23 views
عوام میں مشہور ہےانسان کا چہرہ اور روح اللہ بناتا ہے اور پورا جسم فرشتہ بناتا ہے کیا یہ بات صحیح ہے؟
asked Feb 2 in حدیث و سنت by Md Arqam

1 Answer

Ref. No. 2821/45-4419

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  قرآن کریم میں اللہ رب العزت نے فرمایا  کہ 'اللہ خالق کل شیئ' جس سے معلوم ہوتاہے کہ ہرچیز کے خالق اللہ تعالی ہیں۔ عوام میں مشہور بات کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Feb 6 by Darul Ifta
...