Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in مذاہب اربعہ اور تقلید
»
قادیانی کی تعریف کرنے والے کا حکم: (۳۶)سوال:جو لوگ غلام احمد قادیانی کو نہیں مانتے ہیں وہ اگر چہ قادیانی تو نہیں ہیں لیکن کسی دنیاوی مصلحت کی وجہ سے ان کی تعریف اس طرح کرتے ہیں کہ بڑے بااخلاق، مہمان نواز اور اپنی وضع کے پابندلوگ ہیں، تو ایسا شخص فاسق ہے یا مرتد ہے۔ فقط: والسلام مولانا مقیم الدین قاسمی دہلی
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
قادیانیوں کے مسلم قبرستان میں تدفین کا حکم:(۳۵) سوال:ما قول العلماء الکرام في الفرقۃ القادیانیۃ التي تعتقد بنبوۃ الکذاب غلام أحمد القادیاني وتنکر ختم النبوۃ سیدنا محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم فما حکمہم وما حکم تدفینہم في مقابر المسلمین ۔ أفتونا جزاکم اللّٰہ خیرا۔ فقط: والسلامالمستفتی: معرفت دفتر اہتمام
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
قادیانی فرقے کے خلاف کالم لکھنا: (۳۴)سوال:شمالی ہندوستان میں قادیانی فرقے کی سرگرمیاں عروج پر ہیں، تازہ ترین صورت حال یہ ہے کہ لکھنؤ واطراف کے سینکڑوں بچے اس وقت قادیانیت کی گرفت میں ہیں، جو ان قادیانیوں کے خرچ پر اترپردیش اور پنجاب کے کالجوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں؛ نیز وہ ان میں اپنا لٹریچر پھیلا رہے ہیں، رسائل واخبارات کے ذریعہ وغیرہ وغیرہ۔ اس ضرورت کے پیش نظر احقر نے یہ ارادہ کیا ہے کہ ان کے باطل عقائد کے روبرو اہل سنت والجماعت کے قرآن وحدیث اور آثار صحابہؓ پر مبنی صاف ستھرے عقائد کو اپنے پندرہ روزہ رسالے اسلاف میں مضامین یا کالم کی شکل میں شائع کروں اور قادیانیوں سے بذریعہ خط وکتابت گفت وشنید کروں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد مصطفی ندوی، دہلی
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
امام کو قادیانی کہنا: (۳۳)سوال:بکر شہر کا امام اور قوم کا مقتدیٰ ہے، زید کو اس سے کچھ مخاصمت ہوگئی جس کی وجہ سے زید نے بکر کے بارے میں کہا کہ وہ قادیانی ہوگیا ہے، مسلمانوں کو اس سے تعلق نہ رکھنا چاہئے اور اس کے پیچھے نماز بھی نہ پڑھنا چاہئے اور اس سے نکاح بھی نہ پڑھوایا جائے، جب کہ امام صاحب پکے حنفی اور اہل سنت والجماعت میں سے ہیں۔ اس کا یہ کہنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شمیم احمد، بجنور
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
کیا قادیانی خارج از اسلام ہیں؟ (۳۱)سوال:ایک مسلم ملک کے تمام علماء دین قادیانیوں کو کافر قرار دیتے ہیں جب کہ قادیانی یہ کہتے ہیں کہ ہمارا عقیدہ ’’خاتم النبیین‘‘ کے بارے میں وہی ہے جو حضرت نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت قاری طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا ہے، جیسا: کہ اخباری کالم میں مصرح ہے ان کا یہ کہنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: رشید احمد قریشی، آگرہ
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
شیعہ سے قتال: (۳۰)سوال:شیعہ سنی کے نام پر قتال کرنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالحمید، کشمیر
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
شیعوں کے بائیکاٹ کے بعد سنی لڑکوں کے نکاح میں موجود شیعہ لڑکیوں کا کیا حکم ہے؟
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
کیا شیعہ اثنا عشریہ اسلام میں داخل ہیں؟ (۲۸)سوال: دنیا میں بسنے والے شیعہ خصوصی طور پر شیعہ اثنا عشریہ اسلام میں شامل ہیں یا خارج؟ ان کے ساتھ مسلمانوں جیسا سلوک کیا جائے یا غیر مسلم جیسا مثلاً ان کی بیٹیوں سے نکاح اور ان کے جنازوں میں شامل ہونا وغیرہ؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شعیب، مرزا پور
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
اہل روافض کون ہیں، ان کا عقیدہ کیا ہے؟ (۲۷)سوال:اہل روافض کسے کہتے ہیں ان کا عقیدہ کیا ہے؟ اور ان کو فرقہ باطلہ میں کیوں شمار کیا جاتا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عنایت اللہ، بنگلہ دیش
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
ہندوستانی شیعہ مسلمان ہیں کہ نہیں؟ (۲۴)سوال:آج کے دور میں اکثر وبیشتر شیعہ حضرات جو ہندوستان ودیگر ممالک میں ہیں وہ مسلمان ہیں یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری احسان الحق، کیرانہ
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
شیعہ کا ذبیحہ حلال ہے یا نہیں؟ (۲۶)سوال:شیعہ مسلمان ہیں کہ نہیں اور ان کا ذبیحہ حلال ہے کہ نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شہزاد علی، مظفرنگر
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
جو سنی شیعہ ہو جائے اس کے ساتھ کیسا معاملہ کرنا چاہیے؟ (۲۵)سوال:کچھ سنی مسلمان شیعہ ہوگئے، سنی مسلمانوں کو ان کے ساتھ کیا معاملہ کرنا چاہئے؟ ان کے ساتھ نکاح کا تعلق یا قربانی میں شریک کرنا چاہئے کہ نہیں؟ ان کے ساتھ کھانا، پینا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمود حسن، بجنور
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
شیعہ کی نماز جنازہ پڑھانے والے کی امامت: (۲۳)سوال:ہماری مسجد کے امام جو حنفی ہیں وارثوں کے کہنے پر ایک شیعہ کی نماز جنازہ پڑھادی، اب لوگ اختلاف کرتے ہیں، یہ امر ان کا جائز تھا یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی قمر الاسلام، دربھنگوی
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
شیعہ کا مسجد میں کچھ دینا یا اس کے گھر کا کھانا کھانا: (۲۲)سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے دین، مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں: ایک مسجد کے مؤذن کے ہفتے میں دو دن کے کھانے کا انتظام ایک رافضی کے یہاں سے ہوا ہے کیوں کہ انہوں نے خود ہی پیشکش کی تھی جب کھانا ملنا شروع ہوگیا تھا تو کچھ مقتدیوں نے اعتراض کیا کہ شیعہ کے گھر کا کھانا لینا حرام ہے اور ایک شادی کے موقع پر ایک شیعہ نے مسجد میں جھاڑ فانوس بھی دیا تھا تو مسجد کے متولی صاحب کو لوگوں کے اعتراض کرنے پر احساس ہوا ایسی صورت میں اس کا مسجد میں لگانا کیسا ہے؟ اب اگر ان گھروں سے کھانا بند کرتے ہیں اور جھاڑ فانوس اتار کر رکھتے ہیں، تو یقینا ان کو تکلیف ہوگی؛ لہٰذا اس سلسلے میں جواب بالصواب سے نوازیں؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری سعید عالم ، ناگل، دیوبند
answered
Oct 2
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
قرآن کریم کے چالیس پاروں کے قائل کا حکم: (۲۱)سوال:ایک شخص مسلمان ہے وہ کہتا ہے کہ قرآن پاک کے چالیس پارے تھے، یہ قرآن پاک مکمل نہیں، ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری علاؤالدین صاحب، دیوبند
answered
Sep 30
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
شیعہ کے یہاں کھانا، پینا اور میل جول رکھنا کیسا ہے؟ (۲۰)سوال:شیعہ کے گھر کا کھانا کھانا کیسا ہے؟ شیعہ کی دکان پر کام کرنے والے کے لیے اس کے گھر کا کھانا کھانا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شرافت علی، روڑکی
answered
Sep 30
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
شیعوں کے ساتھ روابط: (۱۹)سوال:شیعہ کے ساتھ دوستی رکھنا، کھانا، پینا کیسا ہے، جب کہ شیعوں کے اعتقاد میں وحی میں غلطی ہوئی ہے اور وہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر تہمت کے قائل ہیں اور حضرات شیخین کی توہین کرتے ہیں، ان کو گالیاں دیتے ہیں، کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی جہاںگیر، داد نگر
answered
Sep 30
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
اکابر کی بعض عبارتوں پر اعتراض:(۱۸)سوال:ذیل میں ہمارے اکابرین کی ان کتابوں کی عبارتیں نقل کی جارہی ہیں جن کو لے کر علمائے بریلویت عوام کو گمراہ کررہے ہیں، امید کی جاتی ہے کہ ان عبارتوں کی حقیقت اور ان سے مستفاد ہونے والے عقائد کو قرآن و حدیث کی روشنی میں تحریر فرماکر عند اللہ ماجود ہوں گے۔ (۱) چوری، شراب خوری، جہالت و ظلم سے انکار کرنا بھی کم عقلی سے ہے، حالاں کہ علم کلام والوں کا یہ اصول ہے کہ جن چیزوں پر بندے کو اختیار ہے ان پر اللہ کو بھی اختیار ہے، (ضمیمہ اخبار نظام الملوک مولوی محمود حسن دیوبندی)(۲) جھوٹ ظلم اور تمام برائیوں میں اللہ تعالیٰ کی طرف دیکھتے ہوئے کوئی برائی ہی نہیں (جہد المقل ص ۷۷ مولوی محمود حسن دیوبند) المستفتی: محمد عین الحق، مرادآباد، یوپی
answered
Sep 30
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
رضا خانی کی حقیقت کیا ہے؟ (۱۷)سوال:رضا خانی کون ہیں؟ ان کے نظریات کے بارے میں اہل حق کی کیا رائے ہے، وہ دائرہ اسلام میں داخل ہیں یا خارج، نیز ان کی نماز جنازہ پڑھنے والا گناہگار ہوگا کہ نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد حبیب، جموں
answered
Sep 30
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
»
خدا تعالیٰ جھوٹ بول سکتا ہے۔ (ممکنہ) براہین قاطعہ مولوی خلیل احمد سہارنپوری(۶)حضور علیہ السلام مر کر مٹی میں مل گئے۔ (تقویۃ الایمان، مولوی اسماعیل دہلویؒ)(۷)محرم میں ذکر شہادت اور سبیل لگانا اور شربت پلانا ان کے لئے چندہ دینا سب حرام ہے لیکن دیوالی کی پوری کچوری کھانا درست ہے۔ (فتویٰ رشید، ص:۱۱۴، مولوی رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ)(۸) کوا کھانا ثواب ہے۔ (فتویٰ رشیدیہ، ص:۱۱۴)(۹) انعقاد مجلس مولود ہر حال میں ناجائز ہے۔ (فتویٰ رشیدیہ) کیایہ سب باتیںدرست ہیں؟ فقط: والسلامالمستفتی: انصار خان قاسمی
answered
Sep 30
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...