Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں مسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص انگریزی بال کاٹتا ہے اور ڈاڑھی بھی کاٹتا ہے اب وہ قربانی کے جانور میں حصہ لینا چاہتا ہے تو اس کا قربانی کے جانور میں حصہ لینا جائز ہے یا نہیں اسی طریقے سے اگر اس نے حصہ لےلیا تو اب دوسرے لوگ جو قربانی میں حصے دار ہیں ان کی قربانی پر کوئی فرق پڑے گا یا نہیں نوٹ: اس کے آمدنی کا صرف یہی ذریعہ ہے کوئی اور ذریعہ نہیں ہے
answered
Nov 4, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فتاویٰ محمودیہ جلد17 صف 315 ط اشرفی دیوبند میں ایک مسئلہ درج ہے "" سوال:جو شخص غریب ہے کیا صرف جانور خریدنے سے اس کے ذمے قربانی واجب ہوجاتی ہے؟ الجواب :اگر وہ قربانی کے دنوں میں قربانی کی نیت سے جانور خریدے گا تب اس کے ذمے قربانی واجب ہوگی-فقط واللہ اعلم. تو کیا اس مسئلے کی رو سے اگر کوئی غریب 10 ذی الحجہ سے پہلے کوئی جانور خریدے اور پھر کسی مجبوری سے بیچ دے تو یہ درست ہوگا ہا نہیں؟؟ کیا محض خریدنے سے قربانی کا وجوب ہوجائے گا یا نہیں؟ یا ایام قربانی میں خریدنے سے وجوب ہوگا
answered
Aug 4, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فتاویٰ محمودیہ میں ایک مسئلہ اس طرح ہے جسکا عنوان یہ ہے"قربانی کا دوسرا جانور خریدنے پر پہلا گمشدہ مل گیا" اسکے جواب میں فرمایا کہ. اگر وہ غریب ہے تو اس پر دونوں کی قربانی واجب ہوگی، ہاں اگر اسنے دوسرا جانور خریدتے وقت یہ نیت کی ہے کہ پہلا جانور جوگم ہوا ہے اس جگہ پر خریدتا ہوں، تو اس پر ایک ہی کی قربانی واجب ہوگی-فقط واللہ اعلم" اس میں جو یہ لکھا ہے کہ اگر یہ نیت ہو کہ پہلے گمشدہ جانور کی جگہ خریدےا ہوں تو اس پر ایک ہی کی قربانی واجب ہوگی.یہ بات درست ہے؟ اگر غریب جسکا جابور گم ہوجائے اور وہ اسکی جگہ نیت کرکے دوسرا خریدے اور پھر پہلا بھی مل جائے تو ایک کی قربانی کافی ہوجائے گی؟
answered
Aug 4, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
کیا زکوۃ لینے والی عورت پر قربانی واجب ہوگی؟ السلام علیکم ورحمۃﷲ وبرکاتہ عرض خدمت یہ ہے کہ ایک بیوہ عورت ہے اس کے کوئی لڑکے وغیرہ نہیں ہیں اور نہ کوئی زرائے. اس بیوہ عورت کا اخرجات بستی کے کچھ افراد رمضان المبارک میں زکوۃ کے پیسے جمع کرکے اس عورت کو دیتے ہیں جو رقم قریب پچاس ساٹھ ہزار جمع ہوتی ہے جو ایک سال تک یہ پورے پیسے اس عورت کوچلانےہوتے ہیں تو کیا اب ابھی جو رقم بچی ہوگی جو قربانی کے نصاب کو (ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی کو)پہونچتی ہوگی توکیا اس عورت پر قربانی واجب ہوگی ؟ مدلل جواب مرحمت فرمائیں (مستفتی. محمد عثمان خان ثاقبی باندوی یوپی (الھند
answered
Aug 4, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ میت کی طرف سے جو قربانی کی جاتی ہے، اس کے گوشت کا کیا حکم ہے۔ کیا سارا گوشت غریبوں میں صدقہ کیا جائے گا یا خود بھی کھا سکتے 5؟
answered
Aug 2, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
بعض لوگ بقر عید کےدن جانور کو بنا سنوارتے ہیں سجاتے ہیں اسکو نہلاکر گلے میں پھول مالا ڈالتے ہیں اور بعض تو گھنگرو بھی پاؤں میں ڈالتے ہیں پھر اسکو گلیوں میں گھماتے ہیں تو کیا یہ عمل ریاکاری اور دکھاوے میں شمار ہوگا اور کیا اس سے قربانی پر کچھ فرق پڑے گا؟؟
answered
Aug 2, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
اگر کوئی شخص قربانی میں پچاس فیصد حلال کمائی لگاتا ہے اور پچاس فیصد حرام لگاتا ہے تو کیا اسکی قربانی درست ہے؟ اور کیا وہ جانور میں حصہ لے سکتا ہے 2بعض جگہوں پر لوگ قربانی کی کھال کو کوڑی پر پھینک دیتے ہیں تو اگر کوئی شخص کوڑی سے اٹھاکر بیچ دے تو کیا اس کا یہ عمل درست ہوگا؟
answered
Aug 2, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آجکل لوگ قربانی کے گوشت کو تین حصے کرنے کے بجائے فریج. میں لگا دیتے ہیں اور مہینوں تک کھاتے ہیں کیونکہ فریج میں خراب نہیں ہوتا یا پھر ایسا کرتے ہیں کہ دو تین کے بعد دیگ اتار کر پورے محلے کی دعوت کردیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے صحیح مصرف میں خرچ کردیا تو کیا شریعت کی رو سے یہ دونوں عمل مناسب ہیں حالانکہ اس وقت حالات کی وجہ سے ضرورت مندوں کی؟؟ تعداد بہت زیادہ ہے. گویا یہ رسم بن چکی ہے اس کے بارے میں بتلا دیجئے
answered
Aug 2, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں قربانی کے وقت جب جانور ذبح کرتے ہیں تو گردن پر چھری پھیرنے پہلے جانور کو باندھ کر جے سی بی مشین کے ذریعے گڈھا کھود کر اس گڈھے کے پاس جانور اسی مشین کے ذریعے رککھتے ہیں تاکہ ذبح کرنے میں آسانی سے قابو میں رہے جب جانور ٹھنڈا ہوجاتا ہے تو اسکو جے سی بی مشین کے ذریعے تھوڑا سا اٹھا کر اس جگہ منتقل کرتے ہیں جہاں اسکی کھال اتارنی ہے اور گوشت بنانا ہے یعنی صرف گردن کٹی ہوتی ہے اسی حالت میں اٹھاتے ہیں اور سائے وغیرہ میں رکھ دیتے ہیں.. تو کیا آسانی کے پیش نظر ایسا کر سکتے ہیں؟
answered
Jul 15, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعض مسلمان غیر مسلموں سے قربانی کا جانور خریدنے جاتے ہیں تو غیر مسلم یہ کہتے ہیں کہ ہم قربانی کے لئے نہیں دیں گے بلکہ پالنے کے لئے دیں گے. تو مسلمان لوگ یہ کہہ کر لے آتے ہیں کہ ہم اس کو پالیں گے پھر گھر لاکر قربانی کردیتے ہیں تو کیا ایسے کرنے سے قربانی پر تو فرق نہیں پڑے گا؟
answered
Jul 15, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعض لوگ یہاں انڈیا میں قربانی کا نظم کرت ہیں اور وہ جانور کے ڈیلروں سے خود یہ کہتے ہیں ہمیں بچہ چاہیے کم قیمت میں دو سال کا نہیں چاہئے دس بارہ ہزار کا ہو.. بیچنے والے انکو عمر بھی بتلاتے ہیں اور یہ بھی کہتے ہیں کہ انکی قربانی نہیں ہوسکتی. لیکن پھر بھی وہ راضی ہوکر وہی چھوٹے کالے جانور مانگتے ہیں.. تو کیا جو لوگ انکو اس طرح کے جانور بیچتے ہیں سب کچھ بتاکر تو کیا انکی کمائی حرام کی مانی جائے گی.. حالانکہ اگر ایک منع کرے تو دوسرے سے رابطہ کرتے ہیں کوئی نہ کوئی انکا مطلوبہ لاکر ضرور دیتا ہے.. اس کا حکم بتلادیجئے؟
answered
Jul 15, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ کیا کوئی شخص اپنےجانور میں کسی شریک سےکم پیسے لے سکتا ہے۔۔.مثلا:5000/کا جانور ہے اب کوئ شخص نفع لیکر 7000/کا متعین کرتا ہے اور اسی حساب سے لوگوں کو حصے دار بناتا ہے لیکن اگر کسی شریک سے فی حصہ 1000/کے بجائے 700/لیتا ہے۔۔۔تو کیا اس طرح کرنا صحیح ہوگا۔۔۔یا اسکا حصہ ساتویں سے کم مانا جائیگا ۔۔۔؟
answered
Jul 15, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بعض لوگ بقر عید کے موقع پر جانور لاتے ہیں بیچنے کی نیت سے پھر بیچنے کا ایک ریٹ متعین کر دیتے ہیں مثلاً بیس ہزار میں خرید لایا تھا اور پچیس ہزار فروخت کے ریٹ متعین کردیئے اب اس نے کسی کو بیچانہیں بلکہ سب حصہ داروں کو اس میں شامل کرلیا پچیس ہزار ریٹ بتلاکر. تو آیا اس طرح کرنا درست ہے یا نہیں؟
answered
Jul 15, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے متعلق کہ عقیقہ کے جانور کی عمر کیا ہونی چاہیے؟ اگر کسی نے عقیقہ میں ایک سال سے کم عمر بکرہ ذبح کر دیا تو اس کا کیا حکم ہے؟ اب کیا کرے؟
asked
May 30, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
یحییٰ قاسمی گورکھ پوری
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا بچے کی طرف سے بچے کے دادا کے بھائی عقیقہ کرسکتے ہیں بچے کے والدیں کی رضامندی سے
answered
Mar 22, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ ہمارے یہاں لوگ شادی بیاہ میں لوگ برادری کو کھانا کھلاتے ہیں اس میں گوشت والےسے فی کوئنٹل گوشت کی قیمت طے کرلیتے ہیں جب گوشت والا بکری ذبح کرنے کے لئے لے کر آتا ہے تو اسی میں سے عمدہ قسم کی بکریاں چھانٹ کر(بغیر خریدے ھوۓ) عقیقہ کی دعا پڑھ کر بچوں کا عقیقہ کرتے ہیں پھر بکری کا گوشت وزن کرکے گوشت کی قیمت اور اور سری پاۓ اور چرم کی الگ الگ قیمت ادا کرتے ہیں دریافت طلب امر یہ ہیکہ درج بالا صورت کے مطابق عقیقہ کرنا کیسا ہے اس صورت میں بچے کا عقیقہ ہو گا یا نہیں قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل ومفصل جواب عنایت فرمائیں
answered
Feb 27, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته محترم مولانا، ہمنے ولیمہ کی دعوت کیلئے جانور قربان کئے. بعد قربانی ایک غیر مسلم خاتون نے بکرے کا خون جمع کرنے لگی اور ہم خاموش دیکھتے رہے. پتہ نہیں وہ خاتون اس خون کا کیا استعمال کریگی، بعض نے کہا وہ لوگ اسکو کھاتے ہیں. کیا ہمارا اسطرح خاموش اس خاتون کو خون جمع کرنے دینا ہمارے گناہ کا سبب ہے؟.
answered
Feb 9, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
اگر کوئی شخص عقیقہ نہیں کر سکا اب وہ ایک سال کے بعد عقیقہ کرنا چاہتا ہے تو وہ کس دن کریگا کسی نے کہا ہے کے عقیقہ اس دن ہوگا ۔۔۔ مثلا ۔۔کہ وہ بچہ 5 تاریخ کو اگر پیدا ہوا ہے تو اگلے مہینہ پانچ کو ہی عقیقہ ہوگا ۔۔ اگر درمیان میں عقیقہ کیا تو عقیقہ نہیں ہوگا ۔ اس کی کیا حقیقت ہے ۔یا اگر یہ سچ ہے تو تفصیل کیا ہے اس میں ۔۔۔۔ ۔۔۔محمّد انس (الہ آبادی)
answered
Oct 5, 2020
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
اک شخص نے قربانی کی نیت سے بکرا خریدا پھر اسکو بیچ دیا اور اسی پیسوں سے دو بکرے خریدے ایک بکرا اپنے لئے رکھا اور دوسرے بکرے کو یا تو بیچ دیا یا اپنے ہی گھر میں سے کسی اور کا حصہ لگوادیا تو کیا اس طرح کرنا درست ہے کسی اور کی طرف سے آئے ہوئے پیسوں کو اپنے استعمال میں لا سکتا ہے? [29/07, 4:57 p.m.] Riyaz Shaikh: باحوالہ جواب دیکر عند اللّٰہ ماجور ہو
answered
Aug 14, 2020
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
»
کرنٹ لگا کر مچھلی کا شکار کیا جائے جسکی وجہ سے مچھلی مر کر پانی پر تیرنے لگے یا کوئی اور مصنوعی طریقہ اختیار کیا جائے تو اسکا کیا حکم ہے؟
answered
Aug 14, 2020
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...