Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in نکاح و شادی
»
فرحین جو کہ عاقلہ بالغہ عالمہ لڑکی ہے اس نے ایک عاقل بالغ عالم لڑکے زبیر کو اپنی ولی کی اجازت کے بیغیر موبائیل فون پر بول کر اور واٹسپ کے ذریعہ لکھ کر خود اپنی ہی زوجیت میں لینے کا وکیل بنایا ۔ اور زبیر نے تین عاقل بالغ مردوں کے سامنے لڑکی کا وکالت پڑھ کر سنایا اور پھر اپنی زوجیت میں قبول کیا اب لڑکی کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ چونکہ یہ سب فون پر ولی کی اجازت کے بیغیر ہوا ہے اسی لئے نکاح نہیں ہوا جبکہ مؤ کلہ لڑکی اپنی وکالت نامہ کی تحریر کا اقرار بھی کر رہی ہے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس طرح نکاح کرنےسےنکاح منعقد ہوا یا نہیں
answered
Jan 17
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم میرا نکاح کزن سے کال پر ہوا جودرست نہ تھا پھرمیں نے امی بھابی اور بھائی کوگواہ بنایا اور کزن کے بھائی کو وکیل بنایا کزن نے ان کو آڈیو کال کی اور کھا میں آپکو وکیل بناتا ہو آپ میرا نکاح فلابن فلا سے کر دیں پھر وکیل نے میرا اور میرے ابو کا نام لیا 3 دفعہ مجھ سے کہا میں تیرا نکاح فلاں بن فلاں سے کرتا ہوں قبول ہے میں نے کھا قبول ہے اور بھائی کو یہ سب ایک کاغذ پر لکھ کر دیا تھا جو کچھ نکاح کے دوران انہوں نےکہا میرا کزن کال پہ سن رہاتھا پہلی دفعہ جو نکاح کیا اسکا مہر 5ہزار دیاپھر دوسرے نکاح میں جو مہر مقرر کیاوہ ادا کرنا ضروری اگر میں معاف کر دوں تودرست اور جن بھائی کوگواہ بنایا تھا وہ موجود تھے لیکن موبائل سے لگے ہوئےتھے کونکہ انہیں بتایا نہیں تھا پہلے کہ نکاح کرنے لگے لیکن وہ سارا وقت موجود رہے مجھےپوچھنا ہے اگر بھائی نے توجہ سے سب نہ سنا ہو تو کیا نکاح درست ہے
answered
Jan 13
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
سوال ۔کیا لڑکےکا لڑکے کےساتھ لواطت کرنےسے حرمتِ مصاہرت ثابت ہو جاتی ہے یا نہیں۔ زید نے محمود کے ساتھ لواطت کی تھی اور اب زید کا نکاح لواطت کروانے والے محمود کے بہن کے ساتھ ہو گیا ہے۔ کیا یہ نکاح جائز درست ہے۔ یا طلاق دےکر دونوں الگ ہو جائے کُچھ سمجھ نہی آرہا ہے۔کیا لواطت کرنے کی وجہ سے محمود کی بہن زید پر حرام ہوگئ تھی۔(برائے کرم فقہ حنفی کے مطابق اور حوالہ کے ساتھ جواب دیں )
answered
Dec 19, 2021
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ سوال: ایک لڑکی نے اپنے نکاح کا وکیل ایک لڑکے کو بنایا کیا اس لڑکے نے دو آدمیوں کی موجودگی میں یہ اقرار کیا کیا کہ فلاں لڑکی نے مجھے اپنے نکاح کا وکیل بنایا ہے اور میں اس سے نکاح کرتا ہوں ہو تو کیا نکاح ہو گیا ؟ مولانا صاحب یہ واقعہ ایسے ہی پیش آیا ہے دراصل میں اور میری پھوپھی زاد بہن بہن ہم نے آپس میں اس طرح نکاح کیا تھا اب وہ کہتی ہے کہ ہمارا نکاح نہیں ہوا کہتی ہے کہ نکاح کے لئے تو دو آدمیوں کے سامنے اقرار کرنا ضروری ہے ہے اور لڑکی کا ہاں کہنا بھی ضروری ہے جب کہ میں نے ہاں کہا نہیں
answered
Dec 16, 2021
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
میرا نکاح کزن سے موبائل پر ہوا، مجھے پتہ چلا کہ اس طرح نکاح نہیں ہوتاہے، پھر وکیل کے طریقہ سے نکاح کیا، تفصیل میں نے بتادی ہے۔
answered
Dec 16, 2021
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں: ایک شخص ہے جس نے اپنا نکاح خود پڑھایا اور کہتا ہے فلاں لڑکی سے نکاح کرتا ہوں اس کے گواہ وہاں موجود ہے لیکن وہاں لڑکی کی جانب سے نہ کوئی گواہ موجود ہے نہ اس کا سرپرست اور نہ خود لڑکی اس مجلس میں موجود ہے نہ اس نے اپنا کوئی وکیل متعین کیا اور نہ نکاح کی اجازت دیتی تھی لیکن بالجبر اور زبردستی اجازت لی گئ ۔۔۔۔۔ تو کیا یہ نکاح درست ہے ؟؟؟؟؟یا زنا ہوا؟؟؟؟ اور 5000 متعینہ مہر کی ادائیگی کے بغیر ہی طلاق دے دی۔ مسئلہ کی وضاحت فرما کر عند اللہ ماجور اور عند الناس مشکور ہوں والسلام مع الاحترام از: حیدرآباد، الھند۔
answered
Dec 12, 2021
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ ۔میرا سوال یہ ہے کہ میرے شوہر ملک سے باہر ہیں کسی وقت شہوت کا غلبہ ہو جاتا ہے تو میں ٹانگوں کو دبا کر آپس میں ڈسچارج ہوتی ہوں ہاتھ نہیں لگاتی کیا ایسا کرنا گناہ ہے اگر ہے تو کوئی طریقہ بتائیں چھوڑنے کا؟
answered
Nov 4, 2021
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
السلامُ علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ ولیمہ کی دعوت مے کھانے میں کتنے لوگوں کا ہونا جروری ہے؟
answered
Oct 14, 2021
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
جناب مفتی صاحب ایک سوال ہے جس پر آپ سے فتوی چاہیے ، سوال یہ ہے کہ اسلام میں نکاح میاں بیوی کی رضامندی اور دولوگوں کی گواہی میں ہونا ضروری ہے ، تو جس طرح فلموں ، ڈراموں میں ایکٹنگ کے طور پر ان شرائط کو مد نظر رکھتے ہوئے نکاح کیا جاتا ہے تو کیا اس عملی تقاضہ سے ( عملی طور پر ، حقیقت میں بھی نکاح ہو گیا ہے ؟ کیونکہ گواہ بھی موجود ہیں اور رضامندی بھی ظاہر ہورہی ہے۔ زاہد اللہ افغانستان شکر یہ
answered
Oct 5, 2021
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ ۔میری بیوی سارادن اچھے سے رہتی ہے اور رات کو جب میں اس سے ضرورت کے لئے بولتاہوں تو وہ جھگڑا کرتی ہے کسی نہ کسی بات پر، اور اگر کبھی مان بھی جائے تو ایسا ظاہر کرتی ہے کہ مجبور ہو، جس کیوجہ سے میں خودلذتی اور غلط کام کرنے پر مجبور ہوگیاہوں میرا اس سے ایک بچہ بھی ہے، اور میں چاہتاہوں کہ ہمارا تعلق اچھارہے نہ کہ طلاق کی نوبت آجائے۔مہربانی فرماکر کچھ بتائیں؟احمد
answered
Sep 30, 2021
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
لڑکے اور لڑکی موجودگی میں لڑکی کی ماں نے کہا منگنی کے بجائے دونوں کی آپس میں شادی کر دیں لڑکی کی ماں نے کہا کہ تین ماہ بعد شادی کر دیں ابھی منگنی درست ہے اور منگنی ہوگئی کیا لڑکے اور لڑکی کی شادی منعقد ہوگئی جبکہ وہ ماں کے اور ساس کے سامنے یہ باتیں سن اور دیکھ رہے تھے اور دونوں شادی کے لئے رضا مند تھے لڑکی کا بھائی اور لڑکے کا بھائی دو مرد محفل میں موجود تھے
answered
Sep 20, 2021
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
ایک آدمی کے دل میں طلاق کے وسوسے آ رہے تھے وہ اونچی آواز میں بولا خیالات آتے ہیں تو آتے رہیں مجھے فرق نہیں پڑتا اس کی نیت وسوسے کو ختم کرنے کے علاوہ کچھ نہ تھی.
answered
Sep 20, 2021
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
اگر لڑکا اپنی ہونے والی بیوی یعنی لڑکی کی موجودگی میں لڑکی کی ماں سے پوچھے کے آپ اپنی بیٹی کا مجھ سے نکاح کر دیں اس وقت دو مسلمان مرد بھی موجود ہوں جبکہ لڑکی کی ماں کہے کہ ابھی منگنی کر لیں نکاح تین ماہ بعد کر لیں گیں. اس پر کیا حکم لگے گا لڑکی چپ رہے جبکہ وہ دل میں کہے کہ وہ چپ نکاح قبول کرنے کی نیت سے ہے. کیا نکاح ہو جائے گا
asked
Sep 16, 2021
in
نکاح و شادی
by
حسان
»
نعیم نے نجمہ کو 4 آدمیوں کے سامنے کہا نجمہ میری بیوی ہے کیا نکاح ہوگیا جبکہ نجمہ چپ رہی. جبکہ نجمہ کی ایسی نیت نہ تھی کے نعیم کو بطور شوہر قبول کرے.
asked
Sep 8, 2021
in
نکاح و شادی
by
حسان
»
سوتیلا باپ جبکہ وہ سگا چچا بھی ہو اسکے وفات کےبعد اسکی دوسری بیوی سے نکاح جائز ہے یا نہیں براہ کرم ہنمائی فرمائیں
answered
Sep 2, 2021
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
لڑکا لڑکی محبت کرتے تھے، دونوں سے غلطی ہوگئی۔ اب لڑکی حمل سے ہے تو کیا اس لڑکی و لڑکے کا نکاح درست ہے اس حالت میں اور کیا وہ اس سے اب حلال طور پر صحبت بھی کرسکتاہے یا ولادتتک روکے رکھے۔ ؟
answered
Aug 29, 2021
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
کیا نکاح کرنے کے بعد بیوی کا نام تنزیلہ سے بدل کر عائشہ یا کسی بھی صحابیہ کے نام پر رکھنے سے نکاح پر فرق تو نہ پڑے گا نکاح دوبارہ تو نہ کرنا پڑے گا.
answered
Aug 24, 2021
in
نکاح و شادی
by
Darul Ifta
»
میری منگیتر کا نام تنزیلہ ہے پہلے تو درخواست ہے کہ دعا کریں کہ میری ازدواجی زندگی مستقبل میں کامیاب ہو اور سکون والی ہو. کیا میں مستقبل میں شادی کے بعد اپنی بیوی کا نام تبدیل کر کے عائشہ یا کسی بھی صحابی خاتون کے نام پر رکھ سکتا ہوں کیا بیوی کا نام تبدیل کرنے سے نکاح پر اثر تو نہ پڑے گا نکاح دوبارہ تو نہ کرنا پڑے گا ویسے تنزیلہ نام بھی درست ہے اس کا مطلب ہے نازل ہونے والی
asked
Aug 17, 2021
in
نکاح و شادی
by
حسان
»
تفسیر مظہری میں سورہ نساء کی آیت نمبر 22 کی تفسیر میں ایک حدیث بیان کی گئی ہے کہ کسی عورت کو اگر کسی نے ہاتھ سے بھی دبایا ہو تو اس مرد کو اس عورت کی بیٹی سے نکاح نہیں کرنا چاہئے یہ حدیث کو قاضی ثناءاللہ پانی پتی نے اپنی تفسیر مظہری میں بیان کی ہے اسے مرسل منقطع کہا ہے . کیا یہ ضعیف ہے ؟
asked
Aug 17, 2021
in
نکاح و شادی
by
حسان
»
السلام و علیکم ! سوال ۔ ایک شخص جوکہ حنفی دیوبندی ہے نے اپنی بیوی کو اکٹھی تین طلاقیں دیں جبکہ اس بیوی سے اس کے پانچ بچے تھے پھر اس نے غیر مقلدین سے فتویٰ لے کر رجوع کر لیا ،، اس شخص کی بیٹی سے نکاح کرنے کے بارے کیا حکم ہے وہ بیٹی جو طلاق کے واقعہ سے بارہ پندرہ سال قبل پیدا ہوئی ، نیز نکاح کی صورت میں ساس سسر ( طلاق یافتہ عورت جو غیر شرعی طریقہ سے شوہر کے ساتھ ہے ) کے گھر سے کھانے پینے کے بارے شریعت کا کیا حکم ہے ؟
asked
Aug 15, 2021
in
نکاح و شادی
by
anonymous
To see more, click for all the
questions in this category
.
...