Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in اسلامی عقائد
»
ہمارے ایک دوست ہیں "حافظ خلیل احمد صاحب" جو کسی جگہ کام کرتے ہیں رمضان میں جہاں تراویح سنانا چاہتے ہیں وہاں چند لوگوں نے یہ کہکر منع کردیا کہ آپ کے پیچھے کوئی دوسرا حافظ نہیں ہے اس لئیے آپکی تراویح نہیں ہوگی تو اس سلسلے میں صحیح رہنمائی فرماکر مشکور ہوں ۔ فقط صدیق احمد
answered
Mar 2
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
I have a question that are there certain Duaas that don't get answered and what kind of Duaas are not qabooled?
answered
Feb 12
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ ایک فتوی میں میں نے shellac کے بارے میں یہ پڑھا ہے کہ اس کو شہد پر قیاس کر لیا گیا ہے اور اس کے جواز کے لئے عدم استقذار شرط ہے، یعنی گھن محسوس نہیں ہونا چاہئے۔ اس سلسلے میں مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیا نفس lac کے بارے میں سوچ کر فیصلہ کرنا ہے جیسا کہ انسان خالص شہد کو کھا سکتا ہے اور اسے دیکھ کر گھن محسوس نہیں ہوتا ہے یا اس خوراک کو دیکھنا ہے جو ہمارے سامنے ہے جس میں shellac ہے، اس لئے کہ ہو سکتا ہے اول الذکر سے گھن محسوس ہو لیکن آخر الذکر سے گھن محسوس نہ ہو۔
answered
Feb 11
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
مکہ معظمہ اور مدینہ منورہ سے متعلق کچھ باتیں
answered
Feb 11
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں اگر کوئی شخص حضرت عمر فاروق (رض) کو بدعتی کہے تو کیا وہ مسلمان رہیگا ؟ محمد وصی اللہ بیربھومی
answered
Feb 11
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
ایک ملحد کا کہنا ہے کہ اگر خدا نے کائنات کو تخلیق کیا تو پھر اربوں غیر فعال سیارے ، ستارے ، کہکشائیں وغیرہ پیدا کرنے کا کیا کام ہے یہ تمام اربوں سیاروں میں زمین پر زندگی حادثاتی معلوم ہوتا ہے۔ نیز جنگل کے ہزاروں جانوروں ، زہریلے کیڑے وغیرہ کی تخلیق کا کیا مقصد ہے جو انسانیت کے لئے نقصان دہ ہیں۔ نیز کیوں کہ وہ ایک دوسرے کو اپنی روزی کے لئے بے رحمی سے مارتے ہیں۔ یہ ہر طرح کے رحمٰن رحیم خدا کی تخلیق سے کہیں زیادہ ڈارونین بقا کا مظاہرہ کرتا ہے
answered
Feb 8
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہآبادی سے متعلق ہمیں پڑھایا جاتا ہے ''ہم دو ہمارے دو'' یعنی 2 سے زیاد اولاد نہیں کرنی، ساتھ ہی ساتھ بہت ساری رکاوٹیں یا مانع حمل طریقہ پڑھایا جاتا ہے کہ کس طرح حمل کو روکا جائے یا پھر اسے شروعات کے دن یا مہینوں میں ضائع کر دیا جائے اور اس میں وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ دنیا میں وسائل محدود ہے، آبادی لگاتار اتنی تیز سے بڑھے گی تو کھانے کو رہنے کو اور قدرتی وسائل استمال کرنے کے لیے کم پڑ جائیں گے، ماں باپ دو ہی بچے کریں گے تو اُنکے مر جانے کے بعد اُسکی جگہ دو ہی آئیں گے، جس کا متبادل صفر ہوگا اور بہت ساری اسی طرح کی الٹی سیدھی باتیں دماغ میں ڈالی جاتی ہےبرائے مہربانی ان اعتراضات کا تشفی بخش جواب دے دیں __جزاک اللہ خیراً
answered
Feb 6
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم! میں محمود، بنگلادیش سے بول رہا ہوں۔ ٹرانس جینڈر (تبدیلیِ جنس) کے بارے میں ایک شخص نے کہا کہ: "جو لوگ ٹرانس جینڈر (تبدیلیِ جنس) کرتے ہیں وہ اسے گناہ سمجھ کر نہیں کرتے۔ وہ اسے حلال سمجھ کر کرتے ہیں۔ وہ اسے قانون بنانا چاہتے ہیں۔ لہٰذا وہ لوگ جو ٹرانس جینڈر نظریے پر یقین رکھتے ہیں، جو اس کو فروغ دیتے ہیں، جو اس پر قانون سازی کرتے ہیں، جو اس کی حمایت کرتے ہیں۔ وہ کافر ہو جائیں گے۔" کیا یہ بات صحیح ہے؟ یہ سب لوگ کافر ہو جائیں گے؟ دلائل کے ساتھ جواب مطلوب ہے من فضلکم!
answered
Feb 3
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ؟ اگر کوئی انسان مجبور ہو کر، یا مذاق میں ، یا غصہ مںی خود کو کافر کہے، تو کفر کا حکم ؟ براہِ کرم مدلل جواب ارسال کریں ۔ جزاک اللّہ خیرا۔ المستفتی : محسن۔ السلام علیکم ۔
answered
Jan 31
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
1. میں نے سنا ہے کہ اسلام میں سرخ کپڑے پہننا منع ہے، کیا یہ سچ ہے؟ اور سرخ رنگ کسے کہتے ہیں؟ 2. اسلام میں اور کون رنگ کے کپڑے ممنوع ہیں؟ 3. اگر میرے بھائی نے عربی خطاطی کی تعلیم حاصل کی ہے تو کیا وہ سرخ کپڑے پر پہلا کلمہ ( لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ) لکھ سکتا ہے کیونکہ اسلام میں سرخ کپڑا پہننا ممنوع ہے؟ 4. اور جس رنگ کا لباس پہننا ممنوع ہے، کیا وہ رنگ کسی اور کام میں استعمال کیا جا سکتا ہے یا ہر قسم کے کاموں میں اس رنگ کا استعمال کرنا ممنوع ہے؟
answered
Jan 25
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
تبلیغ جماعت کے ساتھی وعظ کرتے ہے اور ہم تک یہ فطوا پہنچا ہے کےحافط قران بھی وعظ نہیں کر سکتا تو تبلیغی بھای جو وعظ اور بیانات کرتے ہے کیا وہ کرنا صحیع ہے؟
answered
Jan 21
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
سوال :گھر بنانے کے وقت جو سیمنٹ مصالہ بنایا جاتا ہے اگر اس پر ناپاک پانی کا استعمال کیا جائے تو کیا مصالہ ناپاک ہو جائے گا یا پھر ایسی جگہ بنایا جائے جہاں پر ناپاکی بھی موجود ہو تو کیا مصالہ سارا کا سارا ناپاک ہوگا
answered
Jan 21
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
ترک واجب کے بعد اعادہ صلوٰۃ کی صورت میں بعد میں شریک ہونے والوں کی نماز کا حکم: (۲) سوال: ترک واجب کے باوجود امام صاحب نے بھول کر سجدہ سہو نہیں کیا اعادہ نماز کی صورت میں کچھ لوگ بعد میں آکر شامل ہو گئے تو ان کی نماز اداء ہوئی یا نفل ہوئی۔ فقط: والسلام المستفتی: حافظ شکیل احمد، فرخ آباد
answered
Jan 18
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
مسبوق ضم سورۃ کب کرے؟ (۱) سوال: خالد کو امام کے ساتھ چوتھی رکعت ملی تو جب اپنی تین رکعت پوری کرنے کے لیے کھڑا ہوگا تو شروع کی دو رکعت میں قرأت کرے گا، سورہ فاتحہ پڑھے گا اور سورہ ضم کرے گا یا آخری دو رکعت میں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد احمد،سہارنپور
answered
Jan 18
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
نماز میں عورت کی آستین کا ایک چوتھائی کھلنا: (۲۰)سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ عورت نماز میں ہوتی ہے اور اس کی آستین چھوٹی ہوتی ہے بسا اوقات رکوع میں جاتے وقت آستین کا ایک چوتھائی کھل جاتاہے تو کیا آستین کے ایک چوتھائی کھلنے سے نماز فاسد ہوجائے گی؟ ایک صاحب نے تقریر میں کہا کہ کلائی کے اوپر تین انگلی کے بقدر اگر کھل گیا تو نماز نہیں ہوگی کیا یہ مسئلہ صحیح ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد اللہ، کلکتہ
answered
Jan 13
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
نماز میں ستر کا کتنا پردہ ہونا چاہئے؟ (۱۹)سوال: نماز میں ستر کا کتنا پردہ ہونا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: خالد بیگ، دیوبند
answered
Jan 13
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
کس قدر ستر کھلنے سے نماز نہیں ہوتی؟ (۱۸)سوال:کبھی کبھی نماز میں میری پینٹ کی سلائی تھوڑی سی کھل جاتی ہے، جسم پورا صاف تونظر نہیں آتا، لیکن اگر غور سے دیکھیں تو نظر آجائے گا، ایسی صورت میں نماز درست ہو گی یا نہیں؟ کبھی ہم ایسے کپڑے پہنتے ہیں کہ اس کی کثافت بہت کم ہوتی ہے، جس کی وجہ سے بارش وغیرہ کے موسم میں ہمارے کپڑے اتنے گیلے ہوجاتے ہیں کہ بدن کا رنگ نظر آتا ہے حالاں کہ بدن کا چھپانانماز میں فرض ہے؛ اس صورت میں نماز درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شعیب، بڑی بازار
answered
Jan 13
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
ایک خواب کی تعبیر ارشاد فرما دے میں نے خواب دیکھاکہ میں مکہ معظمہ میں ہوں اور کھانے کعبہ کے بگل میں ایک کمرہ بنا ہوا ہے جو ایک شخص کھانا کعبہ کہ رخ میں میرے ساتھ زنا کرنے کی خواہش کر رہا تھا
answered
Jan 11
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ مفتی صاحب۔۔امید ہے کہ آپ بخیر ہونگے۔۔ مسئلہ۔۔ یہ دریافت کرنا ہے کہ۔۔۔ ایک شخص کی خصی چوری ہوگئی۔۔ بہت تلاش کےبعد نہ ملنے پر اس نے صدقہ کی نیت کرلی ۔۔ پھر وہ خصی مل گیا۔۔۔ ۔۔ اب کیا مسئلہ ہے۔۔ اس جانور کو اپنے پاس رکھ سکتے ہیں۔۔ یا صدقہ کی نیت کرنے کی وجہ سے اسے صدقہ ہی کرنا پڑے گا؟
answered
Jan 11
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
»
کسی کھانے پینے کی چیز میں ناجائز اور حرام چیز مثلا سورکی چربی ملاکر اس کی ماہیت کو تبدیل کردیں اور پھر فروخت کریں تو اس کا بیچنا اور خریدنا جانٔز ہے یا نہیں یعنی کیا ماہیت کی تبدیلی کی وجہ سے سور کا استعمال جائز ہوگا یا نہیں؟
answered
Jan 6
in
اسلامی عقائد
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...