39 views
کیا میں میری دونوں بیویوں کو ایک گھر میں رکھ سکتا ہوں۔ بظاہر دونوں اچھی طرح ہم آہنگ ہیں اور دوستانہ رویہ ہے
asked Dec 15, 2023 in نکاح و شادی by tariq_husain

1 Answer

Ref. No. 2723/45-4241

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ دونوں بیویوں کو ایک گھر میں رکھنا شرعا درست  ہے، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے، تاہم  سونے میں دونوں کو الگ رکھیں ، ایک کی موجودگی میں دوسری سے صحبت کرنا بےحیائی کی بات ہوگی ۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Dec 26, 2023 by Darul Ifta
...