Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in تجارت و ملازمت
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جناب مفتی صاحب پاکستان میں ایک (ای بی ایل پاکستان) کے نام سے ایک کمپنی ہے جس میں آن لائن مارکٹینگ ہوتا ہے جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک آدمی مخصوص پیسے کمپنی کوادا کرکے اس کا ممبر بن جاتا ہے تو پھر اس کا کام یہ ہوتا ہے کہ وہ اول دو بندوں کی ممبر شپ کرتے ہے جس کی وجہ سے اس کو 300 روپے آتے ہےپھر وہ دو جب اور لوگوں کی ممبر شپ کرتے ہے تواس پر بھی اس کو فی کس پر 100 روپے آتے ہے کیا اس طرح کاروبار اس کمپنی میں جائز ہے؟ مستفتی محمد افنان بنوں پاکستان
answered
Feb 1
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب محترم ومکرم مفتی صاحب آج کل Amazon میں خرید وفروخت ہوتہا ھیں یہ بیع اور ر شراء شریعت کے مطابق کیساں ہے والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زاہد اللہ افغانستان
answered
Jan 30
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب مسئلہ یہ ھے کہ دو آدمی ہیں ایک کی زمین ہے جبکہ دوسرےآدمیںکاسولر سسٹم ھو اب دونوں ملکرزمیں کوآباد کررہے ہیں اس طریقے پر کہ عمل اورخرچہ دونوں کررہاہے آمدن اور منافع میں بھی دونوں برابر شریک ھو توکیاازروئےشریعت یہ طریقہ جائز ہے
answered
Jan 23
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
میں ایک پرائمری سکول ٹیچر ہوں۔ کچھ عرصہ پہلے سے میں ڈیپریشن کا شکار ہو گیا تھا۔ جس کے بعد میں نے ڈاکٹر سے علاج کروایا اور ابھی تک جاری ہے۔ اب سکول کے ہیڈ ماسٹر کی رضا مندی سے میں نے اپنی جگہ ایک استاد رکھا ہوا ہے۔ جو کہ میری کلاس کو سنبھالتا ہے۔ واضح رہے کہ اس کا تجربہ وغیرہ مجھ سے کم ہوگا۔ اور میں تنخواہ 31000 ہے جبکہ میں اس کو 7000 دیتا ہوں۔ واضح ہو کہ میں سکول میں حاضر ہوتا ہوں جبکہ کلاس وہی پڑھاتا ہے۔ اور میں چھٹی تک آرام کرتا ہوں۔ اب کیا اسلامی نکتہ نظر سے 1. کیا میری پچنے والی تنخواہ حلال ہوگی؟ 2. اگر حرام تھی تو توبہ کے بعد اس کا کفارہ کیا ہوگا؟ براے کرم مفصل جواب دے کر میری پریشانی دور فرمائیں
answered
Jan 22
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
دو آدمی ایک جگہ مشترکہ کاروبار کررہے تھے برابر پیسہ لگاکر مگر کچھ دنوں بعد انمیں سے ایک شخص نے سارا کاروبار اپنی طرف کرلیا زبردستی. اور دوسرے حصے دار کو کچھ نہیں دیا.. تو کیا اس کا یہ عمل حرام کہلائے گا اور جو پیسہ اس نے مارا ہے وہ حرام کہلائے گا یا نہیں؟ اب یہ شخص مسجد مدرسے میں پیسہ بھی دے دیتا ہے تو کیا یہ دینا بھی ناجائز کہلائے گا
answered
Jan 11
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
مسئلہ یہ ہے کہ آج کل عام طورپر مارکیٹ میں ایک خریدار مثلاً زید ، بکر سے ایک رکشہ دوسال کی قسطوں پر خریدتا ہے ماہانہ قسط دس ہزار، کل قیمت دولاکھ تیس ہزار ،جس میں تیس ہزار نقد باقی قسطوں کی صورت میں دینا ہے۔ اب زید تین ماہ رکشہ چلانے کے بعد دوبارہ بکر کے پاس آکر کہتا ہے کہ یہ رکشہ واپس کردے ، بکر رکشہ واپس کرنے کی صورت میں کچھ رقم مارکیٹ ویلیوں کے حساب سے کاٹتاہے یعنی تین ماہ کے تیس ہزار کاٹ کر باقی رقم واپس کرتاہے اور رکشہ زید سے واپس لے لیتا ہے،۔ اب آپ حضرات سے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیارکشہ واپس لینے کی صورت میں بکر کے لئے اس طرح کی کٹوتی جائز ہے کہ نہیں ؟ بعض حضرات اس کو اقالہ کہہ کر ناجائز کہتے ہیں برائے کرم مفصل جواب عنایت فرماکر ممنون فرمائیں ؟
answered
Dec 15, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
عنوان: یوٹیوب چینل سے حاصل ہونے والی آمدنی کا حکم... سوال: مفتی صاحب ! چند سوالات کے جوابات مطلوب ہیں: (1) یوٹیوب پر صرف خبریں کا چینل بنانا کیسا ہے؟ (2) کیا یوٹیوب سے حاصل ہونے والی کمائی (آمدنی) جائز ہے؟ (3) اگر یوٹیوب میں اسلامی چینل ہو، تو اس میں کن باتوں کا خیال رکھا ہے؟ ) زاہد اللہ افغانستان)
answered
Dec 4, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
واضح رہے کہ اس کے علاوہ میرا کوئی کاروبار نہیں ہے، والد صاحب سے صرف میں نے یہی کام سیکھا ہے، اور والد صاحب نے بھی ساری زندگی یہی کام کیا ہے، اور میں نے بھی ان کی حیات تک ان کے ساتھ یہ کام کیا ہے، اس کے علاوہ میں کوئی اور کاروبار نہیں جانتا ہوں، اور نہ ہی میرا کوئی مستقل ذریعہ معاش ہے؟
answered
Nov 3, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ حضرت مفتی صاحب closeup Colgate.. پیسٹ کا استعمال کرنا حرام ہے اور لکس صابن کا استعمال کرنا حرام ہے اور چیونگم کھانا کیسا ہے یہ بھی بتا دیں اور کسی کے زمین پر چلنا کیسا ہے کیا وہ حرام ہے اور حرام چیز والے ......... سے حلال پیسے دے کر خریدنا کیسا ہے حرام مال والے کو حلال چیز بیچنا کیسا محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
answered
Nov 1, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
ایک آڈتی پولیس کی خاطر داری کرتا ہے جس کی وجہ سے اسکی اچھی پکڑ بن گئی اب کوئی راستے میں گاڑی پکڑی گئی گاڑی مالک نے اس آڈتی کو فون کیا کہ گاڑی نکلوادو اس آڈتی نے پانچسو روپے مانگے اور پولیس کو فون کرکے گاڑی نکلوادی پولیس کو پانچسو میں سے دو سو دئیے یا نہیں بھی دئے یا خود پولیس نے منع کردیا تو کیا یہ پیسہ لینا درست ہے یا نہیں؟؟
answered
Nov 1, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم: میں ایک جگہ پڑھاتاہوں، مدرسہ مجھکو پندرہ ہزار دیتاہے۔ اب میں جماعت میں جانا چاہتاہوں، میں نے ایک بندے سے بات کی اور اس کو دس ہزار میں میری جگہ پڑھانے کے لئے کہا وہ تار ہے، اور کمیٹی والے اس پر رضامند ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ کسی کا اپنے طور پر انتظام کرکے چلے جائیں۔ میراسوال ہے کہ کیا اس طرح کرنا جائز ہے اور پانچ ہزار جو بچیں گے میرے لئے حلال ہیں۔ اور میں کمیٹی کی اجازت سے کسی کو ملازم رکھ سکتاہوں؟ اصغرمہاراشٹر
answered
Nov 1, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاته..جناب محترم ومکرم مفتي صاحب مبارک ...سوال ے هے کے You tube مے بعض لوگ چاینل میں( صرف خبریں) (News ویڈیوز) بناں تے ھے) (اور کچ بہےنہی بناں تے) اب سوال یہ ہے اس قسم خبریں ویڈیوز بناناں کیساں ھے۔دوسرا یہ ہے کہ چاینل والے اعلان کرتے ھے جن لوگوں کے ویڈیوز مے زیادہ Views ایے اس کو فیصدے کے مطابق منافع مل رہاں ھے ۔۔یہ منافع شریعت میں کیساں ہے اس مے نیٹ وغیرہ بھے خرچ ھوتھاں ھے۔۔۔والسلام عليکم ورحمة الله وبرکاته... (زاہد اللہ افغانستان)
answered
Oct 30, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
کچھ لوگ بھینس منڈی میں آڈت کا کاروبار کرتے ہیں لوگوں کے جانوروں کی بیع و شرا کراتے ہیں اس میں چونکہ آجکل سرکاری لوگ پکڑا دھکڑی زیادہ کررہے ہیں تو یہ آڈت کے لوگ خریدنے والوں سے یا جو انکے پاس جانور لاتے ہیں ان سے ایک ہزار روپے الگ سے لیتے ہیں اس ایک ہزار کے بدلے انکی ذمہ داری ہوتی ہےکہ راستے میں کوئی پکڑ نہیں ہوگی اگر پکڑ ہوئی تو جو بھی پیسہ لگے گا وہ یہ آڈت والے خود دیں گےیہ لوگ اپنے طریقے سے کم و بیش پولیس والوں کو پیسہ دیتے ہیں جس کی وجہ سے جانور لدی گاڑی بآسانی اپنے ٹھکانے پہنچ جاتی ہے تو اس طرح کرنا درست ہے یا نہیں ؟
answered
Oct 14, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
میں نے ایک صاحب کو جو پلاٹنگ کا کام کرتے ہیں، تین لاکھ روپئے دئے، کہ اس سے زمین خریدیں، اور منافع میں مجھے شریک کریں۔ انھوں نے تین لاکھ اپنی طرف سے لگاکر چھ لاکھ کی زمین خریدی اور پھر کچھ وقفہ کے بعد پوری زمین سات لاکھ میں بیچ دی اور مجھے اس کی کچھ خبر نہیں ہوئی کہ کونسی زمین لی گئی اور کب بیچی گئی۔ پھر انھوں نے مجھ کو ساڑھے تین لاکھ روپئے واپس کئے؟ تو کیا یہ پچاس ہزار روپئے سود کے زمرے میں آئیں گے؟ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ حارث
answered
Oct 14, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
میں نے اینٹ کی چمنی والے کو پچاس ہزار روپئے دئے اور یہ طے پایا کہ دس ہزار روپئے فی ٹرالی کے حساب سے پانچ ٹرالی اینٹیں وہ ہم کو دے گا، یا ہمارے کہنے پر وہ بیچ دے گا؟ چنانچہ چمنی والے نے جب اینٹ پندرہ ہزار روپئے فی ٹرالی ہوگئی تو اس نے میری اینٹین بیچ دیں اور پچھتر ہزار روپئے اس نے مجھے دیدئے۔ جو اینٹین اس نے میری جانب سے بیچیں ان کو الگ کردیا تھا لیکن میں نے ان اینٹوں پر قبضہ نہیں کیا تھا اور نہ ہی دیکھا تھا۔ تو کیا یہ بیع درست ہوئی اور میرے لئے وہ پیسے لینا جائز ہے؟ حارث
answered
Oct 14, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
میں نے اینٹ کی چمنی والے کو پچاس ہزار روپئے دئے اور یہ طے پایا کہ دس ہزار روپئے فی ٹرالی کے حساب سے پانچ ٹرالی اینٹیں وہ ہم کو دے گا، یا ہمارے کہنے پر وہ بیچ دے گا؟ چنانچہ چمنی والے نے جب اینٹ پندرہ ہزار روپئے فی ٹرالی ہوگئی تو اس نے میری اینٹین بیچ دیں اور پچھتر ہزار روپئے اس نے مجھے دیدئے۔ جو اینٹین اس نے میری جانب سے بیچیں ان کو الگ کردیا تھا لیکن میں نے ان اینٹوں پر قبضہ نہیں کیا تھا اور نہ ہی دیکھا تھا۔ تو کیا یہ بیع درست ہوئی اور میرے لئے وہ پیسے لینا جائز ہے؟ حارث
answered
Oct 14, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
میں نے ایک صاحب کو جو پلاٹنگ کا کام کرتے ہیں، تین لاکھ روپئے دئے، کہ اس سے زمین خریدیں، اور منافع میں مجھے شریک کریں۔ انھوں نے تین لاکھ اپنی طرف سے لگاکر چھ لاکھ کی زمین خریدی اور پھر کچھ وقفہ کے بعد پوری زمین سات لاکھ میں بیچ دی اور مجھے اس کی کچھ خبر نہیں ہوئی کہ کونسی زمین لی گئی اور کب بیچی گئی۔ پھر انھوں نے مجھ کو ساڑھے تین لاکھ روپئے واپس کئے؟ تو کیا یہ پچاس ہزار روپئے سود کے زمرے میں آئیں گے؟ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ حارث
answered
Oct 14, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم و رحمةاللہ و برکاتہ ۔چار بھائی ایک ہی بجلی کے کنکشن کو استعمال کررہے ہیں، چاربھائیوں کا بٹوارا ہوگیا ، کنکشن ایک بھائی کے نام ہے، تین بھائی بجلی بل کا پیسے نہیں دینے کو کہتے ہیں، بل میں کافی بقایا بھی ہے۔ ابو نے 20 سال پہلے ایک کنکشن ایک بھائی کے نام لیا تھا، اس کی عمر تک 14 سال تھی، ابھی وہ کیا کرے۔ پاورلوم میں آدھا آدھا سب کو ملا ہے۔ ؟کلیم اللہ انصاری
answered
Sep 30, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
»
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔حضرات مفتیانِ کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کےبارہ میں کہ آج کل ہاؤسنگ سوسائٹیز والےفائلیں بیچ دیتے ہیں بسااوقات پلاٹ متعین ہوتے ہیں اوربسااوقات پلاٹ متعین نہیں ہوتے۔اورخریدنےوالےفائلیں آگے بیچ دیتےہیں اور اس طرح یہ سلسلہ چل پڑتا ہے ۔جب کہ قبضہ کسی کابھی نہیں ہوتا۔کیااس طرح فائلوں کاخریدنااوربیچناجائزہے؟
asked
Sep 11, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
سیدعبدالباری
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک دیندار حاجی نمازی آدمی وہ پلاٹنگ کا کام کرتے ہیں کالونی کاٹتے ہیں تو ایک جگہ انہوں نے کالونی کاٹی اور اس میں پارک کی جگہ چھوڑ دی اب چونکہ اس کالونی میں سب کے سب غیر مسلم تھے تو انہوں نے آپس میں مشورہ کرکے کہ ہم کو پارک سے زیادہ مندر کی ضرورت ہے تو انہوں نے از خود مندر تعمیر کرادی.. تو کیا اس میں زمیں مالک گناہ گار کہلائے گا. نیز جیساکہ آجکل پلاٹنگ کا یہ نظام ہے کہ وہاں نئی کالونی بنانے کے لئے عبادت گاہ کی زمیں چھوڑنی پڑتی ہے تو کیا ایسا کرسکتے ہیں جبکہ اگر ایسا نہ کریں تو کاروبار متاثر ہوتا ہے
answered
Sep 9, 2021
in
تجارت و ملازمت
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...