Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in حج و عمرہ
»
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته، یہاں سعودی عرب میں رہتے ہوئے مختلف طرز دیکھے گئے لوگوں کے مکہ شریف کو جانے میں، مثلا (1) مدینہ سے لوگ دو ارادوں کیساتھ نکلتے ہیں، اول یہ کے جدہ میں کام ہے کسی کو ایرپورٹ چھوڑنے کا، اس کام کو کرینگے پھر وہاں سے احرام باندھ کر عمرہ کرینگے(2) گھر کے بڑے فرد کا ارادہ گھر و0الوں کو عمرہ کرانے کا ہے، لیکن انکو جدہ جانا ہے کہہ کر سفر شروع کرے اور ذوالحلیفہ کےباہر نکل کر اب بتائے کے پہلے ہم جدہ جائنگے اور پھر بعد میں احرام باندھ کر عمرہ کرینگے. کیا ایسا درست ہوگا، کیا یہ دھوکہ اور نعوذ باالله یہ شریعت سے چالبازی ہوگی..
answered
Nov 2, 2020
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته، جناب مفتیان اکرام، و علماء عظام، و منتظمین افاضل، آپ حضرات کو الله پاک اپنی شان کیمطابق دنیا و آخرت میں اجر عظیم عطاء فرمائے کے آپ حضرات نے امت کو شریعت کے احکام سے آگاہ رکھنے کیلئے تن من دھن کی قربانی کیساتھ اپنے اپکو لگائے رکھا ہے. جزاکم الله خیرا و احسن الجزاء. عرض خدمت یہ ہیکہ میں نے عمرہ کے طواف اور سعی کے درمیان کئ اور طواف کئے ہی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے اور بھائ بہن اہلیہ بیٹی بہو کے ہدیہ کیلئے، کیا ایسا کرنا درست تھا، یا پھر سعی کرنے کے بعد ہی دوسرے طواف کرنا چاہئے تھا؟،. اسطرح کرنے کی وجہ یہ تھی کے آجکل کے احوال میں مطاف سے سعی کو جانے کے بعد پھر مطاف کیطرف انا ممنوع ہے حالات حاضرہ کی وباء کی وجہ سے..
answered
Oct 25, 2020
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
»
اگر میں طواف وداع کئے بغیر واپس اپنے ملک آگیا تو کیا میرے لئے میری بیوی حلال ہوگی؟۔ یاکیا کرنا ہوگا؟
answered
Jul 14, 2020
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
»
اگرآپ نےحج کے تمام ارکان ادا کرلئے اور طواف وداع نہیں کیا ،چونکہ طواف وداع واجب ہے، اور واجب کے چھوٹنے سے دم واجب ہوتا ہے۔ لیکن آپ چونکہ حج کے تمام ارکان ادا کرکے مکمل طور پر احرام سے نکل چکے ہیں، آپ کی بیوی آپ پر حرام نہیں رہے گی۔ نوٹ: اگر کوئی مکہ سے روانگی سے قبل طواف وداع نہ کرسکے، لیکن طواف زیارت کے بعد نفل طواف کیا ہو تو نفلی طواف ، طواف وداع کے قائم مقام ہوگا۔ اور دم اس پر واجب نہیں ہوگا۔ کیا یہ صحیح ہے؟
answered
Jul 14, 2020
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم حضرت ایک عورت عمرہ پے جارہی ہے مگر انکو مسلسل خون آتا ہے رکتا نہیں بالکل وہ عمرہ کیسے کرے
answered
Dec 25, 2019
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ میرا سوال ہے کہ میں پچھلے سال عمرہ کو گیا تھا دو عمرے کئے پھر جب طائف زیارت کے لئے گیا تو وہاں سے احرام نہیں باندھا کیونکہ مجھے اس بات کا کچھ بھی علم نہیں تھا تو میں بغیر احرام کے ہی مکہ گیا، تو کیا مجھ پر دم ہے؟ اگر ہے تو مجھے وہاں بھی پتہ نہیں چلا تو اب میں انڈیا میں ہوں،تو وہ دم میں کیسے دوں؟ اور اس بات کو بھی قریب ای ڈیڑھ سال ہوگئے۔اس مسئلہ کا حل بتائیں۔
answered
Nov 14, 2018
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
»
کیا عمرہ میں عورت کے لئے بھی مردوں کی طرح ہوائی چپل پہننا ضروری ہے؟
answered
Nov 14, 2018
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
»
سوال جولوگ قربانی کرتے ہیں وہ توماہ ذی الحجہ میں قربانی کرنے تک بال اور ناخن نہیں کاٹتے لیکن جو لوگ حج کرنے جاتے ہیں اور وہاں پرساتویں ذی الحجہ کو حج کے لیے احرام باندھتے ہیں توان کے لیے احرام سے پہلے ناخن اور بال کاٹنے کا کیا حکم ہے ؟
answered
Aug 11, 2018
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
»
بعد سلام مسنون السلام علیکم مفتی صاحب۔ حج تمتع میں عمرہ کرنے کے بعد احرام سے نکلنے کے لئے کیا بال کٹوائے جائیں گے؟ اور اگر کوئی بال کٹوالے تو کیا اس پر دم دینا لازم ہوگا۔ ؟ اور یہ دم حرم میں دیا جائے گا یا حج سے واپسی کے بعد اپنے وطن میں بھی دے سکتا ہے۔؟
answered
Sep 24, 2017
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
»
حج کے سفر میں عورت کے لئے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں چالیس نمازیں جماعت کے ساتھ پڑھنی ضروری ہے?? کیا گھر میں پڑھنے سے چالیس نمازوں کا ثواب نہیں ملے گا؟ ۔
answered
Oct 17, 2016
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حضرت مفتی صاحب دامت برکاتہم امید ہے مزاج گرمی بخیر و عافیت سے ہوں گے۔ حضرت مفتی صاحب درج ذیل لنک پر حرم مکی کے حادثہ کرین کے بارے میں ایک بات مفتی شیعب احمد بستوی کے نام سے موسوم ہے۔ اس بارے میں کنفرم کرنا ہے کہ کیا آیا یہ بات واقعی دارالافتاء مظاہر علوم سہارنپور سے منسوب ہے یا نہیں؟ کیا واقعی دارالافتاء نے یہ بات شائع کی ہے؟؟https://drive.google.com/open?id=0B1Ae1ixyMPUcbGIzR01iNXd5c3dsTEhFVDIwcGFzdXpWMUpJبرائے مہربانی مطلع فرمادیجیے
answered
Oct 29, 2015
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
»
اگر کسی نے شوال یا ذی القعدہ میں عمرہ کیا تو کیااس پر حج کی ادائیگی فرض ہوگئی خواہ وہ پہلے حج ادا کرچکا ہو ؟ اگر کوئی شخص شوال ، ذی القعدہ میں عمرہ کرکے گھرچلاگیا پھر حج کے ایام میں حج کررہا ہے تو یہ حج تمتع ہوگا یا افراد؟ جزاک اللہ
answered
Aug 8, 2015
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
»
assalamualikum hazrat mufti s.d.b. umra karne wala agar qasr kare to koi haraz nahi ? kiya 1 numver machin se baal kat sakta he ?
answered
Feb 22, 2015
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں؟میں مسماۃ کوثر شفیق عمرہ اداکرناچاہتی ہوں اور اپنے ہمراہ اپنے حقیقی بھانجہ فاروق شمسی کو لیجانا چاہتی ہوں۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ حقیقی بھانجہ محرم ہے کہ نہیں اور میں اس کو بطور محرم اپنے ساتھ لیجاسکتی ہوں یا نہیں؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں۔
answered
Jan 5, 2015
in
حج و عمرہ
by
Darul Ifta
Help get things started by
asking a question
.
...