33 views
مولوی فضل الرحمان لاولد فوت کر گئے ..اپنے پیچھے ماں دو حقیقی بھائی اور ایک علاتی بہن چھوڑ  کر گئے ہیں، مرحوم کی جائداد  کس طرح  تقسیم ہوگی؟ اوصاف علی
asked Sep 22, 2023 in احکام میت / وراثت و وصیت by ausafali

1 Answer

Ref. No. 2589/45-4117

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔    مرحوم کی کل جائداد 12 حصوں میں تقسیم ہوگی، جن میں سے ماں کو دو حصے،  اور دونوں بھائیوں کو  پانچ پانچ حصے ملیں گے،  اور علاتی بہن کو کوئی حصہ نہیں ملے گا۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند


 

 

answered Dec 7, 2023 by Darul Ifta
...