Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions
»
سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: کیا حضرات ابنیاء علیہم السلام اور شہداء اپنی اپنی قبروں میں زندہ ہیں؟ اور کیا حضرات انبیاء علیہم السلام سے قبروں کے فرشتے (منکر نکیر) سوال وجواب کریں گے؟یا مذکورہ حضرات بغیر سوال وجواب کے ہی رہیں گے؟ اس بارے میں اہل سنت والجماعت کا کیا عقیدہ ہے؟ مدلل ومفصل جواب مرحمت فرمائیں۔
asked
Mar 13
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
سوال:قرآن شریف میں رسولوں کے قتل کے متعلق جو آیتیں نازل ہوئی ہیں تو کیا ان رسولوں سے وہی رسول مراد ہیں جو علماء اہل سنت نے اپنی اصطلاح میں بتایا ہے یا ان رسولوں سے مراد انبیاء کرام ہیں۔
asked
Mar 13
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
سوال: اگر کسی شخص کے عقائد یہ ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مختار کل ہیں، علام الغیوب ہیں، حاضر وناظر ہیں بشر نہیں؛ بلکہ نور ہیں کیا ایسے شخص کو مسلمان کہنا درست ہے اور اس کی بیوی اس کے نکاح سے خارج ہوگئی یا نہیں؟ اور ایسے شخص کو سلام کرنا جائز ہے یا نہیں اور اگر سلام کرے تو کیا جواب دینا واجب ہے؟
asked
Mar 13
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
سوال:کیا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا یہ قول ہے کہ ’’سات زمینوں کے لئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم آئے ہیں اور کیا اس اثر کو کہیں حضرت نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ نے نقل فرمایا ہے؟ جب کہ {وما أرسلنٰک إلا رحمۃ للعالمین} سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں عموم معلوم ہوتا ہے؟
asked
Mar 13
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
سوال:کیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے والدین کو قبروں سے زندہ کرکے ان کو کلمہ پڑھایا اور پھر قبروں میں واپس کردیا کیا یہ واقعہ صحیح ہے یا آپ کے والدین کے ایمان میں اختلاف ہے؟
asked
Mar 13
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
(۱۰)سوال:ابراہیم علیہ السلام رسول تھے یا نبی؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی تسلیم الدین، ہزاری باغ
asked
Mar 13
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
(۹)سوال:زید نے کسی موقع پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو ابن اللہ کہا اب علانیہ انکار کرتا ہے تو زید کے لئے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سعود الحق، مظفرنگر
asked
Mar 13
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
(۸)سوال:حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو علوم شرائع ملنے کے باوجودامی کہنا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبدالحمید، کشمیر
asked
Mar 13
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
(۷)سوال:’’محسن انسانیت‘‘ کا لفظ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کسی اور کے لئے استعمال کرنا کیسا ہے؟
asked
Mar 13
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
(۶)سوال:ہمارے یہاں جو شخص آںحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام نامی سن کر انگوٹھے نہیں چومتا اس کو مسلمانوں سے علیحدہ کردیا جاتا ہے اور لوگ کہتے ہیں کہ یہ مسلمان نہیں ہے جب کہ وہ شخص نمازوں کا پابند اور تلاوت قرآن کا پابند ہے رمضان کے روزے اور زکوٰۃ فطرہ وغیرہ سب ادا کرتا ہے ان کا یہ کہنا کیسا ہے؟
asked
Mar 13
in
اسلامی عقائد
by
azhad1
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام ابراھیم ہے. میرے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے. اور وراثت میں انہوں نے ایک کڑور چوبیس لاکھ تیس ہزار(12430000) روپیہ انہوں چھوڑے. ورثاء میں مرنے والے کی دو بیٹیاں اور دو بیٹے اور ایک زوجہ چھوڑی. اب یہ کل رقم دو بیٹیوں اور دو بیٹوں اور زوجہ کے حصہ میں شریعت کی رو سے کتنی آئے گی. اسکو واضح فرما کر عند للہ ماجور ہو.
asked
Mar 6
in
احکام میت / وراثت و وصیت
by
عظمت اللہ
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ایک بیوہ خاتون کی چھہ بیٹیاں ہیں دو بیٹیوں کی شادی ہو چکی ہے۔ آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ گھر کا گزارہ لوگوں کی امداد سے ہوتا ہے ۔ انکے پاس ایک ۵۰ گز کا پلاٹ ہے (قیمت تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے) جسکو انھوں نے بیٹیوں کی شادی کے لئے روک رکھا ہے۔ اس صورت میں زکاتہ لینے کا کیا حکم ہے ؟؟
asked
Mar 2
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
by
MEHTAB ALAM
»
ایک نماز کا ثواب ایک لاکھ نمازوں کے برابر ملتا ہے کیا بیت اللہ شریف میں
asked
Mar 1
in
نماز / جمعہ و عیدین
by
Izhar952806
»
اسلام علیکم میری ڈاڑھی صرف سامنے کی آتے ہے کیا میں پوری ڈاڑھی کے بال اگانے کے لیئے کسی تیل کا استعمال کر سکتا ہوں آج کل مارکیٹ میں تیل آ رہے ہیں کیا ایسا کرنا تغییر لخلق اللہ میں شامل ہوگا
asked
Feb 26
in
اسلامی عقائد
by
محمد سالم منظور
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرات مفتیان کرام زید دن میں سویا ہوا تھا زید خواب دیکھتا ہے کہ وہ ایک ندی میں نہا رہا ہے اور اس کے کچھ دوست بھی نہآرہے ہیں زید اچانک سے پانی کے اندر ڈوب جاتا ہے اور ایک پتھر کے گھر میں گھس جاتا ہے اور اس پتھر کا منہ بہت چھوٹا ہوتا ہے جس سے زید نکل بھی نہیں سکتا اس وقت زید کو یہ خیال آتا ہے کہ جب حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں تھےالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین کا ذکر کیا تھا زاہد نے اس ذکر کے بجائے حسن حسین کی کتاب میں پڑھا تھا کہ جو یا ارحم الرحمین کہہ کے دعا کرے اللہ اس دعا کو قبول کرتے ہیں زید نے اسی الفاظ کو کہنا شروع کردیا اس خواب کی تعبیر ارشاد فرما دیں
asked
Feb 24
in
اسلامی عقائد
by
Aalameen
»
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت مفتی صاحب میرا ایک سوال ہےکہ غسل میں جسم میں اتنا پانی بہائیں کہ ایک بال کے برابر سوکھا نہ رہے کوئی بھی حصہ تو میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا عضوتناسل میں بھی پانی کا پہنچانا فرض ہےاگر پہنچانا فرض ہے تو اندرونی حصہ میں کہاں تک پہنچانا فرض ہے جلد سے جلد جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائے
asked
Feb 22
in
طہارت / وضو و غسل
by
Aalameen
»
میرے شوہر سرکاری ٹیچر ہیں۔ انکے ریٹائرمنٹ پر جو رقم ملتی ہے اس میں ملازمین سے ماہانہ کاٹ کر اور پھر ریٹائر ہوتے وقت سرکار اپنی طرف سے تھوڑی رقم بڑھاکر دیتی ہے ، کیا وہ رقم لینا جائز ہے ؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ تحفہ ہے اوربعض لوگ کہتے ہیں کہ وہ سود ہے …ان میں سے کونسا درست ہے؟حمیراء بانو
asked
Feb 21
in
ربوٰ وسود/انشورنس
by
humyrabanu
»
میت کو غسل دینے کیلۓ ایک بالٹی میں لئے گئے پانی میں بغیر وضو شخص جو جسمانی لحاظ سے پاک ہے ھاتھ ڈال دے تو کیا وہ پانی مستعمل ھو جاتا ہے
asked
Feb 20
in
طہارت / وضو و غسل
by
محمد ارشاد
»
راشد نے اپنی بیوی زاہدہ کو طلاق دے دی اب اگر نعمان اپنا نام راشد لکھ کر طلاق کا اعتراف تحریری طور پر کرے گا لکھے گا راشد تسلیم کرتا ہے کہ راشد نے تین طلاق زاہدہ کو دے دی ہے تو نکاح پر نعمان کے کیا اثر پڑےگا نعمان کی بیوی پروین مطلقہ ہو جائے گی ؟؟؟؟
asked
Feb 16
in
نکاح و شادی
by
Hassaan
»
نعمان نے کہا اس کے تَلُّکَات نعمان کی بیوی سے خراب ہیں یعنی بول چال کیا نعمان کی بیوی کو طلاق تو نہ ہوگی جبکہ نعمان تعلقات یعنی بول چال کے متعلق بات کر رہا تھا ؟؟؟؟
asked
Feb 16
in
نکاح و شادی
by
Hassaan
Page:
1
2
3
4
...
112
next »
...