32 views
مسجد نبوی کی محراب کس نے بنوائی تھی؟
(۱۳۵)سوال:مسجد نبوی کی محراب کس نے بنوائی تھی؟
فقط: والسلام
المستفتی: مزمل الحق، بجنور
asked Sep 20, 2023 in فقہ by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:ولید بن عبد الملک کے زمانہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز نے مسجد نبوی کی محراب بنوائی تھی۔(۱)

(۱) أول من أحدث ذلک عمر بن عبد العزیز وہو یومئذ عامل للولید بن عبد الملک علی المدینۃ۔ (مرقاۃ المفاتیح، شرح مشکوۃالمصابیح، ’’باب المساجد ومواضع الصلاۃ‘‘: ج ۲، ص: ۶۲۴، رقم: ۷۴۶)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص177

answered Sep 20, 2023 by Darul Ifta
...