Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in طہارت / وضو و غسل
»
Whiteheads,چہرے میں وائٹ ہیڈز کا حکم
answered
3 days
ago
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا جسم میں کہیں پر زخم ہو اور اس سے نکلنے والا پانی بہت ہی کم مقدار میں ہو اور زخم کے ارد گرد پھیل جائے جبکہ بہنے کی صلاحیت نہیں رکھتا لیکن خال میں باریک باریک سا لکیروں کی ذریعے سے بہ پڑتا ہے اور کوئی بند یا قطرہ کا شکل نہیں بنتا اگر اس پانی کو ایک جگہ جمع کیا جائے تو بہنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتا لیکن پانی پتلا ہونے کی وجہ سے خال پر فیل جاتا ہے تو کیا اس پانی کا اس طرح سے پھیل جانا وضو کو توڑ دے گا جیسے کپڑے میں پانی کا بوند پڑنے سے تری پھیل جاتا ہے اسی طرح سے زخم کا پانی پھیل جاتا ہے زخم سے نکلنے والا خون ایک بند کی شکل اختیار کرتا ہے لیکن اس زخم سے نکلنے والا پانی بند کا شکل اختیار نہیں کرتا بلکہ بہ پڑتا
answered
Sep 9
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
سوال:جگہوں جگہوں پر انکھ اٹھنے والی بیماری چل پڑی ہے جو کہ آنکھوں میں درد اور گڑنے کی وجہ سے آنسو بھی آتے ہیں تو کیا آنکھوں سے آنسو نکلنے والا ناپاک ہوگا اور اگر ناپاک ہوگا تو وضو اور نماز وغیرہ ادا کرنے کی کیا صورت ہوگی المستفتی: محمد مجاہد اسلام
answered
Aug 16
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
وضو خانے کی نالی اور پیشاب خانے کی نالی دونوں ملی ہوئی ہیں
answered
Jul 22
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
سوال: بورنگ کے اندر نجس چلا جائےتو کیا پانی ناپاک ہو گا اور اگر پانی ناپاک ہو گا تو اسے پاک کرنے کی کیا صورت ہوگی احقر : محمد مجاہد الاسلام
answered
Jul 22
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
دیوار پر نجاست لگنے اور سوکھ جانے کا کیا حکم
answered
Jul 19
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
سوال: ایک بندہ اپنے گھر کے دروازے پر کلر پینٹ کر رہا تھا دروازے پر نجاست لگی ہوئی تھی کلر کرنے والا برش نجاست سے جا لگا اور اب اسی برش اور پینٹ سے پورے دروازے کو کلر کر دیا گیا اس دروازے کا کیا حکم ہوگا کیا وہ ناپاک ہو جائے گا اور اگر ناپاکی کا حکم لگے گا تو پھر پاک کرنے کا کیا حکم ہوگا احقر: محمد مجاہد الاسلام
answered
Jul 19
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
سوال: اس پانی کے حوض کو دہ در دہ کا حکم دیا جا سکتا ہے جس کی لمبائی تو بیس ہاتھ ہو لیکن چوڑائی ایک ہاتھ ہو احقر: محمد مجاہد الاسلام
answered
Jul 13
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
سوال: فتوی کے تحت یہ معلوم ہوتا ہے کہ جاری پانی پاک ہے جب تک اس میں تین وصف ظاہر نہ ہو جائیں دراصل مسئلہ یہ ہے کہ اگر کہیں پر جاری پانی بہہ رہا ہو اور وہاں پر نجاست بھی موجود ہو اور یہی بہنے والا پانی اگر کہیں قلیل مقدار پر جا کر جمع ہو جاتا ہے تو اس پانی کا کیا حکم ہوگا- کیا ایسے جمع ہوا پانی سے وضو کیا جا سکتا ہے
answered
Jul 11
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
ناپاک گوشت کیسے پاک کریں سوال: اگر گوشت پر پیشاب یا رگوں سے نکلنے والا خون لگا ہو کہ اس کے دھونے کا کیا طریقہ ہوگا اگر کوئی شخص اس طریقے سے دھویے کہ گوشت سے پانی اچھے طریقے سے نہ نکالے بلکہ دھونے والے برتن پر پانی موجود ہو اور اسی بار نیا پانی ڈال کر تین دفعہ اس طرح سے دھوئے کہ ہر مرتبہ اچھے طریقے سے گوشت سے پانی نہ نکالا گیا ہو اور پانی برتن پر موجود ہو تو کیا ایسی صورت میں گوشت پاک ہو جائے گا گوشت کے پاک ہونے کے لیے اسے ایک مرتبہ دھونا ہی کافی ہے یا دو مرتبہ یا پورے تین مرتبہ دھونا ضروری ہے المستفتی: محمد مجاہد الاسلام
answered
Jul 11
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
سوال: ہمارے مسجد کے بغل میں بیت الخلا جانے والے راستے پربارش کے موسم میں مسجد کے چھت سے پانی گرتا ہے اور جسم پر پڑتا ہے اور بارش کے بند ہو جانے پر بھی جمع ہوا پانی گرتا رہتا ہے اگر اس جمع ہوا پانی میں چھپکلی کی بیٹ یا بلی یا اور بھی کوئی جانوروں کی گندگی پائی جائے تو اس پڑھنے والے چینٹےکا کیا حکم ہوگا مفتی طارق مسعود صاحب کے بقول چھت سے گرنے والا پانی پاک ہے جب تک اس میں نجاست کے وصف ظاہر نہ ہو
answered
Jul 9
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
وضو بناتے ہوئے اگر ہوا خارج ہوجائے تو کیا وضو رہے گا یا ٹوٹ جائے گا اور کیا پھر سے وضو کرنا ہوگا یا اسی کو پورا کرنا کافی ہوگا۔
answered
May 23
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
غسل کرتے ہوئے ہوا خارج ہوجائے تو کیا وضو رہے گا یا ٹوٹ جائے گا او غسل ہوجائے گا یا نہیں؟۔ سعید
answered
May 23
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
مفتی صاحب ایک دن مجھے احتلام (Night Fault) ہو گیا - میں فوراً اٹھا اور کپڑے پر لگے ہوئے منی کو پانی سے دھونے لگا ، دھوتے وقت منی کا جو پانی زمین پر اکٹھا ہو گیا تھا اسی منی کے گندے پانی میں میرا موبائل فون کر گیا اور پانی میں اچھی طرح سے ڈوب گیا , مینے موبائل فون کو پانی گراکر اپر سے دھواں لیکن اندر کا حصہ نہیں دھویا کیونکہ موبائل فون خراب ہو جائے گا - سوال نمبر ١ : کیا موبائل فون اب بھی ناپاک ہے ؟ اور اگر ہے تو اس کو پاک اور صاف کیسے کریں ؟ سوال نمبر ٢ : میں ہمیشہ اسی موبائل فون میں قرآن مجید پڑھا کرتا ہوں ، تو کیا اب پڑھنا بند کر دوں یا پھر آگے پڑھتا رہو ؟
answered
May 3
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
میرا ایک سوال ہے کہ اگر کسی کا کپڑا نجس ہے تو اس کپڑے کو دھونے کے لیے وہ بالٹی میں پانی بھرتا ہے اور اس نجس کپڑے کو پانی میں ڈبوتا ہے، پھر وہ کپڑا نکال کر پانی پھینکتا ہے۔ اس کے بعد بالٹی کو دھوئے بغیر دوبارہ پانی سے بھر کر اس میں کپڑا ڈال دیا۔ہر بار پانی پھینکنے کے بعد بالٹی کو بھی نہ دھویا گیا اور اس میں نیا پانی لیا گیا۔ تین بار اس طرح دھویا۔ ایسا کرنے سے کپڑا پاک ہو جائے گا یا نہیں اس کا کیا حکم ہے؟ ؟ صوفی امام
answered
May 3
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتیان کرام ایک مسئلہ کی طرف توجہ فرمائیں مرغی کو ذبح کیا گیا اور اس کے رگ سے خون نکلا ہوا ناپاک ہوتا ہے اور مرغی کو بغیر دھوئے ہوئے اسی حال میں پکا دیا جائے تو اس کے کھانے کا کیا حکم ہوگا اس مسئلہ کا جلد سے جلد جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں جزاک اللہ
answered
May 3
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
میت کو غسل دینے کیلۓ ایک بالٹی میں لئے گئے پانی میں بغیر وضو شخص جو جسمانی لحاظ سے پاک ہے ھاتھ ڈال دے تو کیا وہ پانی مستعمل ھو جاتا ہے
answered
Mar 11
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت مفتی صاحب میرا ایک سوال ہےکہ غسل میں جسم میں اتنا پانی بہائیں کہ ایک بال کے برابر سوکھا نہ رہے کوئی بھی حصہ تو میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عضوتناسل میں بھی پانی کا پہنچانا فرض ہےاگر پہنچانا فرض ہے تو اندرونی حصہ میں کہاں تک پہنچانا فرض ہے جلد سے جلد جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائے
answered
Mar 11
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
. ہومیوپیتھک ادویات میں الکوحل ہوتی ہے تو اس کو کیا استعمال کرسکتے ہیں ؟2 وضو کرنے کے بعد ہومیوپیتھک دوائی کھالی توکیا وضو رہے گا یا ٹوٹ جائے گا؟
answered
Feb 14
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
»
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت مفتی صاحب میرا ایک سوال ہےمفتی تقی عثمانی صاحب لکھتے ہیں کہ اگر شراب کو شوربا بنا دیا جائے تو وہ پاک ہو جاتا ہے میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر سالن میں ناپاک پانی موجود ہو اور وہ سالن بالکل تبدیل ہو جائے تو کیا وہ بھی پاک ہو جائے گا اسی طریقے سے اس میں تھوڑا بہت خون بھی موجود ہو تو کیا وہ بھی پاک ہو جائے گا اگر اس کی ہئیت بدل جائے تو سالن بنانے سے
answered
Feb 5
in
طہارت / وضو و غسل
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...