41 views
کیا سانس کی نالی میں غذا پہنچانے والے فرشتے الگ ہیں اس طرح کی کوئی روایت موجود ہے؟
asked Feb 2 in حدیث و سنت by Md Arqam

1 Answer

Ref. No. 2826/45-4420

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اس طرح کی کوئی روایت ہماری نظر سے نہیں گزری۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند


 

 

answered Feb 6 by Darul Ifta
...