Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in ربوٰ وسود/انشورنس
»
سوال: میں کرایہ پر رہتاہوں۔ جس کا کرایہ 15000 ہے۔ اور ایک گوڈاؤن میں نے لیا ہے، جس کا کرایہ 26000 ہے۔ اگر میں گھر بناتاہوں 40 لاکھ کا تو تقریبا 13 لاکھ ٹیکس دینا پڑے گا۔ اگر 3 سال کا حساب لگائیں تو 28 لاکھ (کرایہ اور ٹیکس) ہورہاہے۔اگر میں ہوم لون لیتا ہوں تو کرایہ اور ٹیکس بچ رہا ہے۔ اور سود 21000*36یعنی 7.5 لاکھ روپئے۔ اگر لون لیتاہوں تو میں تین سال میں 20.5 لاکھ سے زیادہ بچا سکتا۔ کیونکہ انکم ٹیکس بھی نہیں لگے گا۔ ہرسال 10٪ کرایہ بڑھ جاتاہے۔ ایسے میں میرا لون لینا کیسا ہے؟
answered
Jan 12
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ. کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع متین مذکورہ مسئلہ کے بارے میں. زید عمرو کے ساتھ ڈالر کا معاملہ اس طور پر کرتا ہے کہ ڈالر کی موجودہ بازاری قیمت ۱۶۲ روپے ہے. زید نے عمرو سے کہا کہ آپ مجھے ڈالر ۱۷۰ پاکستانی روپیہ کے عوض ایک مہینہ کی مدت تک ادھار دے. کیا اس طرح معاملہ کرنا شرعا درست ہے یا نہیں؟ اگر درست نہیں تو اس کا متبادل اور صحیح طریقہ کیا ہے؟
answered
Dec 15, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اگر کمپنی سے نئی گاڑی خریدتے ہیں قسطوں پر تو عموماً معاہدہ فائننسر سے ہوتا ہے جسکی بنا پر یہ عقد ناجائز ہوجاتا ہے.. لیکن کچھ کمپنیوں کا اپنا فائننس ہوتا تو کیا ایسی صورت میں جبکہ اسی کمپنی کا فائننس ھو اور اسی کمپنی سے گاڑی قسطوں پر خریدیں تو کیا یہ معامل درست ہو سکتا ہے؟ واضح ہو کہ یہ فائننس بھی عام فائننس کی طرح فائل پر کراتا ہے اور اس میں یہی لکھا جاتا ہے کہ فلاں شخص نے یہ گاڑی اتنی قیمت میں خریدی اور اتنے روپے میں فائننس کرائی ہے اس مسئلے میں رہنمائی فرمائیں
answered
Nov 11, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم.میرا ایک دوست ہے بینک سے اس کو سودی رقم ملی ہے۔ وہ بغیر ثواب کی نیت کے وہ رقم کسی رشتہ دار کو دینا چاہتا ہے۔ اور میں چاہتاہوں کہ ان پیسوں میں پارٹنرشپ اس رشتہ دار کے ساتھ کروں جس کو میرا دوست پیسے دینا چاہتا ہےاپنے ساتھ میں رکھ کر تو کیا پارٹنرشپ میرے لئے جائز ہے؟
answered
Sep 28, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
میں ریاستی حکومت میں انجینئر ہو ں، ہم جب ماہانہ بل ریکارڈ کراتے ہیں کمیشن دیا جاتا ہے ٹھیکیدار کی طرف سے۔ میری نیت و ارادہ نہیں ہے کمیشن لینے کی ، لیکن ٹھیکیدار (گٹٹار) کی طرف سے کوئی ایک بندہ (مڈل مین) یہ کمیشن دیتا ہے ۔ میں جب رقم واپس کررہاہوں تو وہ (رقم) ٹھیکیدار کے مالک تک نہیں پہونچتی ہے کینوکہ ٹھیکیدار کی بہت بڑی کمپنی ہے۔ اور یہ ہر تعمیراتی شعبہ میں ہے یہ کمیشن ہر کوئی لیتا ہے ، مجھے سوال یہ پوچھنا ہے کہ کیا ہم اس رقم کو کسی اور جگہ یا خود اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں۔ کیونکہ بیچ والا شخص ہمارے شعبہ کے پیسے جو واپس کئے وہ اپنے ذاتی استعمال میں لارہاہے اور اکاونٹ ہمارے نام پر بتارہاہے۔
answered
Sep 20, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
انشورنس کمپنی میں ملازمت اختیار کرنا کیسا ہے؟
answered
Sep 15, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
باسمہ تعالیٰ حضرات مفتیانِ کرام السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زیر سوال مسئلہ یہ ہے کہ ہندوستان کے جمہوری نظام میں رہتے ہوئے ربو و سود کا کیا حکم ہے؟ کیونکہ عام طور پر مسلمان عام ہوں یا خاص بینک کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں جس میں ان آفشنس کو بھی استعمال کرتے ہیں جو بغیر سود کے مکمل نہیں ہوتا بعض حالات میں وہ ضروری ہوتا ہے اور بعض دفع اس کے بغیر بھی کام چلایا جاسکتا ہے پھر لوگ بینک کے ان آفشنس کو استعمال کرتے ہیں شاید میرے سوال کا مقصد واضح ہو گیا ہوگا برائے مہربانی دلائل کی روشنی میں تشفی بخش جواب دیکر مشکور کریں والسلام
answered
Sep 8, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
زید نے آئی سی آئی سی آئی بینک میں پالیسی لی تھی۔ جس میں اس نے صرف ایک لاکھ بیس ہزار دیا تھا، اس کا انتقال ہوگیا۔ اب اس کی بیوی کو پالیسی کا اس بینک سے چھ لاکھ روپئے ملے جس میں چار لاکھ اَسی ہزار اضافی رقم آئی ہے، جو سود ہے۔ اب اگر زید کے بیوی کا بھائی اس بینک سے ہوم لون لے لے اور اس لون پر جو اضافی سود کی رقم بھرنی ہے وہ وہی پالیسی کی اضافی رقم سے بھردےاور اصل اماونٹ لون کا جو ہے وہ اپنے حلال پیسے سے بھردے یعنی صرف سود کا پیسہ سود سے بھردے، تو اس طرح زید کا بھائی ہوم لون لے سکتا ہے یا نہیں اسی بینک سے؟ وصی احمدانڈیا
answered
Aug 24, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بینک سے جو اضافی رقم ملتی ہے کیا وہ سود ہے۔ایک صاحب نے فتویٰ دیا ہے یہ سود نہیں بلکہ جائز مال ہے کیونکہ ہم غیر مسلم ملک میں رہتے ہے اور ان کی دلیل " لا ربا بين اھل الحرب ہے۔
answered
Aug 18, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ھیں مفتیان اکرام مسئلہ ذیل کے بارے میں ایک شخص نے ۱۵۰۰۰۰ کی رقم ایک شخص کو دی تجارت کے لیے متعینہ وقت اور متعینہ نفع کے ساتھ اب وہ شخص ہر مہینہ صاحب مال کو ۸۰۰۰ روپیہ دیتا ہے جو کہ متعین ہوا تھا کیا یہ رقم صاحب مال کے لیے جائز ہے کیا اس میں سود کا کوئ شئیبہ ہے کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے
answered
Aug 14, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
ایزی پیسہ اکاونٹ میں ایک ہزار سے زیادہ پیلنس رکھنے پر جو فری منٹس یا کیش بیک دیا جاتا ہے وہ استعمال کرنا جائز ہے۔
answered
Aug 14, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
سود(انٹریسٹ (کے پیسے سے ہم اپنی محلے کی نالی بنوا سکتے ہیں؟؟ جس میں میرے گھر کے ساتھ اھل محلہ والوں کا بھی گندا پانی باہر نکلے گاشکریہ
answered
Jul 7, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ایک مسجد ہے جو ایک بلڈنگ کے نچلے حصے میں ہے اوپر لوگوں کی رہائش ہے، مسجد اور لوگوں کے بیت الخلاء کا پانی ایک جگہ جمع ہوتا ہے جب کبھی وہ جگہ بھر جاتی ہے تو اہل بلڈنگ اس کی صفائی نہیں کرواتے ہیں مجبورا مسجد کمیٹی ہی کو اس گندگی کی صفائی کرانی پڑتی ہے، بلڈنگ والوں کو ملکی قانونی دشواری کی وجہ کر صفائی کرنے پر مجبور بھی نہیں کیا جاسکتا، دریافت طلب امر یہ ہے کہ مسجد کمیٹی کا بینک اکاونٹ ہے،اسی سے امام وموذن کو تنخواہ دی جاتی ہے اور مصارف مسجد میں خرچ کیا جاتاہے اس اکاونٹ میں کچھ سود کی رقم بھی آئی ہوئی ہے،تو سودی رقم جو مسجد کے اکاونٹ میں ہے اس سےمسجدکےبیت الخلاءکی گندگی صاف کرنے والے کو سودی پیسہ دے سکتے ہیں، اسی طرح لاک ڈاؤن کی وجہ کر پولس والوں کے شر سے مسجد اور مصلی کو بچانے کے لیے مسجد کی سودی رقم کو بطور رشوت کے دے سکتے ہیں یا نہیں ؟ ابن جمیل ممبئ
answered
Jul 1, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
اسلام علیکم۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے آمین۔میرا ایک سوال ہے۔ میری دو شادیاں ہے ۔ پہلی بیوی سے مجھے ایک بیٹی ہے اللہ تعالیٰ کے فضل سے۔ پہلی بیوی کے پاس میرے بابا دادا والوں کی طرف سے اپنا گھر ہے۔ اور جو دوسری بیوی ہے وہ میرے ساتھ وہاں نہیں رہنا چاہتی اور نہ میں چاہتا ہوں۔میری بیوی ایک ٹیچر ہے اور میں بھی جوب کرتا ہوں پر ہماری سلری سے ہم اپنا گھر نہیں بنا سکتے اور کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔ یہاں پاکستان میں کچھ بینکس اسلامک لوں دیتی ہیں۔ جس کو ہاؤس لوں کہتے ہیں۔ اور کچھ لوگ ہیں جو گھر بنوا کے دیتے ہیں پھر اقساط میں پیسے لیتے ہیں۔آپ بتائیں ہم کو اس حالات میں کیا کرنا چاہیے بینک سے قرض لینا چاہیے یہ اُن لوگوں سے اقساط پر گھر بنوا کے پھر انکو اقساط میں پیسے دینے چھائے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے اور مجھے ہدایت دے میں اس معاملے سے بچوں اور اپنا گھر بناؤں۔ شکریہ
answered
Jun 25, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
میں ایک سرکاری شعبہ میں انجینئر ہوں۔ ہر فائل پر انجینئر کو کچھ فیصد کمیشن ملتا ہے۔ یہ پورے شعبہ میں سلسلہ وار ہے۔ صرف میرے روکنے سے رکنے والا نہیں ہے۔ اس طرح کے کمیشن کے بارے میں اسلام کی کیا ہدایات ہیں؟ کیا میں یہ لے سکتا ہوں، حلال ہے یا حرام ؟
answered
Jun 9, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ کلب کمیٹی نے جرمانہ لگایا ہے۔ اگر کسی شخص نے جرمانہ ادا کیا تو اس رقم کو کمیٹی اپنے ذاتی استعمال میں لاسکتی ہے ؟ اس مال کا مالک کون ہے؟ کیا کلب کمیٹی اس کی مالک ہے اور اپنے کسی بھی استعمال میں اس کو لاسکتی ہے؟
answered
Jun 9, 2020
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ آج کل جو آنلائن پیمنٹ وغیرہ کا سسٹم شروع کیا گیا ہے اس میں کمپنی کے طرف سے کیشبیک اور ریوارڈ وغیرہ ملتا ہے کیا یہ ایک مسلمان کے لئے لینا جائز ہے۔
answered
Dec 8, 2019
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
مفتی صاحب۔۔ نئی گاڑی خریدنی ہے۔۔۔کیش خریدنے کی صورت میں انکم ٹیکس ادارے کی جانب سے پریشان کرنے کا اندیشہ ہے جبکہ فائننس کا مروجہ طریقہ سودی معاملہ پر مبنی ہونے کی بنائ پر ناجائز ہے۔۔۔۔ اب۔۔۔اس کا کوئی حل ہے یا نہیں۔۔۔۔؟۔؟
answered
Oct 24, 2019
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
محترم پاکستان میں ٹیلی نار موبائل کمپنی ایک سہولت دے رہی ہے Easypaise کے نام سے جس میں صارف پیسے رکھنگے اور اگر وہ پیسے 500 یا 1000 سے ذیادہ ہونگے تو کمپنی آپکو مفت منٹس اور مفت انٹرنیٹ اور مفت میسجز کی سہولت دیتی ہے تو لہٰذا آپ رہنمائی فرما دے کہ کیا یہ سود کے زمرہ میں تو نہیں آتا؟
answered
Jun 30, 2019
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
»
جس بینک میں account ھے اور اس میں جو رقم جمع ھے کافی عرصہ سے.. تو بینک نے سود بھی دیا ہے اور اسی بینک سے میں نے ایک گاڑی بھی قسطوں پر خریدی ھے کیا وہ سودی پیسہ جو بینک نے میرے اکاؤنٹ میں دیا ہے اسکے ذریعے گاڑی کی قسط ادا کرنے میں جو سود دینا پڑتا ہے وہ سودی رقم ملی ہے اس سے ادا کر سکتے ہیں؟؟
answered
Apr 7, 2019
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...