Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in حدیث و سنت
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتیان کرام ایک مسئلے میں رہنمائی فرمائیں کھانے میں بیٹھنے کا کیا طریقہ ہے جیسا کہ بعض حضرات تین طریقے بتاتے ہیں بیٹھنے کے دو جانو ایک جانو اور اکڑو اگر اکڑوں بیٹھنے کی سنت میں شامل ہے تو کیا کیفیت ہے اکڑوں بیٹھنے کی ایک اور مسئلے کی وضاحت فرمائیں تبلیغی جماعت کے امیر حضرت مولانا سعد صاحب کی نسب نامہ کیا حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے نصیب سے ملتی ہے اس کی کیا حقیقت ہے وضاحت فرمائی ہے
answered
Feb 20
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب زید کھانے کی سنت بتا رہا تھا اورکھانے کے بعد کی دعا الحمد للہ الذی اطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمین اس دعا کو پڑھا (من) کے الفاظ کو چھوڑتے ہوئے تو زید کو کسی نے کہا کہ آپ اس طریقے سے دعا نہ پڑھیں تو زید نے مفتی تقی عثمانی صاحب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مفتی صاحب دعا بتاے ہیں اور زید نے یہ بھی کہہ دیا کہ میں اس دعا کا قائل نہیں ہوں زید سے بحث کرنے والے لوگ کہنے لگے کہ آپ قائل کا لفظ استعمال نہیں کر سکتے کیونکہ قائل کا لفظ محدثین حضرات استعمال کرتے ہیں تو اس میں رہنمائی فرمائیں کہ کیا قائل کا لفظ محدثین کے لیے خاص ہے
answered
Feb 11
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
اکرم الخبز روٹی کا اکرام کرو کیا یہ حدیث ثابت ہے؟کیا یہ حدیث مستدرک حاکم میں موجود ہے؟
answered
Feb 5
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
ذکر اللہ میں گم ہو جاتا ہوں
answered
Feb 5
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
میں پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک ایک سنت، تمام سنتوں پر عمل کرنا چاہتا ہوں۔ سنت کے بارے میں جاننے کے لیے بہترین کتابیں کون سی ہیں؟ مجھے ان تمام کتب کا نام بتائیں، جہاں سے میں سنتوں کو تلاش کرکے سیکھ سکوں؟
answered
Jan 19
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
کیا کوئی حدیث میں یہ بات موجود ہے کہ امیر کی اطاعت کرو چاہے وہ حبشی غلام ہی کیوں نہ ہو ۔
answered
Dec 24, 2022
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتیان کرام ایک حدیث کی تحقیق کرنی تھی میری رہنمائی فرمائی الا اخبرکم بافضل الملائکة جبرئیل علیہ السلامترجمہ - میں تمہیں خبر نہ دوں کہ سب سے افضل فرشتے کون ہیں پھر فرمایا وہ حضرت جبرائیل علیہ السلام ہیں حوالہ - معجم الکبیر 129/11 حدیث نمبر 11361 پوچھنا کہ کیا یہ حدیث کی الفاظ ہیں ؟ اگر ہیں تو اس کی سند کیسی ہےمحمد عفان سلطان رانچی جھارکھنڈ
answered
Nov 27, 2022
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
حضرت عمر نے اپنے بیٹے کو زنا کی سزا اسی کوڑے دی، کچھ علماء اس بات کو حضرت عمر کت انصاف کے بیان میں بیان کرتے ہیں، کچھ علماء اس کو جھوٹا واقعہ بتاتے ہیں، صحیح بات کیا ہے تفصیل سے بتائیں۔
answered
Nov 5, 2022
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمة الله و بركاته : ایک بوڑھی عورت جو ہمارے نبی پہ کوڑا پھینکتی تھی کیا یہ حدیث سے ثابت ہے کچھ علم کہتے ہیں کہ یہ جھوٹھی ہے ہماری پوری زندگی گزر گئی ہے حدیثوں کو ڈھونڈتے ہوئے اور ہمیں یہ حدیث آج تک نہیں ملی۔ کچھ علماء کہتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح ہے اور وہ سورہ: لہب کی تفسیر کا حوالہ دیتے ہیں.. تفسیر سے وضاحت فرمائیں ... سعید احمد
answered
Nov 5, 2022
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا کہ ہمارے استاد محترم اگر کسی کے بارے میں برائی بیان کرےاور ہم طلباء اگر ہاں پر ہاں ملائی تو کیا ہم اس غیبت پر شامل ہو جائیں گے اور میں حضرت مولانا الیاس گھمن صاحب اور ان کے شاگرد مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کا بیان سنتا ہوں اور ان کے بیان سے میرے اندر بولنے کی صلاحیت اور دوسرے سے بحث کرنے کی صلاحیت بہت زیادہ ہوگیا ہے کبھی کبھی میرے استاد محترم میری غلطی نہیں ہوتی ہے لیکن وہ مجھے کوئی ایسی بات کہتے ہیں تو میں اپنے آپ کو صحیح ثابت کرنے کے لیے ان کو شرمندہ کر دیتا ہوں تو کیا یہ میرا انداز صحیح ہے یا پھر تبلیغی جماعت کے بارے میں کوئی ایسی بات کہتے ہیں جو ناگوار محسوس ہوتا ہے تو کیا اس کے لئے ہمیں ان سے بحث کرنا چاہیے
answered
Sep 6, 2022
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
السلام و علیکم میں ایک عالم مولوی اسحاق کا بیان سن رہا تھا وہ کہہ رہے تھے کہ حضرت امیر معاویہ ؓ کی فضیلت کے بارے میں تمام احادیث غلط ہیں۔ اس سلسلے میں آپ رہنمائی فرمائیں اورصحیح حدیث بھی عنایت فرمائیں
answered
Aug 24, 2022
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتیان کرام ایک حدیث کا خلاصہ پیش فرما دیں حدیث: حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میت کے ساتھ تین چیزیں جاتی ہیں : دو چیزیں واپس آ جاتی ہیں اور ایک ساتھ رہ جاتی ہے _ گھر والے , مال اور عمل ساتھ جاتے ہیں _ پھر گھر والے اور مال واپس آجاتا ہے اور عمل ساتھ رہ جاتا ہے (مسلم) حضرت تین چیزوں میں دو چیز سمجھ آتی ہے لیکن ایک ہی سمجھ نہیں آتی گھر والے واپس آ جاتے ہیں عمل ساتھ رہ جاتا ہے لیکن مال جاتا کیسے ہیں اور واپس کیسے آ جاتا اس کا کیا خلاصہ ہے تفصیلی جواب دینے کی کوشش کریں جزاک اللہ محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
answered
Aug 23, 2022
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
مفتی صاحب مجھے کتابیں پڑھنے کا بہت شوق ہے - میں ایک ہفتے میں ایک کتاب پڑھ لیتا ہوں - تو آپ مجھے ایک سال ( ٥٢ ہفتے) کے لئے ٥٢ کتابوں کے نام بتائیں - اور کتابوں کے مصنف کے نام بتائیں -
answered
Jun 28, 2022
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
جہاں تک میں نے سنا ہے اور سمجھ پایا ہوں کہ دیندار،متقی اور ولی تینوں ایک ہی چیز ہیں۔ کیوں ک ديندار اسے کہتے ہیں جسکی زندگی میں تمام حلال موجود ہوں اور تمام حرام سے بچتا ہو۔ متقی و جو کبیرہ گناہوں سے بچے۔ اور ولی و جو تقویٰ اختیار کرے۔ تو یہ کہنا تو غلط نہیں ہوگا جو اصل دیندار ہے وہی متقی ہے اور وہی ولی ہے؟
answered
Jun 4, 2022
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تبلیغی بھائیوں سے اکثر یہ سنتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دعوت کا کام کرنے والوں کا خشر میرے ساتھ ہوگا۔ جب حوالہ پوچھتا ہوں تو وہ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ حاجی عبد الوہاب صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرما رہے تھے کہ دعوت کا کام کرنے والوں کا خشر انبیاء کرام کے ساتھ ہوگا تو بیان کے بعد مفتی زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ نے پوچھا کہ یہ بات آپ نے کس حدیث کی کتاب میں دیکھی ہے تو حاجی صاحب نے کہا کہ اس بات کو پھر نہیں کہوں گا لیکن اپکوحوالہ مل جائے گا۔ رات کو خواب میں مفتی صاحب کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار نصیب ہوا جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دعوت کا کام کرنے والوں کا خشر انبیاء کے ساتھ نہیں بلکہ میرے ساتھ ہوگا۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ تبلیغی بھائیوں کا یہ حوالہ درست ہے اور ہم اسکو اسی طرح آگے بیان کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
answered
Jun 2, 2022
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
حدیث میں آتا ہے کے عادل بادشاہ عرش کے سائے میں ہوگا اور میں نے علماء سے سنا ہے کہ اسمیں جج پولیس تحصیلدار بھی شامل ہیں۔ تو میرا سوال یہ ہے کہ کیا سب کے سب سرکاری ملازم اسمیں داخل ہے جیسے منشی یہ کسی ادارے میں کوئی بھی افسر کو بھی سرکاری ملازم ہے سب؟ اور اگر کوئی کسی پرائیویٹ کمپنیوں میں اپنے ماتحتوں کے ساتھ انصاف کریگا تو وہ بھی اسمیں داخل ہے؟
answered
Feb 12, 2022
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
جس طرح غلاموں کو دہرا اجر ملتا تھا کیا ملازمت کرنے والے کو بھی دہرا اجر ملتا ہے
answered
Feb 1, 2022
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
اللہم انی اعوذبک من البؤس والتباؤس کیا یہ دعا احادیث میں یا مسنون دعاؤں میں سے ہے؟؟؟؟؟؟ تحقیق مطلوب ہے
answered
Nov 4, 2021
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
الناکح راغب و المنکوحۃ مرغوبۃ و المھر علی ما تراضیا ۔ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ اور اگر صحیح ہے تو حدیث کی کون سی کتاب میں ہے؟
answered
Oct 14, 2021
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت میرا ایک سوال ہے کہ میں جبہ پہنتا ہوں کچھ لوگ اس بارے میں کہتے ہیں کہ یہ نائٹی ہے مذاق مذاق میں لوگ اسے نائٹی کہتے ہیں حضرت وضاحت فرما دے کہ اس طرح سے کہنے والوں کے لیے کیا گناہ ہو گا
answered
Sep 30, 2021
in
حدیث و سنت
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...