12 views
نمازی کے منہ سے لفظ اللہ نکلنے سے نماز ہوگی یا نہیں؟
(۶)سوال: بندوق کی آواز سن کر نمازی کے منہ سے اتفاقاً’ ’اللّٰہ‘‘ کا لفظ نکلا ، تو اس صورت میں نماز باقی رہی یا فاسد ہوگئی؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد کریم الدین، سہرسہ
asked Jan 21 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: اس صورت میں نماز فاسد نہیں ہوگی۔(۱)

(۱) ولو عطس فقال لہ المصلی: الحمد للّٰہ لا تفسد؛ لأنہ لیس بجواب۔ (جماعۃ من علماء الہند، الفتاویٰ الہندیۃ، ’’کتاب الصلاۃ: الباب السابع فیما یفسد الصلاۃ وما یکرہ فیہا‘‘: ج ۱، ص: ۱۵۷، زکریا دیوبند)
ویشکل علی ہذا کلہ ما مر من التفصیل فیمن سمع العاطس فقال: ’’الحمد للّٰہ‘‘ تأمل واستفید أنہ لو لم یقصد الجواب بل قصد الثناء والتعظیم لا تفسد، لأن نفس تعظیم اللّٰہ تعالیٰ والصلاۃ علی نبیہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم لا ینافي الصلاۃ، کما في شرح المنیۃ۔ (ابن عابدین، رد المحتار، ’’کتاب الصلاۃ: باب ما یفسد الصلاۃ وما یکرہ فیہا‘‘: ج ۲، ص: ۳۸۱، زکریا دیوبند)

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص73

answered Jan 21 by Darul Ifta
...