہ بے پردگی ہو رہی اور پهر فتنہ کا مسلہ بھی تھا جس پر میں نے وه پیج بند کر دیا ۔ ۔ پر اب میں چاه رہی ہوں پھر سے پیج کی شروع کرنا *میرا سوال صرف یہی ہے کہ اگر میں پھر سے پیج شروع کردوں تو کیا ان سب میں میں کہیں گناه گار تو نہیں ہو نگی نا( پر میرا مقصد صرف اور صرف اپنا کام لوگوں تک پہنچانا ہے)*
answered
Aug 14, 2020
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
میری بیٹی کی کس عمر تک میں اس کے کپڑے تبدیل کراسکتاہوں، اور اس کو باتھ روم میں نہلا سکتاہوں؟
answered
Jun 18, 2020
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
عورتوں کا مصنوعی انگوٹھی پہننا کیسا عمل ہے؟
answered
Jun 11, 2020
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
باسمہ تعالیٰ عرض ہے کہ بچہ ڈاڑھی جو ہونٹ کے نیچے ہوتا ہے کتابوں میں اور خود دارالعلوم کے فتاویٰ میں ڈاڑھی کا ہی جز کہا ہے لیکن بہت سے معتمد علمائے کرام کا عمل اس کے خلاف ہے اس سلسلے میں ایسی رہنمائی فرما دیں جو دلائل کی روشنی میں ہو اور تشفی بخش ہو والسلام علیکم محمد أسرار الحق مشرقی چمپارن بہار
answered
Jun 9, 2020
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
چاندی کی سلائی استعمال کرنا کیسا ہے سنا ہے کہ چاندی کی سلائی استعمال کرنا آنکھوں کے لیے مفید ہوتا ہے
answered
Mar 9, 2020
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
Assalamualaikum mera sawal aorto ke lipstick
answered
Feb 26, 2020
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین کالا اور لال کپڑا پہننے کے بارے میں مردوں کے لیے۔ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
answered
Oct 17, 2019
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
حضرت مفتی صاحب عورتوں کا اپنا بال کٹوانا کیسا ہےمقصد بال کی بڑھوتری یا زینت ہو جبکہ غیر محرم سے !! مکمل پرہیز ہو توبرائے مہربانی مدلل ومفصل جواب عنایت فرمائیں ۔۔شکریہ ۔۔
answered
Jan 9, 2019
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
ایک عورت ناخن پاش لگائی ہوئی ہے اور اسی حالت میں اس نے غسل کیا تو کیا اس کا غسل صحیح ہے یا نہیں؟ اگر نہیں تو کیا نہانے کے کے ایک گھنٹہ بعد پاش تار کر ہاتھ دھولینے سے غسل درست ہوجائے گا یا دوبارہ غسل کرنا پڑے گا۔
answered
Aug 10, 2017
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
زید کی بیوی چند بچوں کو چھوڑ کر انتقال کرگئی۔ زید نے بیوی کے انتقال کے بعد اپنیہ لڑکی کی شادی کردی۔ لڑکی کی شادی کے بعد زید نے کسی عورت سے نکاح کرلیا، نکاح کے بعد اب زید کا انتقال ہوگیا، زید کی دوسری بیوی عدت کے ایام میں آیا زید کے داماد سے پردہ کرے گی یا نہیں ؟سلیم احمد
answered
Mar 14, 2016
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
جمعہ کے دن سرمہ لگانا کیسا ہے؟ وضاحت فرماءیں
answered
Oct 26, 2015
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
»
کیا داڑھی یا سر کے بالوں پرخصاب(کالا رنگ) لگانا جائز ہے،کچھ علماء حضراتاپنے داڑھی میں یہ خصاب لگا کر نماز پڑھاتے ہیں۔کیا اس سے نماز ہوجاتی ہے؟
answered
Jun 23, 2015
in
زیب و زینت و حجاب
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...