Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in احکام میت / وراثت و وصیت
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام ابراھیم ہے. میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے. اور وراثت میں انہوں نے ایک کڑور چوبیس لاکھ تیس ہزار(12430000) روپیہ انہوں چھوڑے. ورثاء میں مرنے والے کی دو بیٹیاں اور دو بیٹے اور ایک زوجہ چھوڑی. اب یہ کل رقم دو بیٹیوں اور دو بیٹوں اور زوجہ کے حصہ میں شریعت کی رو سے کتنی آئے گی. اسکو واضح فرما کر عند للہ ماجور ہو.
answered
Mar 11
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
اسلام علیکم میرے والد نے ایک مکان مجھے دیا جو میں نے ۲۰۰۴ میں ۳ لاکھ میں بیج دیا میرے والد کا انتقال ہو گیا ھے ترکہ کا مسئلہ ہے کہ میں اب کی قیمت کیا ادا کروں جزاک اللہ
answered
Feb 5
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم، والد صاحب مرحوم کی پہلی بیوی سے ایک لڑکی ہے۔ پہلی بیوی سے طلاق ہو جانے پر والد نے دوسری شادی کی ۔ دوسری بیوی سے ہم تین بھائی اور ایک بہن ہے۔ والد کے انتقال کے بعد میراث میں آبائی زمین بچی ہے جس کی اندازاً قیمت تقریباً 80 لاکھ روپیے ہے ۔ ہماری والدہ ابھی حیات ہے۔ 1۔ لہٰذا صورت مسؤلہ میں میراث کی تقسیم کس طرح کی جائے گی۔ 2۔والد مرحوم نے انتقال سے تقریباً دس سال قبل ایک مکان 5 لاکھ روپیہ میں فروخت کر دیا تھا اگر ہماری سوتیلی بہن اس میں سے بھی حصہ طلب کرے تو یہ رقم کہاں سے ادا کی جائے گی ؟ 3۔ اگر ہم تینوں بھائی قطع تعلق سے بچنے کے لیے ہماری دونوں بہنوں کو 5 لاکھ روپئے سے حصہ دیتے ہیں تو کتنی رقم دینی ہوگی ؟ 4۔ گورنمنٹ کی جانب سے ہمارے والد صاحب کی پینشن والدہ کے نام جاری ہے کیا اس میں کسی اور کا کوئی حق ہے ؟
answered
Jan 22
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم، محترم المقام جناب مفتی صاحب دامت برکاتہم ، جناب عالی ، گذارش ہے کہ سات ماہ پہلے والد صاحب کا انتقال ہوگیاہے. حق میراث کے متعلق شریعت کی روشنی میں جواب دیں تو مہربانی ہوگی. * * * * * * * * وارثین کی تفصیل ******* *چار بیٹیا حیات ہے* * * ایک بیٹی لااولاد طلاق شدہ مرحوم کی حیاتی میں انتقال کر گئیں دو بیٹے لڑکپن میں انتقال کر گئیں بیوی مرحوم کی حیاتی میں انتقال کر گئیں مرحوم کے بھائی بہن نہیں ہے دونوں چچا مرحوم کی حیاتی میں انتقال کر گئے چچازاد بھائی مرحوم کی حیاتی میں انتقال کر گئے براہ کرم، رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیر
answered
Dec 24, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
ایک بیٹے اور تین بیٹیوں کے درمیان وراثت میں کیا حصہ ہوگا، ماں کا کیا حصہ ہوگا؟ باپ مر گیا ہے
answered
Dec 1, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں میرے والد صاحب کا انتقال دادا کی زندگی میں ہوگیا میں اکلوتا بیٹا ہوں دادا کا ایک گھر ہے اس میں مجھ سمیت چچا اور دادا رہائش پذیر تھے دادا نے انتقال سے پہلے کہا کہ یہ گھر تمہارا اور تمارے چچا کاہے دادا کا انتقال ہو گیا بوقت انتقال ایک چچا اور ایک پھوپھو باحیات تھے اب چچا شریعت کے مطابق تقسیم کرنا چاہتے ہیں ایک پھوپھو کا انتقال بھی دادا کی زندگی میں ہوگیا تھا آیا اب شریعت کے مطابق ترکہ کی تقسیم کا کیسے کیاجائے اور ہر ایک کا کتنا حصہ بنے گا مستفتی عتیق الرحمن
answered
Dec 1, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
میت کے بعد اسکی بیوی کا میت کی جائیداد میں کتنا حصہ بنتا ہے 4 لڑکا اور 4 لڑکی بھی ہے آپ سے التجا کرتے ہیں شریعت کے حساب سے مدد کریں تاکہ گناہ سے بچ جائیں
answered
Nov 16, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
السلام وعلیکم جناب مفتیان کرام گزارش عرض یہ ہے کہ میں آصف علی آپ جناب سے وراثت کے بارے میں فتوی لینا چاہتا ہوں میری والدہ محترمہ کا انتقال ہو چکا ہے اور ان کی وراثت میں ایک بنگلہ ایک فلیٹ کچھ نقد اور کچھ زیورات ہیں اور ہم ٹوٹل چار فیملی ممبران ہیں ایک میرے والد صاحب ایک میری بہن ہے اور ہم دو بھائی ہیں لہذا میری آپ سے گزارش ہے کہ ان کی تقسیم کے حوالے سے رہنمائی فرمائیں
answered
Nov 16, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
نکاح اور وراثت سوال:خالدہ عاقلہ و بالغہ لڑکی ہے ،جو انصاری برادری سے تعلق رکھتی ہے ، اس نے اپنے والدین اور بھائیوں کی اجازت کے بغیر دیگر مسلمان برادری میں گھر سے بھاگ کر اپنی مرضی سے نکاح کرلی ہے ۔ تو عند الشرع اسکا نکاح درست ہوگا یا نہیں ؟ اور اگر نکاح درست ہوگیا تو وراثت کی حقدار ہوگی یا نہیں ؟ مفصل و مدلل جواب مرحمت فرمائیں ۔
answered
Nov 14, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال: ایک بندے کا انتقال ہوا، اس کی موت کے وقت ان کی اولاد میں اس کی دو بیٹیاں ہیں اور بھائیوں میں سے دو بھائی، بہنوں میں چار بہنیں ہیں (سب حیات ہیں) اور ایک فوت شدہ بھائی سے (مرحوم کے) بھتیجے ہیں ، مذکورہ بالا صورت میں مورث کی بیٹی، بھائیوں،بھتیجے اور بہنوں کےحصص کیا ہوں گے ؟
answered
Oct 23, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
بسم اللّٰہ الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحمة الله و بركاته کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بار میں میرا نام محمد یونس ہے۔ میرے تین لڑکے اور چار لڑکیاں اور وہ سب شادی شدہ ھیں۔ میری اہلیہ کا انتقال ہوگیا ہے اور ابھی چند روز قبل میرے بیٹوں میں سے بھی ایک بیٹا کا انتقال ہو گیا ہے - جسکے وارثین میں بیوی اور (مذکر مونث) بچیں ہیں اس حادثے کے بعد میں بہت زیادہ پریشان رہا ہوں کیونکہ اسکی بیوی بچوں کا کوئی ذریعہ آمد نہیں ہے مرحوم کا بیٹا جو میرا پوتا ابھی بہت چھوٹا ہے اِس وجہ سے میں یہ چاھتا ہوں کہ شریعت کے اعتبار سے سب کو ان کا حق اپنی زندگی میں دیگر فارغ ہو جاؤں ۔ اس لئےآپ مودبانہ گزارش ہے کہ سب کے حقوق کی قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیل بیان فرمائے تاکے میں اپنی زندگی میں اس فریضہ کی ادائیگی سے فارغ ہو جاؤں ۔ والسلام ( المستفتی) حاجی محمد یونس ( مالویہ نگر دھلی)
answered
Oct 23, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
میرے والد صاحب کے فوت ہونے کے بعد والدہ کو ملنے والی پنشن کے بارے میں والدہ پوچھتی ہے ک کیا ماہانہ ملنے والی پنشن کو بہی میں اپنے بچوں میں اس طرح تقسیم کروں جس طرح میں نے اور مال کو وراثت کے وضع کردہ احکامات کے مطابق کی ہے؟؟
answered
Aug 7, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس شخص کے بارے میں جو اپنے مال کا ایک تہائی حصہ وصیت کرلے اپنے رشتہ داروں کے لیے اور اس شخص کے قریب رشتہ دار بہے ہیں اور بعید بہے ہیں اب سوال یہ ہیں کے اس وصیت کو کونسے رشتےداروں پر لاگو ھوگاں قریب یا بعید ؟؟؟؟ عنایت فرمائیں حوالہ جات کے ساتھ ۔۔۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
answered
Jul 5, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ۔ میری پھوپھی کا انتقال ہوا، ان کے شوہر ، تین بیٹے اور دوبیٹیاں اور ایک بھائی زندہ ہیں،وراثت کی تقسیم کیسے ہوگی؟ ارشد
answered
Jun 25, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ. جنازہ کی نماز کون پڑھائے، افضل کیا ہے، اور کیوں۔ جنازہ کی نماز کے بعد دعا کیوں نہیں کرنی چاہئے۔ ؟
answered
Jun 21, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
what would be the share of inheritance among one son and four daughters. Father and mother are expired
answered
Jun 15, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے ایک چاچا ہیں، انکی بیوی کا انتقال 2 سال پہلے ہو چکا ہے۔ انکو دو بیٹی ہیں جو ابھی نابالغ ہیں ۔نکاح کے وقت مہر کی رقم 41786.00 طے ہوا تھا. لیکن کسی وجہ سے وہ مہر کی رقم نہ بیوی کو دے سکے اور نہ ہی معاف کرا پائے۔ براہ کرم معاملہ کو حل کریں کہ۔ 1. مہر کی رقم میں بیوی کے والدین کا کتنا فیصدحصہ ہوگا؟ 2. اگر بیوی کے والدین وہ پیسے لینے سے منع کرتے ہیں تو ہمیں پیسے کو کہاں استعمال کرناچاہئے ؟ 3. مہر کی رقم میں شوہر کا کتنا فیصد حصہ ہوگا؟ 4. مہر کی رقم میں دونوں بیٹیوں کا کتنا فیصد حصہ ہوگا، بیٹی ابھی نابالغ ہے تو اسکی رقم کے زیورات بنوا کر اس کے لیے رکھ دیں یا پیسہ ہی اس کے لیے الگ کر کے رکھ دیں ؟
answered
Jun 2, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میرے دوست امتیاز بھائی نے مجھ کو سات ہزار روپئے بطور امانت دئے تھے، وہ کینسر کے مریض تھے، اور مجھے وصیت کی تھی کہ میرے مرنے کے بعد یہ پیسے میرے والد کو دیدینا ۔ کل ان کا انتقال ہوگیا تو میں اس سلسلہ میں کیا کروں جبکہ ان کی بیوی بھی ہے، ان کی مدد کے لئے لوگوں نے تقریبا پانچ لاکھ روپئے دئے تھے، اس کا کیا حکم ہے؟ مدرسہ میں پیسے دینے کے لئے بھی وصیت کی تھی اس کا کیا حکم ہے۔ نیز یہ بتائیں کہ ان کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی،ایک بیوی ہے، والد ہیں، ایک بھائی اور ایک بہن ہیں۔ والدہ کا پہلے ہی انتقال ہوچکا ہے۔ جزاک اللہ۔ سراج گیراج والے، ممبئی 30 جنوری 2022
answered
Feb 6, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
بیوی، بیوی ، بیٹی، بھائی، بھائی، بھائی : حضرت مفتی صاحب۔ جس بیوی سے بیٹی ہے وہ بیوی زید کی زندگی میں انتقال کرگئی ہے۔ تقسیم وراثت فرماکر ممنون فرمائیں۔
answered
Nov 18, 2021
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نابالغ بچہ قرآن مجید پڑھ کر مردے کو ایصال ثواب کر سکتا ہے یانہیں؟ اس کے پڑھنے کا ثوابِ مردے تک پہنچتا ہے یا نہیں؟ خواہ اپنے خاندان کی میت ہو یا دوسرے کی؟ کیا حدیث سے اسکا ثبوت مل سکتا ہے
answered
Sep 2, 2021
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...