Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in فقہ
»
فلیکس بورڈ یا کارڈ ڈیزائننگ میں کام کرنا کیسا ہے سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے ٹھیک ہے میرا بھائی بھائی ایک غیر مسلم کے دوکان پر رہتا ہے جو کمپیوٹر کا کام کرتا ہے ہے فلیکس بورڈ وزیٹنگ کارڈ شادی کارڈ وغیرہ کی ڈیزائننگ کرتا ہے ہے اور اس کو ماہانہ تنخواہ ملتی ہے کیا اس کا یہ کام کرنا جائز ہے المستفتی محمد عمران بھنگا
answered
Dec 19, 2021
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
احادیث میں اگر کہا جائے کہ فلاں حدیث روایت مرسل منقطع ہے تو مرسل منقطع حدیث کیا ہوتی ہے ؟ کیا یہ ضعیف ہوتی ہے ؟
answered
Oct 26, 2021
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
عورت کو تین دن نفاس کا خون آیا اور وہ پاک ہوگئی پھر سولہ دن بعد خون آیا یعنی انیسویں دن تو یہ نفاس کا ہوگا یا حیض ہوگا اور نماز روزے کا کیا کرے گی۔اور درمیان ہمبستری بھی ہوگئی
answered
Sep 12, 2021
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ امید کہ مزاج عالی اللہ کے فضل و کرم سے بخیر و عافیت ہونگے ۔ موجودہ دور میں جو اوقات نماز کا ایپ صلاتک یا پرییر ٹائم وغیرہ نام سے موجود ہے اسکا حکم اور اعتبار کیا ہے آیا اس ایپ وغیرہ کے ذریعہ اوقات نماز کا اعتبار کیا جائے یا نہیں ۔ ( salatuk & prayer time )
answered
Sep 9, 2021
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہمدرسے کے طلبہ کے لئے کھانے کا ٹکٹ بیچنا کیسا ہے
asked
Sep 5, 2021
in
فقہ
by
رضوان بن مولانا محمد عمر صاحب
»
بہو کا اپنے سسر کا عضو تناسل دیکھنے سے حرمت مصاحرت پر کیا حکم ہے
asked
Aug 17, 2021
in
فقہ
by
حسان
»
کیا فقہ حنفی میں یہ مسلہ ہے کہ ایک آدمی الحمد اللہ کہنا چاہتا تھا منہ سے انت طالق نکل گیا تو بیوی کو طلاق واقع ہو جائے گی جبکہ امام بخاری اور تینوں امام اہل سنت امام شافعی امام مالک اور امام احمد بن حنبل کے نزدیک نہیں ہوگی اسی طرح ایک مسلہ ہے کہ ایک آدمی کے بیٹے کا نام طلال ہو اور وہ کہنا چاہتا ہو کہ میں اپنی بیوی کو طلال دیتا ہوں منہ سے نکل جائے میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی جبکہ نیت نہ تھی اس بارے میں جمہور آئمہ کے مسلک پر عمل کرنا کیسا ہے اور باقی اماموں کی رائے کیا ہے
asked
Aug 17, 2021
in
فقہ
by
aysha riaz
»
ماذا يقول علماء الدين حفظهم الله من كل شر في رجل فعل فعلا قبيحاً من اللواطة ثم تاب توبة و لم يطمئن قلبه فأراد أن يعاقب نفسه بنفسه بالوثب من بناء رفيع فهل له ذلك ؟ جزاكم الله خيرا
answered
Jun 29, 2021
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
مشتری کا بیع کو کچھ پرسینٹ کی شرط کے ساتھ مشروط کرنا کیسا ہے جبکہ یہ صورت ہمارے شہر میں عام ہے اور کیااس کے متبایعان گنہگار ہونگے یا نہیں اورا ان کے پیسے کا کیا حکم ہے
answered
Jun 27, 2021
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
ایک شخص کی مسجد کے پاس سات مرلے زمین تھی اس کے چار دیگر بھائیوں نے اس سے کہا کہ تم اپنی یہ زمین مسجد کو بچوں کے مدرسے کے طور پر وقف کر دو اور اس سات مرلے زمین کا وقف ہم پانچ بھائیوں کی طرف سے ہو گا اور ہم چار بھائی اپنے اپنے حصے کے سوا سوا مرلے کی تمھیں قیمت دے دیں گے یا دوسری جگہ زمین دے دیں گے، چنانچہ وہ اس نے مسجد کے نام دے دی وہ زمین اسی طرح کئی سالوں سے پڑی ہوئی ہے اہل علاقہ نے اس میں صرف کھدائی کی ہے کافی سال بعد باوجود بار بار مطالبے کے بھی جب دیگر چار بھائیوں نے اس زمین کا کوئی عوض نہیں دیا، تو اب اس زمین کا مالک بھائی کہہ رہا ہے کہ یہ زمین میری ہے چونکہ میرے بھائیوں نے اس کا مجھے کوئی عوض نہیں دیا لہذا یہ وقف نہیں ہوا، آپ حضرات رہنمائی فرمائیں
answered
Jun 22, 2021
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان شرع متین مسلہ ذیل کے بارے میں۔۔ زید ایک مدرسہ چلاتا ہے جس میں 250 یتیم طلبہ 250 غیر یتیم طلبہ زیر تعلیم ہیں اور غیر یتیم طلبہ سے ماہانہ 1500 روپے فیس وصول کیا جاتا ہے اور یتیم طلبہ کا خرچ عوامی چندہ پر منحصر ہے اب سوال یہ ہے کہ غیر یتیم کا ماہانہ فیس سے اگر اسکا ماہانہ خرچ نا مکمل ہو تو یتیم کے نام پر آیا ہوا چندہ غیر یتیم طلبہ پر خرچ کرنا جائز ہے یا ناجائز مدلل جواب عنایت فرما کر ممنون فرمائیں والسلام محمد صابر شاہ لیلونگ منی پور
asked
Jun 2, 2021
in
فقہ
by
Sabir Shah
»
شوہر نے کورٹ سے نوٹس بھیجا اپنی بیوی کو اور اس میں لکھا ہے کہ میں نے لڑائی کی وجہ سے اپنی بیوی کو بلآخر طلاق طلاق طلاق کہدیا جبکہ مجلس نزاع میں اس نے طلاق نہیں دیا تھااب سوال یہ ہے کہ اگراس نے طلاق نہیں بھی دیا ہو تو کیا نوٹس میں جو اقرار طلاق کیا ہے اس سے نور عین پر طلاق پڑ جائیگی یا نہں
answered
Mar 22, 2021
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.. محترم جناب مفتی صاحب.. میرا سوال یہ ہے کہ میرے بڑے ابا کا انتقال ہو چکا ہے اور ان کی اہلیہ کا بھی اور ان کی وراثت میں کل اٹھائیس لاکھ روپے ہے اور وارث میں چار بیٹیاں ہیں اور دو بیٹے ہیں جن میں سے ایک بیٹے کا انتقال ہو چکا ہے بڑے ابو کے انتقال کے بعد اور اس بیٹےکی بیوی اور چار بچے موجود ہے تو برائے مہربانی بتائیں کہ ان میں کس طرح میراث تقسیم ہوگی اور کتنے حصہ کئیے جائیں گے... عین نوازش ہوگی فقط والسلام..
answered
Jan 21, 2021
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب مسئلہ یہ ہے کے گزشتہ سال ملک نیپال میںعالمی تبلیغی اجتماع ہوا تھا ہر گاؤں والے نے اپنی حیثیت کے مطابق حصہ لیا میرے یہاں سے کھانے کے ہوٹل کا انتظام کیا گیا تھا اجتماع بعد کے اس کھانے کے ہوٹل کے مد میں نناوے ہزار روپے بچ چکا ہے کیا ہم لوگ اس پیسے کو مسجد کے گیٹ کھڑکی وغیرہ لگوانے میں خرچ کر سکتے ہیںجلد جواب مرحمت فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیںجزاک اللّہ خیرا کثیراقاری فصیح الدین صاحب مقام بیرگنج ضلع پرسا ملک نیپال
answered
Jan 21, 2021
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
لفظ کلما کی اگرکوئی قسم کھائے توقسم منعقدنہیں ہوگی چاہے طلاق کی نیت کرےیاناکرے. یہ مسئلہ ہے توکیااسی طرح اگرکوئی کلما کے ہم مثل یاکسی بھی طرح کالفظ بولے اور اس سے کلما کی قسم کی نیت کرے توکیا قسم منعد ہوجائیگی جواب دیکرممنون مشکورہو؟
answered
Sep 16, 2020
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ عنوان:13 سال کے لڑکے سے نماز پڑھوا دی؟ سوال...:اگر کسی مسجد میں کوئی بالغ امام یا بالغ امامت کے لائق شخص موجود نہ ہو اور نماز کا متعینہ وقت ہو گیا ہو تو کیا تیرہ چودہ سال کا غیر محتلم لڑکا امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟اگر لوگوں نے اس سے نماز پڑھوا دی تو کیا ان کی نماز ہوگی یا ان لوگوں کو اپنی نماز کا اعادہ کرنا ہوا۔
answered
Sep 15, 2020
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
مسئلہ محمد سیف اللہ کی بیوی جسکو ٹی بی جیسی مہلک بیماری ہے اسی وجہ سے ڈاکٹروں نے سیف اللہ کو اپنی بیوی سے صحبت کرنے سے ہمیشہ کے لیے سخت منع کیا ہےاور بیوی کی آنکھوں کی بینائی بھی کمزور ہے اسی وجہ سےسیف اللہ نے دوسری شادی کرلی اور جب سیف اللہ اپنی پہلی بیوی کو لینے گیا تو بیوی کے گھر والوں نے سیف اللہ سیف اللہ کی بیوی کو اسکے ساتھ بھیجنے سے صاف منع کر دیا اور اس طرح کے الفاظ کہے تم اپنے گھر پر خوش رہو ہم اپنے گھر خوش ہیں اب سب ختم ہو گیا میرا رشتہ ختم ہو گیا میری بہن میرے گھر میں رہیگی یہ الفاظ لڑکی کے بھائی نے کہے اور ڈنڈے وغیرہ سے حملہ آور ہونے لگے نیز سیف اللہ کی بیوی بھی سیف اللہ کے ساتھ آنے کو تیار نہیں ہے کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے کیا اس صورت میں سیف اللہ پر پہلی بیمار بیوی کا نان و نفقہ ہوگا یا نہیں؟واضح جواب عنایت فرما کر عنداللہ ماجور ہوں
answered
Aug 26, 2020
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
کسی عورت کے پاس مال ھونے کے باوجود کیا زکوة دے سکتے ھیں
answered
Aug 20, 2020
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
زید کے پانچ صاحبزادے اقبال،افضال،انور،اخلاق اور ممتاز زید کے انتقال کے ان کی جائداد میں سے اقبال کے حصے میں 22 کٹھہ زمین آئ۔ اقبال کے انتقال کے بعد ان کی زوجہ نے اس ۲۲ کٹھا زمین کو غیر مسلم کے ہاتھ بیچ دیا جبکہ زمین اب بھی زید کے ہی نام سے رجسٹر تھی اور زمین کی رسید زید کے نام سے کٹ رہی تھی بیع کا معاملہ ہونے کے وقت کچھ رقم کی ادائیگی اسی وقت ہو گئی اور کچھ رقم اب بھی باقی ہے اور اس معاملے کو 25 سال ہوگئے اب تک زمین کا لگان اقبال کے ورثاء ہی بھرتے رہے پھر وہ زمین اقبال مرحوم کے تینوں صاحبزادے کے نام سے منتقل ہوگئی لیکن اب تک نہ ہی اس خریدار نے رجسٹری کروائی اور نہ ہی مکمل رقم ادا کیے اور اب اقبال مرحوم کے تینوں صاحبزادے زمین کے دعوے دار ہیں۔ اقبال مرحوم کے کل وارثین 4 ہیں تین لڑکے اور ایک بیوی تو براہ کرم اس مسئلے کی وضاحت فرمائیں کہ زمین پر ان تینوں بھائیوں کا دعوی کرنا کیسا ہے
answered
Aug 13, 2020
in
فقہ
by
Darul Ifta
»
زید کے پانچ صاحبزادے اقبال،افضال،انور،اخلاق اور ممتاز زید کے انتقال کے بعد ایک ایگریمنٹ کے تحت اقبال کے حصے میں 22 کٹھہ زمین آئی اور اقبال کو تین صاحبزادے ہیں اقبال کے انتقال کے بعد ان کی زوجہ نے اس ۲۲ کٹھا زمین کو غیر مسلم کے ہاتھ بیچ دیا جبکہ زمین کی رسید زید کے نام سے کٹ رہی تھی بیع کا معاملہ ہونے کے وقت کچھ رقم کی ادائیگی اسی وقت ہو گئی اور کچھ رقم اب بھی باقی ہے اور اس معاملے کو 25 سال ہوگئے اب تک زمین کا لگان زید کے ورثہ ہی بھرتے رہے پھر وہ زمین اقبال مرحوم کے تینوں صاحبزادے کے نام سے منتقل ہوگئی لیکن اب تک نہ ہی اس خریدار نے رجسٹری کروائی اور نہ ہی مکمل رقم ادا کیے اور اب اقبال مرحوم کے تینوں صاحبزادے زمین کے دعوے دار ہیں تو براہ کرم اس مسئلے کی وضاحت فرمائیں کہ زمین پر ان تینوں بھائیوں کا دعوی کرنا کیسا ہے
answered
Jul 22, 2020
in
فقہ
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...