Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in خوردونوش
»
ایصال ثواب کا کھانا امیر کیوں نہیں کھا سکتا سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اور علماء عزام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ہمارے علاقہ میں ایک مسئلہ زیر بحث بنا ہوا ہے کہ جب ایصال ثواب کی رقم مسجد کو چل سکتی ہے تو پھر ایصال ثواب کا کھانا امیر آدمی کیوں نہیں کھا سکتا.کیا مسجد مستحق ہے.تفصیلی جواب دے کر شکریہ کا موقعہ عنایت فرمائےـ؟ جواب نمبر: 613815
answered
Nov 23, 2022
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں نوجوان لڑکے دوست یار آٹھ دس لوگ بیٹھتے ہیں اور آپس میں ایک پرچی ڈالتے ہیں سب کے نام کی جس کا نام نکل آتا ہے اس سے پورے مہینے یا پورے ہفتے دعوت لیتے ہیں کبھی کولڈ ڈرنک کبھی چکن وغیرہ وغیرہ. ان کا کہنا تو یہ ہے کہ ہم سب اس سے راضی ہیں،، تو کیا ان کا یہ عمل درست ہے یا نہیں؟
answered
Sep 16, 2021
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
کیادودھ کے ساتھ گوشت یا انڈے کھانا خلاف سنت ہے؟ ۔ کیا ڈیری مصنوعات (دہی) کے ساتھ گوشت یا انڈے کھاسکتے ہیں؟ عمر
answered
Sep 12, 2021
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
سوال:اگر میں کسی ایسے علاقہ میں جاکر پھنس جاؤں جہاں کا موسم نہایت ہی ٹھنڈا رہتا ہے درآنحالیکہ میرے پاس گرمی حاصل کرنے والی کوئی چیز نہ ہو تو کیا میں کچھ گھونٹ شراب پی کر گرمی حاصل کر سکتا ہوں؟؟ اور کیا واقعی میں شراب سے گرمی حاصل ہوتی ہے, لوگ کہتے ہیں کہ شراب پینے سے گرمی حاصل ہوتی ہے، اس کی حقیقت کیاہے؟؟
answered
Sep 26, 2020
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
کھانے کے بعد جو دعا پڑھی جاتی ہے الحمدُ لله الذي أطعَمَنَا وسَقَانَا وجَعَلنا مُسْلِمين (ابوداود، ابن ماجہ، مسند احمد، ترمذی، طبرانی) ان حدیث کی کتابوں میں بغیر *من* کے ہے جبکہ لوگ من کے ساتھ پڑھتے ہیں ۔ تو کیا صحیح ہے۔ ؟ اس لئے دعا بغیر مِن کے پڑھی جانی چاہئے جیسا کہ حدیث میں ہے۔؟
answered
Jul 14, 2020
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
جھینگا کھانے کی حلت میں بڑے علما میں اختلاف ہے۔ ایک گروہ اس کو حلال اور دوسرا گروہ اس کو حرام کہتا ہے۔ اس کو واضح کریں۔ ؟
answered
Jul 14, 2020
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کیا پولیو پلانا جائز ہے۔ کہتے اس میں بچوں کی طاقت کم کرنے کی دوا رہتی ہیں۔ یعنی نامرد
answered
Jan 20, 2020
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
قبرستان میں لگے درختوں کے پھل آم انار وغیرہ کھانا کیسا ہے؟
answered
Aug 1, 2018
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ۔۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ ایک غیر مسلم افطار میں کھانے کی دعوت کرنا چاہتا ہے آیا دعوت قبول کرسکتے ہیں یا نہیں جواب عنایت فرمائیں۔۔۔
answered
Jul 12, 2018
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں،مشروم کھانا کیسا ہے۔ مدلل جواب عنایت فرماکر ممنون فرمائیں
answered
Mar 17, 2016
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں،کرسی پر بیٹھ کر ٹیبل پر کھانا کھانا کیسا ہے۔ مدلل جواب عنایت فرماکر ممنون فرمائیں
answered
Mar 17, 2016
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلےکےبارےمیں کہ ایک میرااپنابھائ ہےوہ سود کاکاروبار کرتاہےاس کےگھرشادی ہےاور دعوت دےرکھاہےاگرنہیں جاتےہیں تودل آزاری کاباعث ہےنہ جانااور ہمارےیہاں یہ رواج ہےکہ جب شادی ہوتی ہےتوایک جگہ ایک آدمی کوکرسی پربیٹھادیاجاتاہےوہ روپیہ چندہ کرتاہےجو بھی مہمان آتاہےاپنی مرضی سےروپیہ دیتاہےاور نہ دیاتواس میں بھی کچھ نہیں کاجاتاہےاگر ہم وہاں پرپانچ سوروپیہ دےدیں ایک سو کی جگہ اور یہ نیت کرلیں کہ کھاناکاروپیہ دےرہاہوں تویہ جائز ہوگایانہیں مدلل جواب دیں
answered
Dec 23, 2015
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسلہ ذیل میں آج کل یا پہلے سے بازار میں گٹکے﴿نشہ آور﴾ بک رہے ہیں ۔ ان کا استعمال کرنا کیسا ہے؟ اگر ناجائز ہے تو کراہت کے درجہ میں ہے یا حرمت کے درجہ میں؟ آصف جمال ادریس
answered
Mar 30, 2015
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
خنزیر کی ہڈیوں سے پاؤڈر بنا کر اسے جانوروں کو کهلانا جائز ہے یا نہیں
answered
Jan 5, 2015
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
کسی غیر مسلم کی شادی میں دعوت کھانا کیسا ہے؟ اسی طرح غیر مسلموں کو دعوت دینا درست ہے یا نہیں؟
answered
Dec 9, 2014
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
»
امریکن گائے کا کیا حکم ہے؟
answered
Oct 30, 2014
in
خوردونوش
by
Darul Ifta
Help get things started by
asking a question
.
...