Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers
»
عورت نے بیدار ہونے پر تری دیکھی: (۷۱)سوال:عورتوں کی شرمگاہ اکثر گیلی رہتی ہے۔ اگر کوئی عورت بیدار ہونے پر اپنی شرمگاہ پر تری دیکھے جب کہ اس کو بدخوابی نہیں ہوئی ہے، تو کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتیہ: ناہید صفدر، ابوظبی
answered
6 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
کیا شاور سے غسل کرنے سے غسل ہوجاتا ہے؟ (۷۰)سوال:کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیان کرام وعلماء دین مسئلہ ذیل کے بارے میں: شاور سے غسل کرنا شرعی نقطۂ نظر سے کیسا ہے؟ غسل کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں مکمل ومدلل جواب عنایت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد قمر عالم، جھارکھنڈ
answered
6 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
بغیر انزال جماع سے غسل واجب ہے: (۶۹)سوال:میں نے ابھی عالمہ کورس مکمل کیا ہے؟ مجھے معلوم ہوا کہ میاں بیوی کے ملنے سے غسل واجب ہوجاتا ہے۔ مگر میرے شوہر کا طریقہ یہ تھا کہ اگر صرف جماع ہو اور کچھ نہ نکلے، تو غسل نہیں کرتے اور وہ فجر کی نماز اسی حالت میں پڑھتے تھے؛ لیکن مجھے جو معلوم ہوا وہ یہ کہ جماع سے بھی غسل واجب ہوتا ہے چاہے کچھ نکلے یا نہ نکلے؟ فقط: والسلام المستفتیہ: بنت حوا، گورکھپور
answered
6 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
(۶۸)سوال:السلام علیکم مفتی صاحب: کیا کھڑے ہو کر غسل کے دوران باتھ روم میں بات چیت کرنا ہر صورت میں ناجائز ہے؟ یاضرورت کے وقت بات کر سکتے ہیں براہ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اظہر، دہلی
answered
6 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
نابالغ لڑکا بالغہ عورت سے جماع کرے تو غسل کس پر ہے؟ (۶۷)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر نابالغ لڑکا بالغہ عورت سے یا بالغ مرد نابالغہ لڑکی سے جما ع کرے تو غسل کس پر واجب ہوگا؟ نیز میں نے کسی عالم دین سے سنا ہے کہ نابالغ لڑکی کے ساتھ صحبت کے بعد اس لڑکی پر غسل واجب نہیں ہوتا؟ کیا اس سلسلے میں کوئی دلیل حدیث سے موجود ہے؟ براہ کرم جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد رحمانی، پالی
answered
6 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
کیا عورت کے بچہ پیدا ہوتے ہی غسل واجب ہوجاتا ہے؟ (۶۶)سوال:کیا عورت کے بچہ ہوتے ہی غسل واجب ہوجاتا ہے؟ اس کے ہاتھ کا کھانا پینا کیسا ہے؟ لوگ کہتے ہیں کہ ایسی عورت ناپاک ہے اس کے ہاتھ کا کھانا جائز نہیں ہے، ایسی عورت کولوگ ایک کمرے میں چالیس دن بند رکھتے ہیںاور جس برتن کو وہ استعمال کرتی ہے گھر والے اس کو استعمال نہیں کرتے ہیں اس کو ناپاک تصور کرتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی، ظفیر الدین، ایم پی
answered
6 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
کیا کنڈوم استعمال کرنے کی صورت میں غسل کرنا ضروری ہے؟ (۶۵)سوال:حضرات علماء عظام ومفتیان کرام! عصر حاضر میں مختلف وجوہات کی بنا پر لوگ اپنی بیوی سے جماع کرتے وقت ضبط ولادت کی وجہ سے کونڈم (Condom) کا استعمال کرتے ہیں، اس صورت میںشوہر اور بیوی پر غسل واجب ہوگا یا نہیں؟ المستفتی: محمد انعام الحسن، کرناٹک
answered
6 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
آپریشن کے بعد غسل ضروری نہیں: (۶۴)سوال:کس آپریشن کے بعد غسل کی ضرورت ہوتی ہے؟ مجھے یہ جاننا ہے کہ کیا آپریشن کی وجہ سے جو خون نکلتا ہے اس سے غسل واجب ہو جاتا ہے اور جب ٹھیک ہو جائے، تو مریض پر غسل ضروری ہے یا وضو کر کے نماز پڑھ سکتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: راشد کمال، پربھنی
answered
6 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
آپریشن والی عورت حیض کا غسل کیسے کرے؟ (۶۳)سوال:میرا آپریشن ہوا، تو میں حالت حیض میں تھی، حیض کے ایام پورے ہو گئے اور اب خون آنا بند ہو گیا تھا؛ لیکن چونکہ آپریشن کی پٹی لگی ہوئی تھی تو میں غسل نہیں کر سکتی تھی میں نے تمام نمازیں قضا کردیں، اور ۱۰؍ دن بعد جب پٹی کھلی تب میں نے غسل کر کے نمازیں ادا کیں، میں جاننا چاہتی ہوں کہ ایسی صورت میں عورت کو تیمم کی اجازت ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتیہ: صابرہ پروین، بنگلہ دیش
answered
6 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
غسل کے وقت کان کے سوراخ میں پانی پہونچانے کا حکم: (۶۲)سوال:کان چھدوانے کی وجہ سے فہد بوقت غسل کان کے سوراخ میں پانی پہونچانے کے لئے بھیگی ہوئی سینک ڈال لیتا تھا، تاکہ پانی سوراخ کے اندر بھی پہونچ جائے اب فہد نے کان میں سینک ڈالنی چھوڑ دی تاکہ کان کا سوراخ بند ہو جائے؛ اور غسل کے وقت وہ پانی کان پر اوپر سے ڈالتا ہے، کیا غسل کے لئے اتنا کافی ہے یا کان کے سوراخ میں پانی پہونچانے کے لیے مبالغہ ضروری ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد جنید، میرٹھی
answered
6 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
غسل کے واجب ہونے کے لئے دفق منی شرط ہے یا نہیں؟ (۶۱)سوال:ایک شخص کی منی بہت رقیق اور پتلی ہے، بیوی سے صحبت کے وقت بغیر دفق کے نکل جاتی ہے کیا اس شخص پر مذکورہ صورت میں غسل فرض ہے یا یہ شخص بغیر غسل کئے صرف وضو کر کے نمازیں پڑھ سکتا ہے، شرعی حکم تحریر فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد ریاض الدین، بھٹکل
answered
6 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
پیشاب کے وقت اگر منی نکل جائے تو غسل واجب ہوگا یا نہیں؟ (۶۰)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: پیشاب میں اگر منی نکل جائے تو غسل واجب ہو جائے گا یا نہیں؟ مفصل ومدلل جواب دیں۔ المستفتی: محمدنعیم، دہلی
answered
7 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
مقعد میں تھرما میٹر لگانے سے غسل واجب ہوتا ہے یا وضو؟ (۵۹)سوال:اگر کوئی ڈاکٹر تپ دق اور سِل کی بیماری کا علاج کرنے اور بخار کو ناپنے کے لیے تھرما میٹر منہ یا بغل میں رکھنے کے بجائے مریض کی مقعد میں رکھ کر، دن میں تین چار مرتبہ اس طریقہ سے بخار کو ناپتا ہو، تو ایسی حالت میں مریض پر غسل واجب ہوتا ہے کہ نہیں، یہ مریض نماز کس طرح ادا کرے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد آبان، ممبئی
answered
7 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
حالت جنابت میں کھانا پینا: (۵۸)سوال:جنبی کو اگر شدید بھوک لگی ہو، تو اس کے لیے حالت جنابت میں غسل سے پہلے کھانا، پینا درست ہے کہ نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد الغفار، پربھنی
answered
7 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
دانتوں کے بیچ گوشت کا ٹکڑا لگا رہ جائے، تو غسل درست ہوگا یا نہیں؟ (۵۷)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: بسا اوقات دانتوں کے اندر گوشت وغیرہ کے ٹکڑے پھنسے رہ جاتے ہیں جن کو نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے، کیا ایسی حالت میں غسل ہو جائے گا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمدنعیم، دہلی
answered
7 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
فون پر بات کرنے سے گیلا پن محسوس ہو تو کیا غسل کرنا ہوگا؟ (۵۶)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: میرا نکاح میرے چچا زاد سے ہوا ہے، مگر ابھی رخصتی نہیں ہوئی ہے، میں اپنے رشتے سے متعلق کچھ سوالات پوچھنا چاہتی ہوں: (۱) ہم میسجز اور کال پر ہر طرح کی بات کرتے ہیں کبھی کبھی صرف کال یا میسج کرنے کے دوران مجھے (wetness) (گیلاپن) محسوس ہوتی ہے اس کے با رے میں کیا حکم ہے؟ (۲) رات کے وقت ہم کال پر بات کرتے ہیں اور اس میں وہ تما م باتیں ہوتی ہیں جو شوہر اور بیوی کے درمیان ہوتی ہیں اور ہم اسے محسوس کرتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اس دوران اگر (wetness) (گیلاپن) محسوس ہو، تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیوں کہ مجھے نہیں پتہ چلتا کہ یہ کس قسم کی ناپاکی ہے، کیوں کہ مجھے نہیں پتہ چلتا کہ یہ چیز مجھے سکون دے رہی ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتیہ: حنا، دہلی
answered
7 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
ناک، کان کے زیور والے سوراخ میں پانی پہونچانا؟ (۵۴)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: عورت کان اور ناک میں جو زیور پہنے ہوتی ہیں غسل کے وقت اس کو ہلائیں، تاکہ پانی پہنچ جائے یہ کافی ہے یا اس کو اتار کراندر پانی پہنچانا ضروی ہے؟ نیز کان میں بالی پہننے کی جگہ جو سوراخ ہو تا ہے، کیا اس کے اندر بھی پانی ڈالنا ضروری ہے، کیوں کہ وہ سوراخ بہت چھوٹا ہوتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمدراشد، ممبئی
answered
7 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
غسل جنابت سے قبل حیض کے آنے پر غسل کا حکم: (۵۵)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین شرح متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ ایک عورت کو احتلام ہوا اور ابھی اس نے غسل نہیں کیا تھا کہ اسے حیض آنا شروع ہوگیا تو کیا حالت حیض میں اس عورت پر غسل جنابت ضروری ہے؟ یعنی فوری طور پر وہ غسل کرے گی یا توقف کرے گی؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد اکبر، بنارس
answered
7 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
غسل جنابت میں صابن اور شیمپو کے استعمال کا حکم: (۵۳)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کیاغسلِ جنابت میں صابن اور شیمپو کا استعمال کرنا ضروری ہے؟ نیز اگر کوئی شخص کپڑے پہنے ہوئے ہی غسل جنابت کرتا ہے، تو کیا غسل جنابت ہو جائے گا یا کپڑے اتار کر ہی غسل کرنا ضروری ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شعیب، ہردوئی
answered
7 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
بچہ دانی کا الٹراساؤنڈ کرانے پر غسل کا حکم: (۵۲)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: اگر لیڈی ڈاکٹر کسی خاتون کی بچہ دانی کا الٹرا ساؤنڈ کرتے ہوئے کیمرہ شرمگاہ کے راستے سے اندر کردے، تو اس عورت پر غسل واجب ہوگا یا نہیں۔ براہ مہربانی جلد جواب دیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمدعمر، دہلی
answered
7 hours
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
To see more, click for the
full list of questions
.
...