Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in نماز / جمعہ و عیدین
»
تراویح کی نماز میں کچھ لوگوں کو کرسی پر بیٹھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہ تو معلوم ہے کہ اگر بیٹھ کر ہی پوری نماز پڑھنی ہے تو کرسی کے پچھلے پائے صف کی لائن میں رکھے جائیں گے۔ اب میرا سوال ہے کہ کرسی صف میں کہاں رہے گی یعنی جبکہ قیام میں آدمی کرسی پر بیٹھا ہو، اسی طرح رکوع وسجدہ میں کرسی کو کہاں رکھے گا، نماز کے دیگر حصوں میں کرسی کہاں رہے گی۔
answered
Mar 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
حیض کی حالت میں ذکر اذکار، درود شریف وظیفہ وغیرہ نماز اور تلاوت کے علاوہ افعال کرسکتے ہیں، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔ بلکہ عورتوں کے لئے اہم ہے ضروری وظائف دعا درود وغیرہ پڑھتی رہیں جیسا کہ وہ نماز پڑھتے وقت کرتی تھیں۔ ایسا کرنے پر اس کے نامہ اعمال میں ایک ہزار رکعت کا ثواب لکھاجاتاہے۔ سترہزار گناہ معاف ہوتے ہیں۔ اس کی عظمت میں اضافہ ہوتاہے۔ استغفار کے ہر ہرلفظ پر ایک نور اور جسم کے ہر عضو کے بدلے حج وعمرہ کا ثواب ملتا ہے
answered
Mar 28
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب میں تبلیغ میں جاتا ہوں تو بعض جگہ امام ایسے ہوتے ہیں جو قرآن کو تجوید کے ساتھ نہیں پڑھتے اللہ کا شکر ہے کہ میں تجوید کے ساتھ قرآن کو پڑھنے والا ہو اور امام صاحب حروف کو صحیح طریقے سے ادا نہیں کرتے ہیں مجہول پڑھتے ہیں تو میں ان کے پیچھے نماز کیسے پڑھو رہنمائی فرمائیں اور میں عربی کے معنی بھی نہیں جانتا ہوں میں ٹرانسلیٹ بھی نہیں کر سات میں کیسے یہ پتا لگاؤنگا کہ انہوں نے جو قرآن میں غلطی کی ہے تو اس سے نماز فاسد ہوگی اور ایک ہی جگہ غلطی نہیں ہوتی بہت جگہ غلطی ہو جاتی ہے جو کہ ذہن میں نہیں رہتا کے انہوں نے کہاں کہاں غلطی کی ہے اور طریقہ بھی بتا دیں کہ جماعت کے بعد پھر الگ سے نماز پڑھنا ایک معاملہ کھڑا ہو جائے گا اس لئے میں جماعت سے پہلے نماز ادا کر سکتا ہوں
answered
Jan 30
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
میں نے سنا ہے موٹر سائیکل سے مسجد جانا پیدل جانے سے زیادہ ثواب ہے کیوں کہ اسمیں جان اور مال دونوں خرچ ہوتے ہیں
answered
Jan 24
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
اگر کوئی بندہ اپنے 5 سال کی قضاء عمری پوری کرنے کے لیے سنت موکیدہ چھوڑ کر قضا عمری پڑھے تو کیا گناہ گار ہوگا
answered
Jan 24
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
سوال امام نے قرات میں فِـيْهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ فبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ کے بعد دو آیتیں چھوڑ کر مُتَّكِئِيْنَ عَلٰى فُرُشٍ بَطَـآئِنُهَا مِنْ اِسْتَبْـرَقٍ ۚ وَجَنَى الْجَنَّتَيْنِ دَانٍ سے پڑھنا شروع کیا اور جو دو آیتیں چھوڑ دی تھیں ان کی جگہ وَمِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّـتَانِ فبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ یہ دو آیتیں پڑھی تھیں ۔تو سوال یہ ہے کیا اس سے نماز ہو گئی ہے یا اعادہ لازم ہے؟
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
اسلام وعلیکم میں حنفی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں ۔ میرے آفس کے اوقات میں کچھ دن ایسے آتے ہیں جب عصر کی نماز کا وقت داخل نہیں ہوتا اور منزل پر پہنچنے پر وقت ختم ہو جاتا ھے ، اس لیے کچھ احباب وقت داخل ہونے سے پہلے نماز ادا کر لیتے ہیں کہ قضا سے بہتر ہے۔ راہنمائی فرمائیں 1۔ کیا یہ طریقہ ٹھیک ہے 2۔ کیا گاڑی میں نماز پڑھ سکتا ہوں
answered
Jan 22
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
سجدہ سہو کا ایک تو معروف طریقہ ہے، کہ تشھد کے بعد دائیں جانب سلام پھیرکر دو سجدے کرے اور پھر تشھد پڑھے۔2 کیا ہم درود و دعا ماثورہ سب کچھ پڑھنے کے بعددونوں طرف سلام پھیرکر سجدہ سہو کریں اور پھر صرف تشھد پڑھ کر سلام سے نماز ختم کردیں تو کوئی حرج ہے؟ 3. اسی طرح اگر ہم درود و دعاء ماثورہ کے بعد دونوں طرف سلام پھیرکر
answered
Jan 19
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
اگر امام صاحب رکوع میں یہ سجدے میں ہو تو تکبیرِ تحریمہ کہکر رکوع یہ سجدے میں جائے یہ بغیر تکبیرِ تحریمہ کہے جائے
answered
Jan 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
مسبوق اگر امام کے ساتھ سجدہ سہو کے سلام میں سلام پھیردے تو کیا اس کی نماز فاسد ہوجائے گی، اور اس کو اپنی نماز ازسرنو پڑھنی ہوگی یاصرف چھوٹی ہوئی رکعت پڑھ لے تو نماز درست ہوجائے گی؟
answered
Dec 29, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
عید کی نماز ہوچکی تھی، ہم لوگ تاخیر سے پہونچے، تقریبا دس لوگ جمع ہوگئے تو لوگوں نے ایک مام بناکر عید کی دوسری جماعت اسی جگہ کی۔ کیا ایسا کرنا جائز تھا؟
answered
Dec 16, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
1- Agar moajjin Azaan me Hayya Alassalah aur Hayya Alalfalaah kahte hue chehre ko dahine wa bain taraf na kare to kya woh Azaan ho jayegi ya nahi agar azaan nahi hui to kya uske baad padhi gai Namaaz dohrani hogi ya nahi.... 2- Agar Azaan kahne wale ki izaajat ke bina koi dusra iqamat kahde to to kya Namaaz ho jayegi. ..wajahat farmaye. ..
answered
Dec 16, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
سوال۔ زید کا معمول ہے ہے کہ زید مسجد سے متصل ایک کمرے میں درس حدیث دیتا ہے حال یہ ہے کہ مسجد میں عشاء کی جماعت ہوتی رہتی ہے سلام پھیرنے کے کے پندرہ بیس منٹ بعد زید طلباء کی چھٹی کر دیتا ہے پھر طلباء زید کے ساتھ مل کر مسجد کی دوسری منزل میں میں جماعت ثانیہ کرتے ہیں اس صورت میں مسجد کی جماعت کا ترک کرنا زید اور طلبہ کے لیے کیا حکم رکھتا ہے
answered
Dec 15, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
سوال 1 مسجد کی اصل جماعت( جماعت اولیٰ) کا حکم کیا ہے ؟ سوال 2 مسجد کی اصل جماعت( جماعت اولیٰ) کے تارک کا حکم کیا ہے ؟ براہ کرم مفصل فرمائیں
answered
Dec 4, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں : ایسا کالج جو شہر سے باہر ہے جہاں پر طلبہ پانچوں وقت کی نماز ایک خاص کمرے میں جماعت کے ساتھ ادا کرتے ہیں , کالج کے انتظامیہ کی طرف سے اذن عام بھی ہے تو کیا جمعہ ادا کرسکتے ہیں یا نہیں؟
answered
Nov 27, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
غروب آفتاب کے بعد اگر عصر کی نماز پڑھی ادا کی نیت سے تو کیا نماز ہو جائے گی؟؟؟؟؟؟Ahmad waris
answered
Nov 24, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم: مفتی سعید احمد پالنپوری رح کہتے ہیں کہ ہم دیو بندیوں کے یہاں اقامت شروع ہونے سے پہلے کھڑا ہونا اور بریلویوں کے یہاں حی علی الصلاۃ پرکھڑا ہونا یہ دونو ں طریقے غلط ہیں ۔ کیوں کہ اقامت کے معنی ہیں کھڑاکرنا، جب اقامت شروع نہیں ہوئی یعنی کھڑاہونا نہیں پایا گیا تو اس سے پہلے کھڑاہونا غلط اور اقامت شروع ہوگئی اس کے بعد بھی بیٹھے رہنا اور حی علی الصلوۃ پر کھڑا ہونا دونوں طریقے غلط ہیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ جیسے ہی مؤذن اقامت کہنا (اللہ اکبر، اللہ اکبر) کہناشروع کرے اس کے ساتھ ہی لوگوں کو کھڑے ہوناشروع کردینا چاہیئے اور حی علی الصلاۃ پر سب کو کھڑاہو جانا چاہئے۔ ان کے بیان کی لنک مندرجہ ذیل ہے بیان 29 منٹ کٹ کرنے کے بعد سنیں .. https://youtu.be/Hfvz0baIgeI۔ سعید احمد خان
answered
Nov 21, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نماز میں جگہ کا پاک ہونا شرط ہے اس سے کتنی جگہ کا پاک ہونا مراد ہے اگر تشہد میں بیٹھتے وقت پنڈلی کے نیچے کی جگہ ناپاک ہو مگر گھٹنے اور پنجے کی جگہ پاک ہو تو کیا ا نماز درست ہو جائے گی؟
answered
Nov 18, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
نماز میں قعدہ اولی و قعدہ اخیرہ (تشھد) میں دونوں دونوں ہاتھوں کی انگلیاں سیدھی ہوتی ہیں، کچھ لوگ اشھد ان لاالہ پر شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں اور باقی انگلیاں اپنی جگہ پر رہتی ہیں۔ اور کچھ لوگ شہادت کی انگلی اٹھاتے ہیں اور باقی تین انگلیاں اور انگوٹھا کی مٹھی باندھ لیتے ہیں۔ سنت طریقہ کیا ہے؟
answered
Nov 18, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے یہاں ایک مدرسے کے قریب پچاس قدم پر مسجد ہے جبکہ مدرسے والے اور مدرسے کا عملہ بالغ اور نابالغ بچے اورمدرسین سبھی اپنی جماعت مدرسے میں کرتے ہیں. یہ مستقل کا عمل ہے مسجد میں جاکر نماز نہیں پڑھتے مدرسے میں ہی جماعت کرتے ہیں.. اور انکا کہنا ہے کہ یہاں نماز درست ہے مسجد میں نہ جانے کی وجہ سے بس مسجد کا ثواب نہیں ملے گا. تو کیا انکا یہ عمل درست ہے. اور انکا یہ قول کہاں تک درست ہے؟؟؟
answered
Nov 4, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...